حمزہ عباسی کی نئی نویلی دلہن نیمل خاور نے شوبز چھوڑنے کا اعلان دراصل کیوں کیا ؟ اصل کہانی سامنے آگئی
لاہور (ویب ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کی شادی 25 اگست کو اسلام آباد میں ہوئی تھی اور اس سے قبل ان کی شادی کی خبروں کے ساتھ ہی یہ خبر بھی سامنے آئی تھی […]