counter easy hit

nation

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کی تصویری جھلکیاں

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کا اشتہار

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کا اشتہار

فرانس (پی پی پی) عوام، جمہوریت اور پاکستان کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والی قوم کی عظیم راہنما شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنی سوچ، عزم اور بصیرت کی صورت میں آج بھی زندہ ہے پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے شہید جمہوریت کا خواب ہمیشہ زندہ رہے گا۔ Post Views – پوسٹ […]

دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، اگر تم مومن ہو

دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، اگر تم مومن ہو

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال جب یہ تحریر لکھنے بیٹھاتو دیکھا دنیا بھر میں رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن میلادالنبی منایا جا رہا ہے۔ جلسے اور جلوس نکالے جا رہے ہیں، محفلیں سجائی جا رہی ہیں۔ تو دل باغ باغ ہو گیا، ویسے ہی مومن کی علامت ہی یہی ہے کہ آقاکی […]

رحمت اللعالمین

رحمت اللعالمین

تحریر: شاہ بانو میر اتر کر حرا سے وہ سوئے قوم آیا اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا یہ ماہ ربیع الاول کا مہینہ ہے جب عرصہ دراز پہلے خلیل اللہ اللہ کے برگزیدہ بندے حضرت ابراہیم نے بنیاد کعبہ رکھتے وقت دعا کی کہ اے پروردگار ان میں سے انہی میں سے ایک نبی […]

کرپشن کے خلاف لفظی مہم جوئی

کرپشن کے خلاف لفظی مہم جوئی

تحریر : شبیر احمد لہڑی کرپشن کے خلاف مہم زور شور سے جاری ہے، اس سلسلے میںروک تھام پرمامور ادارہ کی جانب سے لاکھوں روپوں کے بینرز، پمفلٹ اور اسٹیکر شائع ہوئے ،گزرے ہوئے مخصوص دن کے موقع پربڑی بڑی تقریبات منعقدہوئی ،جذباتی تقاریر اور بلندوبانگ دعوئے کئے گئے ،بلاشبہہ کرپشن ایک ناسورہے جو ترقی […]

جوش نہیں ہوش کی ضرورت

جوش نہیں ہوش کی ضرورت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 16 دسمبر کو پوری قوم نے آرمی پبلک سکول پشاورکے شہیدوں کادِن منایا ۔شہیدوںکے سوگ میںسندھ سمیت تمام صوبوں کے تعلیمی ادارے بندرہے ،ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی ،پورے ملک میں تقریبات منعقدہوئیںاورسارا دِن ملّی نغمے گونجتے رہے ،شمعیں روشن ہوئیں اورریلیاں نکلیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب […]

سانحہ پشاور کا ذمہ دار کون ہے

سانحہ پشاور کا ذمہ دار کون ہے

تحریر: سید انور محمود کچھ تاریخیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن میں یا تو خوشی چھپی ہوتی ہے یا پھرغم۔ پاکستان میں بھی ایسی بہت سی تاریخیں ہیں لیکن پاکستان میں ایک ایسی منحوس تاریخ بھی جس نے ایک بار نہیں دو بار پوری قوم کو رلایا ہے اور وہ ہے 16 دسمبر۔ 16 دسمبر1971ء […]

مسلم امہ کب تک خاموش؟

مسلم امہ کب تک خاموش؟

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ” اسلام ” دنیا کا سب سے ترقی یافتہ مذہب ہے۔ مسلمان دنیا کی فاتح نمبر ون قوم تھی، لیکن ١٢ویں صدی میں نقشہ بالکل بدل گیا ہے، انگریزوں نے ہر سطح پر اسلام اور اس کے ماننے والوں کو محدود کر دیا […]

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

تحریر : حاجی زاہد حسین خان انبیائے کرام علیہ السلام کی کثیر تعداد بنی اسرائیل سے گزری ہے ان کے تصور میں بھی نہ تھا کہ آئندہ مبعوث ہونے والا کوئی پیغمبر کسی دوسری قوم سے ہو گا مگر ایک طویل مدت کے بعد جب معجزاتی طور پر حضرت عیسیٰ پیدائشی رسول بنا کر بھیجے […]

