counter easy hit

namrah

ایک بیٹی کی ڈائری سے

ایک بیٹی کی ڈائری سے

تحریر: نمرہ فرقان ”زندگی کبھی کبھی انسان کو عجیب کشمکش میں مبتلا کر دیتی ہے۔“وہ لال جوڑے میں ملبوس بنی سنوری کسی پری سے کم نہیں لگ رہی تھی۔ ہر چیز سے بیگانہ وہ قلم اٹھائے لکھتی چلی جارہی تھی۔ ایسا معلوم ہوتا تھا گویا اس کے لفظوں کو کسی نے زبان دے دی ہو۔ […]