counter easy hit

name

انوکھا ریکارڈ محمد عامر کے نام، 20ویں میچ میں پہلا کیچ پکڑ لیا

انوکھا ریکارڈ محمد عامر کے نام، 20ویں میچ میں پہلا کیچ پکڑ لیا

قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر بیسویں میچ میں کیریئر کا پہلا کیچ پکڑنے والے تاریخ میں سب سے لیٹ کھلاڑی بن گئے۔ شارجہ:  شارجہ کے تاریخی میدان میں فیلڈنگ کے حوالے سے تاریخ رقم ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریئر کا بیسواں ٹیسٹ کھیلتے محمد عامر نے پہلا کیچ پکڑ ہی لیا۔ ذوالفقار بابر […]

عرب ریڈنگ چیلنج، پہلی پوزیشن 6سالہ محمد عبداللہ کے نام

عرب ریڈنگ چیلنج، پہلی پوزیشن 6سالہ محمد عبداللہ کے نام

دبئی کے حکمراں الشیخ محمد بن راشد اآل مکتوم نے الجزائر کے 6 سالہ بچے محمد عبداللہ فرح کو’عرب ریڈنگ چیلنج ‘میںپہلی پوزیشن لینے پر انعام دیا ۔ مقابلے میں 15 عرب ممالک کے مجموعی طور پر 35 لاکھ 90 ہزار 743 طلبہ و طالبات نے شرکت کی،جن کا تعلق پہلی جماعت سے لے کر […]

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

درخواست گزار کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ اتنے طویل عرصے کے لئے ای سی ایل میں نام نہیں رکھا جا سکتا لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ، عدالت نے درخواست پر وزارت […]

دھونی، ویرات کوہلی اور رہانے کی جرسی پر ماں کا نام

دھونی، ویرات کوہلی اور رہانے کی جرسی پر ماں کا نام

مہندر سنگھ دھونی، ویرات کوہلی اور اجنکیا رہانے اب میچوں میں اپنی ماں کے نام کی جرسی پہنیں گے۔ نئی دہلی:  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ مہم خواتین کو ترجیح دینے کے لئے شروع کی گئی ہے۔ ہندوستانی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اپنی ماں کے نام کی جرسی پہننے سے ان کی […]

فاروق ستار کسی اور نام سے پارٹی بنائیں، ایم کیو ایم لندن

فاروق ستار کسی اور نام سے پارٹی بنائیں، ایم کیو ایم لندن

ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر حسن ظفرعارف نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ملک کی تیسری بڑی جماعت ہے ، سازشی ہتھکنڈوں کے باوجود پارٹی آگے بڑھتی گئی ہے ،جس میں مائنس ون ہوسکتا ہے اور نہ ہی ممکن ہے کیونکہ مائنس ون کا مطلب مائنس عوام ہے، فاروق ستار […]

ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے ، سپریم کورٹ

ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے ، سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے، غیر جمہوری رویے پر عوام کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس اورنج لائن منصوبے پرپنجاب حکومت کی اپیل کی سماعت کے دوران دیئے، سپریم کورٹ نے کہاکہ تاریخی عمارتیں قومی ورثہ ہیں ، تباہ […]

عظیم سپہ سالار کے نام اپیل

عظیم سپہ سالار کے نام اپیل

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جناب راحیل شریف صاحب قوم آپ کی جرأت، حوصلہ مندی، بے باکی اور گھمبیر مسائل کی تہہ تک پہنچ جانے والی عقل و دانش کو بھر پور سلام پیش کرتی ہے آپ نے جس طرح ضرب عضب مہم کے ذریعے فرقہ پرستوں، لسانیت کے علبرداروں، بھتہ خوروں، راء کے […]

