بہلول نامہ
کہا جاتا ہے کہ ہارون الرشید کے دور خلافت میں بہلول دانا ایک درویش، کئی صاحبان عقل کو دریائے حیرت میں ڈبکیاں لگواتا رہتا تھا۔ ایک دن اس فقیر کی خدمت میں وقت کے بہت بڑے عالم حضرت جنید بغدادی تشریف لائے اور عرض کیا حضور کچھ عطا فرمائیے۔ بہلول زمین پہ لکیریں کھینچنے میں مصروف […]