counter easy hit

najam

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

لاہور:  نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کیلیے ٹیم تیار ہوگئی،گورننگ بورڈ کے 3نئے ریجنل ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چوتھے کا فیصلہ فاٹا کا الیکشن مکمل ہونے پر ہوگا، سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرنل(ر) صہیب کریں گے، حبیب بینک کی طرف سے نامزدگی کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی  نے گورننگ بورڈ […]

نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

کراچی: نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ سابق چیف ایگزیکٹیو عارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی الیکشن میں شرکت کے اہل نہیں،اگروہ عہدے پر فائز ہو بھی گئے  توکسی بھی وقت نااہل قرار دیے جاسکتے ہیں۔ انھوں نے ڈومیسٹک سسٹم کو تبدیل کرنے اور نئے قومی سیزن میں […]

نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل

نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل

اسلام آباد: نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین پی سی بی انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل ہونے لگیں۔ نجم سیٹھی کو مزید 3 سال کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن نامزد کرنے کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے منظورکر لی ہے، طارق اسد ایڈووکیٹ نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی کہ درخواست پر فیصلے […]

لندن میں شائقین نے نجم سیٹھی کو گھیر لیا، گو نواز گو کے نعرے

لندن میں شائقین نے نجم سیٹھی کو گھیر لیا، گو نواز گو کے نعرے

 لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی روایتی حریف بھارت کو شکست کے بعد اسٹیڈیم سے باہر جاتے ہوئے پاکستانی شائقین نے پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو گھیر لیا اور ”گو نواز گو“ کے نعرے لگائے۔ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا ٹویٹ کیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں […]

اجلاس میں شریک نہ ہونے کے باوجود نجم سیٹھی اہم فیصلوں کا انکشاف کرتے رہے

اجلاس میں شریک نہ ہونے کے باوجود نجم سیٹھی اہم فیصلوں کا انکشاف کرتے رہے

لاہور: آئی سی سی اجلاس میں شریک نہ ہونے کے باوجود نجم سیٹھی سوشل میڈیا پر اہم فیصلوں کا انکشاف کرتے رہے۔ دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں پی سی بی کی نمائندگی کیلیے چیئرمین شہریار خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد گئے تھے، نجم سیٹھی صرف بدھ کو ٹاسک فورس میٹنگ میں پی […]

شرجیل و خالد کیخلاف کچھ ثابت نہ ہوا تو بدقسمتی ہوگی، نجم سیٹھی

شرجیل و خالد کیخلاف کچھ ثابت نہ ہوا تو بدقسمتی ہوگی، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے ایک دو روز قبل ہمیں گڑبڑ کی رپورٹ مل گئی تھی۔ اسی لیے ہمارے لوگ بھی محتاط ہوگئے تھے۔ خالد اور شرجیل کے خلاف کچھ ثابت نہ کرسکے تو ہماری بدقسمتی ہوگی اور فکسنگ معاملات […]

ایف آئی اے کو اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات سے منع نہیں کیا، نجم سیٹھی

ایف آئی اے کو اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات سے منع نہیں کیا، نجم سیٹھی

چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کہتے ہیں کھلاڑیوں کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایف آئی اے کو تحقیقات سے منع نہیں کیا ۔ وہ کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں مگر ابھی تک کھلاڑیوں کا جرم ثابت نہیں ہوا ۔ایسی صورت میں فوجداری تحقیقات کیسے ہوں گی؟ ایف آئی اے بکیز کے پیچھے جائے ،انھیں […]

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں 2017 کے ایونٹ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے آج دبئی میں پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان […]

ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے، نجم سیٹھی

ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہے ، پی ایس ایل اس کا ذریعہ ہے ، فائنل لاہو رمیں کرالیا تو امید ہے اسی سال غیر ملکی ٹیمیں بھی آئیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم […]

پنڈی بھٹیاں: تحصیل بار کے انتخابات، رائے نجم الحسن صدر اور تصور عباس بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب

پنڈی بھٹیاں: تحصیل بار کے انتخابات، رائے نجم الحسن صدر اور تصور عباس بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب

پنڈی بھٹیاں (عزادار سراج، نمائندہ خصوصی) آج  پنجاب کے دوسرے اضلاع اور تحصیلوں کی طرح پنڈی بھٹیاں میں بھی تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے  جس میں حتمی طور پر اتحاد گروپ کے امیدوار رائے نجم الحسن کھرل ا یڈووکیٹ صدر کا انتخاب جیت گئے اور اسی طرح ینگ لائیرز گروپ کے امیدوارتصور عباس […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!

انڈیالائن آف کنٹرول اور پاکستان کے انٹر نیشنل بارڈر پر مسلسل فوجی تنائو بڑھا رہا ہے ۔ اس سے پہلے 2003 ء سے لے کر اب تک فائر بندی کا معاہدہ کامیاب رہا تھا یہاں تک کہ انڈیا میں مود ی سرکاراقتدار میں آگئی۔ اب اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے ؟جب نریندر مودی […]

ٹرمپ کی فتح ۔خوف کی جیت

ٹرمپ کی فتح ۔خوف کی جیت

کئی ماہ پہلے مائیکل مور ( امریکی فلم ساز)اسے درست سمجھے تھے ۔۔۔’’یہ جاہل، گھٹیا، خطرناک، جز وقتی مسخرہ اور کل وقتی غیر مہذب شخص ہمارا اگلا صدر بننے جارہا ہے ۔‘‘ انھوںنے ساتھی امریکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا سے کٹ کر رہنے کا خیال ترک کردیں اور سچائی کا سامناکریں۔ سچائی کیا […]

نیم پختہ عیاری

نیم پختہ عیاری

نجم سیٹھی پی ایم ایل (ن) نے اپنے پائوں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت دنیا کو یہ تاثر دینا چاہتی تھی کہ وہ فوجی قیادت سے جہادی نیٹ ورک کی پشت پناہی کرنے سے باز رہنے کا کہہ رہی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے پاکستان، جس پر خطے میں […]

ہمارا دائمی پائیڈ پائپر

ہمارا دائمی پائیڈ پائپر

نجم سیٹھی چھ ماہ تک پاکستان کی سڑکیں ناپنے کے بعد پائیڈ پائپر واپس قانون کی اُسی عدالت میں آگیا جس کی اُس نے بارہار توہین کی ۔ اب عمران خان چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نواز شریف کو ایک ماہ کے اندر منصب سے رخصت کردے ۔ اس سے پہلے اُنھوں نے موجودہ وزیر […]

پاکستان میں کرکٹ کا کوئی ڈسپلن ہے نہ ہی کوئی ٹیلنٹ: نجم سیٹھی

پاکستان میں کرکٹ کا کوئی ڈسپلن ہے نہ ہی کوئی ٹیلنٹ: نجم سیٹھی

لاہور (یس ڈیسک) نجم سیٹھی نے دبے لفظوں سابق کوچ وقار یونس کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ کہتے ہیں کہ دو قومی اسٹارز کو ٹیم سے صرف اس وجہ سے نکالا گیا کہ ان کی کوچ سے نہیں بنتی تھی۔ پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان کرکٹ کا پول کھول […]