counter easy hit

narendra

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال اور مختلف دھڑوں میں مصالحتی کردار ادا کرنے کا کہا گیا تو وہ ضرور اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں علیحدگی کی تحریکوں کی حمایت کرنی چاہیے اور […]

مودی کا بلوچستان کے لیے رونا

مودی کا بلوچستان کے لیے رونا

تحریر: سید انور محمود پیر 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کے موقع پر نئی دہلی کے لال قلعے میں اپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد واقعات کا براہ راست تذکرہ کرتے ہوئے بہت ہی بے شرمی کے ساتھ کہا کہ ’دہشت گردی کے مددگاروں‘ کو […]

مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے

مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے

تحریر: محمد اشفاق راجا ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر پاکستان پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کے گن گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریہ سے متاثر ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز دہلی کے لال قلعے میں یوم آزادی […]

دھمکی یا اعتراف جرم

دھمکی یا اعتراف جرم

تحریر : آصف خورشید رانا بھارت کے یوم آزادی ( جسے دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا) کے موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی جوش خطابت میں بہت کچھ کہہ گئے ۔اس موقع پر سفارتی آداب کو بھی بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کے ان تمام الزامات کی […]

مودی، کشمیر اور بلوچستان

مودی، کشمیر اور بلوچستان

تحریر : عبدالرزاق مقبوضہ کشمیر کے سرفروشوں اور جانبازوں کی جد و جہد آزادی بام عروج کو چھو چکی ہے جس کی جھلک دیکھ کے مودی سٹپٹا گیا ہے اور اس کے اوسان خطا ہو چکے ہیں اور وہ طرح طرح کی نادانیوں اور گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ہے۔ پندرہ اگست ہندوستان کی آزادی […]

بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی

بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری بھارت میں گزشتہ تین برسوں کے دوران آر ایس ایس کے کارسیوک اور گجرات میں اپنی وزارت اعلیٰ کے زمانے میں گودھرا کیمپ میں ریاستی ایماء مسلمانوں کے قتل ِعام کے ذمہ دار نریندرا مودی جب سے مرکزی حکومت کے سربراہ بنے۔ جب بھارت کی متعدد یونیورسٹیوں میں تعلیم […]

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ ایران

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ ایران

تحریر: حبیب اللہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ایران کا دو روزہ دورہ کیا اور ایرانی صدر حسن روحانی اور افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ چاہ بہاربندرگاہ کے راستے افغانستان ”ٹرانزٹ ٹریڈ” کی سہولت مہیا کرنے کیلئے سہ فریقی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ ہندوستان کی جانب سے ایران کی […]

نواز اور نریندر کی ملاقات

نواز اور نریندر کی ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دونوں 25دسمبر 2015کی شام کابل سے دہلی جاتے ہوئے اچانک موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جی نے اپنی زندگی میں پہلی بارسرزمینِ پاکستان پر جس گرم جوشی اور تُزک و احتشام سے اپنے قدم( اپنے وفد میں شامل 120افراد کے ساتھ) رنجا فرما ئے(ذراٹھیریئے یہاں میں اپنے قارئین کے […]

دس نمبری بھارتیوں کا 10نمبری مجرموں کا اول نمبر مجرم وزیراعظم مودی

دس نمبری بھارتیوں کا 10نمبری مجرموں کا اول نمبر مجرم وزیراعظم مودی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں شک نہیں کہ ہمیشہ ہی سے موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے جرائم وکرائم اوراِنسانیت سُوز مکروہ کرتوتوںکی وجہ سے خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے والی متنازع شخصیت شمارکئے جاتے رہے ہیں مگراِن کی مخالفت میںکسی نے کبھی بھی اِس طرح سے منہ نہیں کھولاجس طرح […]