بھارتی اداکارہ نندیتا داس نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا شکریہ ادا کردیا مگر کیوں ؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و ہدایت کارہ نندیتا داس نے پاکستان کے وزیراطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری کا شکریہ اداکیا ہے ، یہ شکریہ وزیراطلاعات کے اس نوٹس کے بعد لیاگیا جو انہوں نے فلم منٹو کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر مایوسی کےاظہار کے بعد لیا۔ وفاقی وزیر نے اپنے ایک […]