شادی کے بعد اداکاری ۔۔۔۔۔ حمزہ عباسی کی ہونے والی دلہن نیمل خاور نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) اداکارہ نیمل خاور نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نیمل خاور نے اپنے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ ڈرامہ سیریل’’انا‘‘ان کا پہلا اور آخری ڈرامہ ہے۔اداکارہ نیمل خاور نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نیمل خاور نے […]