مرد مومن کی پہچان

مرد مومن کی پہچان

تحریر: میاں نصیر احمد ہم خوش قسمت ہیں کہ آج دنیا بھر میں ایک آزاد قوم کہلواتے ہیں قیام پاکستان سے پہلے ایک طرف برصغیر غلامی کے اندھیروں میں مبتلا تھا تو دوسری طرف عالم اسلام کی صورت حال بھی اس سے مختلف نہ تھی ایسے پیچیدہ حالات میں صرف ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہی […]

حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کسی نے بالکل درست کہا ہے کہ The media and nation rise and fall together کسی بھی قوم یا معاشرے کی راہنمائی کا فریضہ اہل قلم ہی ادا کرتے ہیں۔ یہ صاحبان علم و دانش ہی ہوتے ہیں جو عام افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں اور اس طرح […]

شوکت مقبول بٹ پارٹی و قوم کا عظیم اثاثہ ہیں برطانیہ برانچ کی قیادت ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھائے

شوکت مقبول بٹ پارٹی و قوم کا عظیم اثاثہ ہیں برطانیہ برانچ کی قیادت ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھائے

لندن (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سردار نیاز نے کہا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی عظیم قائد بابائے قوم مقبول بٹ شہید کے سچے نظریات پر مبنی ایک تحریک بن چکی ہے جو مادر وطن ریاست جموں و کشمیر کی وحدت ،آزادی و خود مختاری ، خوشحالی ، […]

انتخابات کے اگلے مرحلے کو خون خرابے سے بچائے

انتخابات کے اگلے مرحلے کو خون خرابے سے بچائے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم میری پاکستانی قوم جو بدقسمتی سے ابھی تک ہجوم کے مشابہ ہے اِن دِنوں سیاستدانوں کے دِکھائے جانے والے سُرخ و سبز اور حسین وجمیل خوابوں اور رنگیں ودلفریب و دلکش (ہالہ ) نعرے لگاتی اورسیراب نماخوابوں کو پکڑنے کے خاطر دوڑ لگاتی میری یہ گھامڑ قوم بلدیاتی انتخابات کے […]

وفاقی حکومت مسلح افواج اور قوم کی بھرپور معاونت کے ساتھ بہت جلد زلزلہ متاثرین بحالی مکمل ہو گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

وفاقی حکومت مسلح افواج اور قوم کی بھرپور معاونت کے ساتھ بہت جلد زلزلہ متاثرین بحالی مکمل ہو گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

فرانس (اشفاق چودھری) وزیراعظم پاکستان کا غیرملکی دورے کو مختصر کرکے وطن پہنچنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت دکھ سکھ کے ہر لمحے میں قوم کے ساتھ کھڑی ہے ماضی کی طرح زلزلے کے متاثرین کو سیاست چمکانے کے لئے استعمال نہیں ہونے دیا جائیگا اور زلزلے کے ایک […]

قوم کو ملک کی مسلح افواج پر غیر متزلزل اعتماد ہے، سربراہ پاک فوج

قوم کو ملک کی مسلح افواج پر غیر متزلزل اعتماد ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو ملک کی مسلح افواج پر غیر متزلزل اعتماد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف سی ہیڈ کوارٹرپشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر آئی جی ایف سی خیبر […]

کرپشن کے جراثیم

کرپشن کے جراثیم

تحریر: عبدالرزاق چوہدری ضمیر فروشی اور اخلاقی پستی جب حدوں کو چھونے لگے تو قوموں کا مستقبل تاریک ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ بدقسمتی سے وطن عزیز ان دنوں ایسے گھناونے جرائم کی زد میں ہے جن کی سنگینی نے حساس دل پاکستانیوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بالخصوص کرپشن ایک ایسی دلدل ہے […]

نباض قوم امیر جماعت رضائے مصطفی مفتی اعظم الحاج پیر ابودائود محمد صادق رضوی قادری خالق حقیقی سے جاملے

نباض قوم امیر جماعت رضائے مصطفی مفتی اعظم الحاج پیر ابودائود محمد صادق رضوی قادری خالق حقیقی سے جاملے

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) ممتاز مذہبی و روحانی پیشواء نباض قوم فخر ملت اسلامیہ پاسبان مسلک رضا سرپرست اعلیٰ جماعت رضا ئے مصطفی پاکستان مفتی اعظم حضرت علامہ الحاج پیر ابو دائود محمد صادق رضوی قادری طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ آپ ایک عالم با عمل تھے […]

3سوالات کے جوابات قوم کو مل گئے ہیں.. . !!

