جاپانی شہری ناصر ناکاگاوا کی اردو تصنیف ”دنیا میری نظر میں” اب انڈیا میں بھی دستیاب
پٹنہ (نمائندہ خصوصی) جاپان سے شائع ہونے والے مقبول ترین آن لائن اردو اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ کے چیف ایڈیٹر اور جاپان انٹرنیشنل جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین ناصر ناکاگاوا کے سفر ناموں اور دلچسپ مضامین پر مشتمل کتاب ‘دنیا میری نظر میں’ اب انڈیا میں بھی دستیاب ہے۔ انڈیا میں کتاب حاصل کرنے […]