counter easy hit

named

اس برطانوی جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا ایسا نام رکھ دیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، مقدمات کا سامنا کرنا پڑ گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

اس برطانوی جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا ایسا نام رکھ دیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، مقدمات کا سامنا کرنا پڑ گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

لندن(ویب ڈیسک) پیغمبروں اور اولیائے کرام کے علاوہ ایسا کوئی انسان نہیں جسے ہرمعاشرے اور طبقے میں ایک جیسی عزت اور رتبہ حاصل ہو، ایسا ہی کچھ ہٹلر کیساتھ ہے جس نے کثیر تعداد میں یہودیوں کا مارا تھا، اب ایک برطانوی جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ہٹلر رکھ دیا جس پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا اور […]

این اے 135 لاہور: کھوکھر بمقابلہ کھوکھر۔۔۔۔تخت لاہور کا اہم ترین حلقہ کس نے اپنے نام کیا ؟ مکمل غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے

این اے 135 لاہور: کھوکھر بمقابلہ کھوکھر۔۔۔۔تخت لاہور کا اہم ترین حلقہ کس نے اپنے نام کیا ؟ مکمل غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے

لاہور; کے حلقہ این اے 135 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کرامت علی کھوکھر کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے تحت پی ٹی آئی رہنما کرامت علی کھوکھر نے کامیابی اپنے نام کی جبکہ شکست مسلم لیگ ن کے اُمیدوار سیف الملوک کھوکھر کا مقدر بنی۔ کرامت […]

نواز شریف سے قید کے دوران کس طرح کی مشقت لی جائے گی ؟ نامور جگت باز قانون دان نعیم بخاری نے ایسی بات کہہ دی جسے شیئر کرنا آپ اپنا فرض سمجھیں گے

نواز شریف سے قید کے دوران کس طرح کی مشقت لی جائے گی ؟ نامور جگت باز قانون دان نعیم بخاری نے ایسی بات کہہ دی جسے شیئر کرنا آپ اپنا فرض سمجھیں گے

لاہور; معروف قانون دان نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو قید با مشقت میں چکی کی جگہ ہارمونیم دیا جائے گا تا کہ وہ ریاضت کر سکیں،،نواز شریف نے بھارت سے آئے اداکاروں کو گانا بھی سنایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو احتساب عدالت کی […]

آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور

آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور

آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور راولپنڈی؛ (پ،ر) آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹکے جج مسٹر جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے ضمانت منظور […]

ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود باہر جانے کی اجازت کیوں ملی؟

ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود باہر جانے کی اجازت کیوں ملی؟

اسلام آباد: دو دنوں سے خبروں میں رہنے والے زلفی بخاری بھی میدان میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عربروانہ ہو رہے تھے،،عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔زلفی بخاری کا […]

اٹلی :ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی نگران وزیر اعظم نامزد

اٹلی :ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی نگران وزیر اعظم نامزد

روم ; اٹلی میں سیاسی بحران جاری، صدر نے ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کر دیا، ملک میں جلد عام انتخابات کروائیں گے۔ اٹلی کے نامزد وزیر اعظم گیسپے کونتے کے حکومت سازی میں ناکامی کے بعد کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ کوٹریلی کا کہنا ہے وہ کوشش […]

وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم

وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان نگراں وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ہے۔ رمیان اس معاملے پر ڈیڈلاک برقرار رہا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی، تحریک انصاف […]

شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھ دیا

شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھ دیا

رکن سندھ اسمبلی اور پیپلزپارٹی کی رہنماشرمیلا فارو قی بیٹے کی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھا گیا ہے۔ بیٹے کی پیدائش کی خبر شرمیلا فاروقی کے والد ہشام ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میںدی ،اپنے پیغام میں ہشام ریاض نے لکھا ہے کہ ہم اپنے مولود کو دنیا میں خوش آمدید کہتے […]

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے اسلام آباد کا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان نے پاکستان کی کبھی نمائندگی نہیں کی لیکن ان کیلئے قومی ہیروز کو نظر انداز کیا جا رہا […]

گوجرانوالہ: پہلوانوں نے ایک اکھاڑا ’’ڈیرن سیمی‘‘ کے نام کردیا

گوجرانوالہ: پہلوانوں نے ایک اکھاڑا ’’ڈیرن سیمی‘‘ کے نام کردیا

گوجرانوالہ میں ایک پہلوانی اکھاڑے کو ڈیرن سیمی کے نام سے منسوب کردیاگیا ۔ پہلوان کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی خوشیاں پاکستان لانے میں سیمی کا اہم کردار ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان فائنل میچ کا ٹاکرا آج ہوگا، پوری قوم جہاں شاہینوں کو سپورٹ کر رہی ہے وہیں مہمان کھلاڑیوں سے […]

سلمان خان نے کترینہ کو سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قراردے دیا