3سوالات کے جوابات قوم کو مل گئے ہیں.. . !!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ویسے تو ہمیں کاغذوں میں برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے انگریزوں اور ہندوستان کے ہندووں سے آزاد ہوئے 68 سال کا ایک طویل عرصہ گزر چکاہے مگر درحقیقت ہمیں کچھ دِنوں پہلے تک یہ احساس شدت سے ہوتارہااور ہم سمیت شاید کئی کروڑ پاکستانی بھی یہی سمجھتے رہے کہ […]

نام نہاد مسیحی لیڈر شپ میں قومی حمیت کا فقدان

نام نہاد مسیحی لیڈر شپ میں قومی حمیت کا فقدان

تحریر: ع۔م۔بدر سرحدی میں نے اپنے کالموں میں کئی مرتبہ لکھا ہے کہ مسیحی قوم نہیں بلکہ ”ملی جلی بھیڑ ”ہے جس کا کوئی آگو نہیںہر کوئی اپنی ڈگڈگی بجا رہا ہے مسیحی لیڈر شپ میںخصوصا١٩٩٩،کے بعد آنے والوں میں رتی بھر بھی قومی حمیت نہیں،جب کبھی یہ بھیڑ ایک قوم تشکیل پائے گی تو […]

قوم صدمے میں ہے اور کپتان اب بھی دھاندلی کا شور مچا رہا ہے، دانیال عزیز

قوم صدمے میں ہے اور کپتان اب بھی دھاندلی کا شور مچا رہا ہے، دانیال عزیز

لاہور : رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیز نے کہا ہے کہ قوم صدمے سے دوچار ہے اورغ یر سنجیدہ کپتان آج بھی دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ ایک بیان میں دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان جن 4حلقوں کا شور مچاتے رہے ان میں دھاندلی ثابت نہیں کر سکے۔ 2018ء کے […]

ایک تلوار عضب اور ایک تلوار حق

ایک تلوار عضب اور ایک تلوار حق

تحریر : مرزا رضوان صبح کی ٹھنڈک اور تروتازگی میںوطن عزیز پاکستان کے شاہینوں کا پشاور ائیر بیس”شاہینوں” کے گرم خون سے اس وقت معطر ہوا کہ جب جمعتہ المبارک کے عظیم دن کے آغاز پر نماز فجر کی تیاری اور مملکت خداداد اور ارض پاک کو ناپاک دشمنوں سے پاک کرنے کی اللہ رب […]

دہشت گردوں کی باقیات کے حملے بہادر قوم اور افواج پاکستان کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، میاں محمد حنیف

دہشت گردوں کی باقیات کے حملے بہادر قوم اور افواج پاکستان کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، میاں محمد حنیف

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ(ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف نے کہا کہ دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں۔ فوج کے کامیاب آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خاتمے سے پریشان ان ملعونوں کی باقیات اپنے سیاہ نامہ اعمال میں اضافہ کررہی ہیں۔ لیکن انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ملک […]

پشاور سانحہ بڈھ پیر

پشاور سانحہ بڈھ پیر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک میں سواسال سے جاری آپریشن ضرب عضب اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کے اہداف حاصل کرنے کے قریب تر ہے توایسے میں دہشت گردوں کوبھی اپنی زندگیوں کے ٹمٹماتے چراغوں کو زبردستی روشن رکھنے کی لگی پڑی ہے اَب جس کےلئے دہشت گردوں نے پشاور سانحہ بڈھ پیر […]