ہنری جیمس ادبی دنیا ایک بڑا نام ہے

ہنری جیمس ادبی دنیا ایک بڑا نام ہے

تحریر: محمد اشفاق راجا ایک صدی پر محیط نہایت پیداواری ادبی سفر، ہنری جیمس کے فکشن کی تجدید میں دلچسپی کو ایک سطح پر ماپا جا سکتا ہے اور نہایت آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔ محرک اشکال کا ظہور پذیر ہونا جو اس کے ناولوں پرقانع تھیں۔ جیمس کا کام بڑے پیمانے پر جاری […]

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

تحریر: حسیب اعجاز عاشر چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا چھ ستمبر ١٩٦٥ کو جذبہ ِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز […]

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے محکمہ شماریات (مانیٹرنگ ڈیسک) کی جانب سے 2015 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی جس میں بظاہر سرفہرست ہے مگر پھر بھی محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ محمد نام کے انگلش ہجوں یا اسپیلنگ میں فرق ہے۔ برطانوی روزنامے انڈیپینڈنٹ کے مطابق […]

گلوکار جسٹن بیبر نے آٹھ گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے

گلوکار جسٹن بیبر نے آٹھ گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے

لندن (یس ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر موجودہ دور میں موسیقی کا چمکتا ہوا ستارہ ہیں جس نے اپنی منفرد گائیکی سے نوجوانوں میں ایک نامور گلوکار جیسی شہرت حاصل کی ہے اور اب گینیز ورلڈ ریکارڈ یافتہ کینیڈین گلوکار بیبر نے آٹھ نئے ورلڈ ریکارڈ بنائے ہیں۔ جسٹن بیبر نے نئی گینیز […]

قوم کی بیٹی کا کھلا خط آرمی چیف کے نام

قوم کی بیٹی کا کھلا خط آرمی چیف کے نام

تحریر : منظور فریدی ہم نے اپنے پریس کلب کے فلیکسز اور بینرز پر جلی حروف میں لکھا ہوا ہے ،،جبری استحصال معاشرتی ناانصافی کے خلاف ہم پہنچائیں گے آپکی آواز ارباب اختیارات تک ،،مجھے ایک خط موصول ہوا جس میں ایک لڑکی نے آرمی چیف جناب جنرل راحیل شریف کو مخاطب کر کے جو […]

احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے: حمزہ شہباز

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے ، عمران خان قوم کا وقت ضائع کرنے کے بجائے صوبے میں دھیان دیں ، پاکستان کے عوام نے دھرنے کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

خالصتانیوں کے نام

خالصتانیوں کے نام

تحریر : محمد عتیق الرحمن پچھلے دنوں جب مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ سکھوں کو بھارت سے آزادی کے نعرے لگاتے دیکھاتو عام پاکستانیوں کی طرح اچنبھا نہیں ہوا ۔ کشمیری قیام پاکستان سے قبل ہی پاکستان کے ساتھ الحاق کرچکے تھے لیکن سکھ کمیونٹی نے ہندو ئوں کا ساتھ دے کر […]

قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر

قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی […]

وزیراعظم نواز شریف کے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں

وزیراعظم نواز شریف کے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں

تحریر : سید توقیر زیدی اگر ریفرنس ریفرنس ہی کھیلنا ہے تو پھر کھیل یکطرفہ کیوں ہو دو طرفہ کیوں نہیں، ویسے کسی بھی کھیل میں کم از کم دو فریق تو ہونے چاہئیں۔ اکیلا کھلاڑی تو نہیں امپائر ہوسکتا ہے۔ تحریک انصاف سمیت بہت سی جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں وزیراعظم کی نااہلی کے […]

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کا خط وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نام

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کا خط وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نام

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا حکومت ِ پنجاب نے عطائیت کے خاتمہ کے لئے جہاںٹھوس اقدام شروع کئے وہاں طب یونانی اور ہومیوپیتھی کا گلا گھونٹنے کی بھی ٹھان لی ہے۔ پاکستان کا ہر شہری یہی چاہتا ہے کہ تعلیم اور صحت کے معاملے میں معیار اور اصولوں پر سمجھوتا نہ ہو۔ بلا تفریق عطائیت […]

جاوید چوہدری کے نام

جاوید چوہدری کے نام

تحریر: میاں مدثر شاہین ملک کے معروف کالم اور تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے اپنے 22 جولائی کے کالم میں ترکی کے مقبول ترین لیڈر طیب اردگان کو سول ڈکٹیٹر قرار دے ڈالا کہ انہوں نے اپنے سخت فیصلوں کی وجہ سے ترک فوج اور معیشت کو تباہ کر دیا ہے ، چوہدری صاحب نے […]

افغان مہاجرین کے نام

افغان مہاجرین کے نام

تحریر : میر افسر امان پاکستانیوں کی کثیر تعداد پاکستان کے گلی کوچوں میں آباد افغان مہاجرین کو اپنا اسلامی بھائی تصور کرتی ہے۔ چالیس سال سے بیرونی دشمنوں کے حملوں اور سفاکیت کی وجہ سے وہ در بدر ہوئے ہیں۔ پاکستانی ان سے محبت کا اظہار کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ ہاں کچھ […]

حج سبسیڈی کے نام پر عازمین حج پر ذائد مالی بوجھ

حج سبسیڈی کے نام پر عازمین حج پر ذائد مالی بوجھ

نظام آباد۔: حجاج کرام کی خدمت کرنی والی مختلف تنظیموں اور مسلم قیادت کی جانب سے بارہا یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ ہرسال مرکزی حکومت اپنے بجٹ میں حجاج کرام کی سبسیڈی کا اعلان کرکے یہ باور کراتی ہے کہ وہ مسلمانوں کو سفر حج کے موقع پر سبسیڈی دے کر احسان کر رہی […]

پاکستان کا خط ۔۔۔۔ قائداعظم کے نام

پاکستان کا خط ۔۔۔۔ قائداعظم کے نام

تحریر: سجاد گل محترم جناب قائداعظم محمد علی جناح صاحب آپ کی خیر و عافیت مطلوب ہے،اور پُر امید ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے، مگر افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے میں خیریت سے نہیں ہوں ، اتنا عرصہ خط نہ لکھنے کی وجہ بھی یہی تھی،دل اب بھی یہی چاہتا تھا […]

شاید کہ بدل جاے زندگی تیری

شاید کہ بدل جاے زندگی تیری

تحریر : رشید احمد نعیم صحافی دوست ایک ساتھ جمع ہوں اور وہاں حالات ِ حا ضرہ پر گفتگو نہ ہویہ کیسے ممکن ہے ؟؟؟ ایسے مواقع پر مفید خیالات، احساسات،تجربات اور مشاہدات سامنے آتے ہیں جو میعارِ زندگی کو ایک نیا رخ دینے میں ممدومعاون ثابت ہوتے ہیں۔ایسی ہی ایک نجی محفل سجی ہوئی […]

پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم کے نام پر کاروبار

پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم کے نام پر کاروبار

تحریر: ایم پی خان نئے تعلیمی سال کے آغاز میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے اپنا تشہیری مہم شروع کردیتے ہیں۔ عموماً فروری اورمارچ کے مہینوں میں یہ سلسلہ خوب عروج پرہوتاہے۔اشتہاربازی کے اس مہم میں تعلیمی اداروں کے مالکان کافی رقم خرچ کرتے ہیںاورانکے خیال میں یہ بھی ایک قسم کی سرمایہ کاری ہے۔ نئے سال […]

خواتین کے حقوق کے دعویداروں کے نام

خواتین کے حقوق کے دعویداروں کے نام

تحریر: علی عمران شاہین پیارے نبی محمد کریمۖ کے ایک خادم کا نام انجشہ تھا۔ حج کا موسم تھا، انجشہ نے حج میں شریک خواتین کے اونٹ تھام رکھے تھے جن کے اوپر رکھے پالانوں میں خواتین سوار تھیں۔ خوبصورت آواز رکھنے والے انجشہ نے اونٹوں کو ہانکنے کے لئے آواز لگائی تو اونٹ تیز […]