سلمان خان نے کترینہ کو سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قراردے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے اپنی سابق گہری دوست باربی ڈول کترینہ کیف کو بالی ووڈ کی سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قراردے دیا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف علیحدگی کے ایک لمبے عرصے کے بعد پھرسے ایک دوسرے کی قربت میں گرفتار ہوتے جارہے ہیں جہاں اداکارکی جانب سے مسلسل کترینہ […]

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے گیارہویں مرحلے میں ایک بار پھر جرمن سائیکلسٹ نے اپنی برتری ثابت کر دی۔ کرس فروم نے بھی مجموعی برتری پر کسی کو قبضہ نہ کرنے دیا۔ پیرس: ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہ واں مرحلہ، 203.5 کلومیٹر کا طویل فاصلہ سائیکلسٹ کیلئے بنا امتحان، جرمنی کے مارسیل […]

مردان کا چوک فخرزمان سے منسوب

مردان کا چوک فخرزمان سے منسوب

چیمپئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی دکھانے والے مردان کے فخر زمان کو ان کے آبائی علاقے میں منفرد اعزاز سے نوازا گیا، مردان کی ضلعی حکومت نے کاٹلنگ چونگی کا نام بتدیل کرکے فخرزمان چوک رکھ دیا۔مردان کے ضلع ناظم حمایت اللہ مایار نے ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرتے ہوئے مردان کی کاٹلنگ چونگی کو فخر […]

پنجاب ،نام والی نمبر پلیٹ جاری کرنے کا اعلان

پنجاب ،نام والی نمبر پلیٹ جاری کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے عوام اور نجی کمپنیوں کے نام والی نمبر پلیٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا، اس مقصد کے لیے محکمہ ایکسائز نے ٹینڈر کی منظوری بھی دے دی ۔ پنجاب حکومت کے مطابق نام والی نمبر پلیٹ مطلوبہ رقم لے کر جاری کی جائے گی،جس سے حکومت کو کروڑوں روپے کی آمدنی ہوگی۔لاہور […]

ڈین کوٹس امریکی نیشنل انٹیلی جنس کےڈائریکٹر نامزد

ڈین کوٹس امریکی نیشنل انٹیلی جنس کےڈائریکٹر نامزد

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈین کوٹس کو نیشنل انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر نامزد کیا ہے۔ ڈین کوٹس ریاست انڈیانا کے سابق سینیٹر ہیں اور سینیٹ کی انٹیلی کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

سینیارٹی نظرانداز، لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت بھارتی فوج کے نئے سربراہ نامزد

سینیارٹی نظرانداز، لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت بھارتی فوج کے نئے سربراہ نامزد

نئی دلی: مودی حکومت نے فوج کے اعلیٰ عہدے پر تقرری کے لئے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت کو نیا آرمی چیف نامزد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ 31 دسمبر کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن کی جگہ حکومت نے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو نیا امریکی وزیر خارجہ نامزد کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو نیا امریکی وزیر خارجہ نامزد کردیا

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو وزیر خارجہ نامزد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نو منتحب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مٹ رومنی کے بجائے معروف بزنس مین ریکس ٹیلرسن  کو امریکا کا اگلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق  ٹیلرسن کے عالمی رہنماؤں کے ساتھ اچھے تعلقات […]

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔ نویں بی ایف اے انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ 7 سے 13 دسمبر تک چین میں کھیلی جا ئے گی ۔ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 12 بیس […]

نواز شریف بنام پرویز رشید!

نواز شریف بنام پرویز رشید!

پیارے پرویز صاحب، اسلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ حالات دن بدن بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ بیڑا غرق کرے اس احمق صحافی کا کہ جس کی وجہ سے ہمیں آج یہ دن دیکھنا پڑرہے ہیں۔ میرا خیال تھا کہ یہ کوئی انگریز ہے جو نہایت سمجھدار اور پڑھا لکھا […]

سوہا علی اور کنال کا پروڈکشن ہاؤس’’رینیگیٹ فلمز‘‘ کھولنے کا فیصلہ

سوہا علی اور کنال کا پروڈکشن ہاؤس’’رینیگیٹ فلمز‘‘ کھولنے کا فیصلہ

بمبئی(یس شوبز ڈیسک) اداکارہ سوہا علی خان اور ان کے اداکار شوہر کنال کیمو نے جلد ہی اپنا پروڈکشن ہاؤس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی پہچان اچھا مواد ہوگی، سوہال علی خان کی پہلی پروڈکشن بائیو پک ہوگی۔ سوہا علی خان نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ  ہم اپنی پروڈکشن کمپنی کھول رہے ہیں […]

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ غلط شہرت رکھنے والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دیا جائے گا،جتنی تنخواہیں عدلیہ میں ملتی ہیں کسی اور ادارے میں نہیں ،رجسٹرار غلط ہوا تو وہ بھی اسی طرح فارغ ہو گا جیسے کوئی مالی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ […]

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش، نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش، نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا

مکہ المکرمہ: (یس نیوز ڈیسک)حج کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے دوران منیٰ کے اسپتال میں  خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کا منیٰ میں پیدا ہونے والی بچی کے حوالے سے کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی […]