جہاں جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے موجود ہیں آج وہ محترمہ نصرت بھٹو کے غم میں افسردہ ہیں، ناصر علی رانجھا
پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے نامزد صدر ناصر علی رانجھا نے عظیم قائد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے موجود ہیں آج وہ محترمہ نصرت بھٹو کے غم میں افسردہ ہیں۔ انہوں نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیگم نصرت […]