counter easy hit

names

بریکنگ نیوز : سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔۔۔۔ کن بڑے ناموں کی شامت آ گئی ؟ جانیے

بریکنگ نیوز : سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔۔۔۔ کن بڑے ناموں کی شامت آ گئی ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی سماعت کے دوران سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سمیت 115 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ اس سے قبل سابق آئی جی نے استغاثہ کی سماعت ایک ہفتہ تک ملتوی کرنے کی استدعا کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی […]

گورنر سندھ کے لیے کونسے دو نام فیورٹ ہیں ؟ بنی گالہ سے آنے والی یہ خبر ملاحظہ کریں

گورنر سندھ کے لیے کونسے دو نام فیورٹ ہیں ؟ بنی گالہ سے آنے والی یہ خبر ملاحظہ کریں

اسلام آباد ; پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر عمران اسماعیل کو مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر سندھ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے دو ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ اس عہدے کیلئے عمران اسماعیل […]

عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مسلم لیگ (ن) کی ایک ساتھ 8 وکٹیں گر گئیں ؟ کن بڑے ناموں نے (ن) لیگ کے ٹکٹ واپس کر دیے ؟ خبر آ گئی

عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مسلم لیگ (ن) کی ایک ساتھ 8 وکٹیں گر گئیں ؟ کن بڑے ناموں نے (ن) لیگ کے ٹکٹ واپس کر دیے ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد; ملک بھر میں عام انتخابات 2018ءکیلئے امیدواروں کی حتمی فہرستیں ہفتہ کو ریٹرننگ افسروں اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے دفاتر میں آویزاں کردی گئی ہیں، انتخابی نشان الاٹ کرنے کا عمل بھی مکمل ہوگیا۔ انتخابی شیڈول کے تحت امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا گزشتہ روز آخری دن تھا جس […]

وہ لوگ جو روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے، اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں

وہ لوگ جو روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے، اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں

لاہور: دنیا میں بے شمار ایسے حکمران گزرے جنہوں نے ایک بڑی ریاست پر حکمرانی کی ان کی طرز حکمرانی کی شاہانہ ٹھاٹھ اور ان کی فرعونیت کا ڈنکا بجتا تھا مگر یہ لوگ روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے۔ اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں۔ ان کا اچھا برا […]

قومی اسمبلی: اقلیتی نشستوں پر 9 پی ٹی آئی امیدواروں کے نام شامل

قومی اسمبلی: اقلیتی نشستوں پر 9 پی ٹی آئی امیدواروں کے نام شامل

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں امیدواروں کی نشستوں کی فہرست جاری کر دی۔ چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں پر 9 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا […]

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

پشاور: خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے لئے شاہ فرمان،عاطف خان اورمحمود خان کے نام دے دئیے ہیں۔ ا خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان گزشتہ ماہ  نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی ملاقات میں حکومت […]

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب:پی ٹی آئی پھر 3 نئے نام لے آئی

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب:پی ٹی آئی پھر 3 نئے نام لے آئی

پنجاب میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے نامزد ناموں میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیےتحریک انصاف کے تجویز کردہ ناموں میں حسن عسکری، ایاز امیر اور اظہار یعقوب کے نام تجویز کیے […]

پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مزید دو نام دے دیئے

پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مزید دو نام دے دیئے

لاہور: تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے معروف تجزیہ کار حسن عسکری اور سابق آئی جی کے پی ناصرخان درانی کے نام دے دیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے تحریک انصاف کی مشاورت میں  ممتاز تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری اور سابق آئی جی خیبرپختون خوا ناصر […]

نگراں وزیراعلیٰ کا نام واپس لیکر پی ٹی آئی نے یوٹرن لیا: شہباز شریف

نگراں وزیراعلیٰ کا نام واپس لیکر پی ٹی آئی نے یوٹرن لیا: شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے پی ٹی آئی نے نام واپس لے کرایک اوریوٹرن لیا ہے ، کیا یو ٹرن لینے والا پاکستان کے وزیراعظم کے منصب کا حق دارہو سکتا ہے۔ لاہور پریس کلب کے وفد سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ میں نے نیک نیتی […]

ایون فیلڈ ریفرنس میں نام شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں نام شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں نام شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) سابق وزیراعظم انواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت کو بتایا کہ نیلسن اور نیسکول آف شور کمپنیوں کے حوالے سے ٹرسٹ ڈیڈ اصل ہے تاہم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی […]

مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیرِاعظم کیلئے 3 نام دیدیے

مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیرِاعظم کیلئے 3 نام دیدیے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے بعد اب حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے بھی نگران وزیرِاعظم کیلئے اپنے نام دیدیے ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے جسٹس (ر) ناصر الملک، عشرت حسین اور تصدق جیلانی کے نام دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے نگران وزیرِاعظم کیلئے پی ٹی آئی […]

پنجاب میں حکومت کی مدت ختم ہونے میں صرف چند روز باقی، نگران وزیرا علیٰ کیلئے تین نام سامنے آگئے؟ جانیے

پنجاب میں حکومت کی مدت ختم ہونے میں صرف چند روز باقی، نگران وزیرا علیٰ کیلئے تین نام سامنے آگئے؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں حکومت کی مدت ختم ہونے میں چند روز باقی ہیں لیکن نگران حکومت کے قیام کیلئے اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان مشاورت تعطل کا شکار ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کے مابین آئینی ذمہ داری پر تاحال کوئی ملاقات اور مشاورت نہ ہو سکی۔ تفصیلات […]

گینز بک میں مزید چار ریکارڈز پاکستان کے نام

گینز بک میں مزید چار ریکارڈز پاکستان کے نام

لاہور: گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں چار مزید ریکارڈز پاکستان کے نام ہوگئے، پاکستانی محمد راشد نے بھارت سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، قومی کھلاڑی دنیا میں نام بنا رہے ہیں۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان نے چار مزید ریکارڈز اپنے نام کر لئے۔ پاکستانی محمد […]

وہ دن جب انسان کو اچھے نام و نسب سے کوئی نہیں پکارتا

وہ دن جب انسان کو اچھے نام و نسب سے کوئی نہیں پکارتا

اور سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! !! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! میرانام […]

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نگراں وزیرِاعظم کے نام کا اعلان کرنے پر سکتے میں آگیا ہوں اب ان کے ساتھ بیٹھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےقومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا […]

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

لاہور: تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے مشورے سے نگراں وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے ان میں […]

بالی ووڈ اسٹارز کے اصلی نام کیا ہیں؟

بالی ووڈ اسٹارز کے اصلی نام کیا ہیں؟

اکثر کہا جاتا ہے کہ نام میں کیا رکھاہےلیکن بھارت کی فلمی دُنیا میں جھانک کر دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ نام ہی سبھی کچھ ہے۔امیتابھ بچن سے لے کر سلمان خان تک یہ بڑے بڑے نام ہی تو ہیں جو لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا، ایکسکلوسو یس اردو نیوز

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا، ایکسکلوسو یس اردو نیوز

اسلام آباد(سینئر تجزیہ نگار:اصغر علی مبار سے)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور فیملی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا۔ اب وہ اور ان کے خاندان کے باقی ممبران بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ ان ناموں میں میاں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز […]

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے پی ٹی آئی اورپی پی پی میں معاملات طے پاگئے

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے پی ٹی آئی اورپی پی پی میں معاملات طے پاگئے

اسلام آباد(نامہ نگار) چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے لیے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ سینیٹ انتخابات کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطہ مہم زور پکڑ گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دیگر پارٹی سربراہان سے ملاقات کرکے جوڑ توڑ کی کوشش میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور پیپلز […]

قومی فتوے میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام بلااجازت شامل

قومی فتوے میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام بلااجازت شامل

اسلام آباد: انتہا پسندی کے سدباب اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جاری کردہ متفقہ قومی بیانیہ و فتوے ’پیغام پاکستان‘ میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام انہیں بتائے بغیر شامل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا۔  قومی بیانیہ […]

خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام

خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام

خانہ کعبہ سے ملحق مختلف اجزاء ہیں جو اسی کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان کی تعداد 13 ہے اور ہر ایک کا اپنا قدیم نام ہے۔ خانہ کعبہ مربع شکل کے ایک بڑے کمرے کی صورت میں نظر آتا ہے جس کی اونچائی 15 میٹر ہے۔ مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں […]

حکومت اور اپوزیشن نے چیرمین نیب کے لئے 3، 3 نام تجویز کر لئے

حکومت اور اپوزیشن نے چیرمین نیب کے لئے 3، 3 نام تجویز کر لئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیرمین نیب کی تقرری کے لئے وزیراعظم نے 3نام دیے ہیں جبکہ اپوزیشن نے بھی چیرمین نیب کے لیے 3 نام تجویز کر لئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے چیرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات […]