بابا نتھو کی پریشانی
‘ارا چھوری پاں ڑیں پیا دے چلو بھر۔’ بابا نتھو نے جھگی میں سے آواز لگائی۔ ‘ارا چھوری تیں بات نہیں سنڑیں میری۔’ ‘بابا سنڑ لیں تیری بات۔ مونجی لگا لی ہے۔ کیا تونے پیٹ ماں بار، بار مانگے۔ ایک مٹکا پانی کا۔ اب تو اس ماں بھی دو تین چلو پاں ڑیں رہ گیا […]