counter easy hit

nation

انتہاپسندانہ قوتوں کوشکست دینے کے لئے قوم کومتحد ہونا ہوگا، وزیراعظم

انتہاپسندانہ قوتوں کوشکست دینے کے لئے قوم کومتحد ہونا ہوگا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ہمیں اپنے اندر اتحاد پیدا کرتے ہوئے قانون کی حکمرانی، پرامن بقائے باہمی اورجمہوری اصولوں پرعمل پیراہونا ہوگا۔ قائداعظم محمد علی جناح کی 140 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ قائداعظم محمد علی […]

بابائے قوم کا 141واں یوم ولادت، ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

بابائے قوم کا 141واں یوم ولادت، ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

کراچی: ملک بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 141 واں یوم ولادت  ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے 141 ویں یوم ولادت کے موقع پر ملک بھر میں تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات  میں سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں و سیاسی جماعتوں […]

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ریجنٹ پلازہ کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع تھا‘ یہ ہوٹل ائیر پورٹ سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر تھا‘ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور تک پورے گلف میں مشہور تھا‘ عرب شہزادے اور بزنس مین کراچی آتے تھے اور ریجنٹ پلازہ کے کیبرے ڈانس اور کلب سے لطف اندوز ہوتے تھے‘ یہ ایشیا […]

دنیا میں یہودی سب سے زیادہ اور مسلمان سب سے کم پڑھی لکھی قوم

دنیا میں یہودی سب سے زیادہ اور مسلمان سب سے کم پڑھی لکھی قوم

دنیا بھر میں یہودی برادری دیگر مذاہب کے مقابلے میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہے جبکہ ہندو اور مسلمان سب سے کم تعلیم یافتہ ہیں۔ پیو ریسرچ سنٹر کی تعلیم اور مذہب کے حوالے سے ایک تازہ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر یہودی برادری میں لوگ اوسطً 13.4 سال تک باضابطہ سکولوں میں […]

قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ ہر صورت جیتیں گے، وزیر اعظم

قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ ہر صورت جیتیں گے، وزیر اعظم

 اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے قوم یقین رکھے اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ 16 دسمبر ہمیں المناک واقعے کی یاد دلاتا ہے، ہم […]

پریانکا چوپڑا اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر برائے خیر سگالی مقرر

پریانکا چوپڑا اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر برائے خیر سگالی مقرر

نیویارک: بالی ووڈ میں شاندار کامیابی کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں بھی خوب داد حاصل کی اور اب بھی وہ مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہیں تاہم اب ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اداکارہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی خیرسگالی کی سفیر بن گئی ہیں۔ یونیسیف کی 70 ویں سالگرہ گزشتہ […]

دفاع وطن کےسلسلے میں قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سربراہ پاک فوج

دفاع وطن کےسلسلے میں قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سربراہ پاک فوج

 اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دفاع وطن کےسلسلے میں قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران صدر مملکت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کی قیادت سنبھالنے پر مبارکباد […]

قومی اور شخصی کردار

قومی اور شخصی کردار

مہینوں کے تجسس کے بعد پاکستان کے نئے آرمی چیف کا نام اعلان ہوا تو سوچا کہ امریکہ کا آرمی چیف کون ہے؟ اور جواب ندارد۔ تیرہ سالوں سے امریکہ رہتے ہوئے ایک بھی آرمی چیف کا نام نہیں پتا جبکہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ایک آرمی چیف کا نام بچے بچے کو پتا […]

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا،آرمی چیف

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ قوم اور ملک کے مفاد میں کیا، مجھے یقین ہےکہ پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کاصفایا ہوجائےگا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگومیں کہا کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کےخاتمے کا عزم کرلیاہے۔اوکاڑہ […]

قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

نبی پاک ﷺ نے جب کعبہ میں رکھے بت پاش پاش کئے تو ساتھ کہے جاتے تھے ’حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل کو تو مٹنا ہی تھا‘۔  یہ الفاظ نہیں بلکہ انقلاب تھا جو خیر اور شر کی جنگ میں پہلی فتح ثابت ہوا۔ اس کے بعد فتوحات کا نہ ختم ہونے […]

قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرارہی ہے، شاہ محمود

قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرارہی ہے، شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں پی ٹی آئی کا موقف وہی ہے جو پہلے دن تھا، عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گے،انصاف کی توقع ہے،قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ مانچسٹر میں صحافیوں سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما نے […]

سنہری موقعہ

سنہری موقعہ

تحریر : طارق حسین بٹ شان ٢٩ نومبر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے اور ہر کوئی اس دن کی مناسبت سے اپنا علیحدہ نقطہ نظر رکھتا ہے۔اس وقت ملک میں ایک ایسی غیر یقینی کی کیفیت ہے جس میں کچھ بھی وقوع پذیر ہونے کے امکانات کافی روشن ہیں۔ ریٹائرمنٹ […]

ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان

ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر یارکشائر اور گرد و نواح میں مختلف رنگارنگ تقریبات کا انعقاد و اہتمام کیا گیا تھا. اس موقع پر شیڈو وزیر ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین کی طرف سے دئے گئے ظہرانے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر الماس […]

بھارت کا اقوام متحدہ میں پاکستان پر بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کابے بنیاد الزام

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کے مظالم ،درندگی اور بربریت چھپانے کے لئے اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ بلوچستان کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کا سنگین اور بے بنیاد الزام عائد کیا ہے ،جبکہ آزاد کشمیر میں بھی انسانی حقوق […]

بونوں کے درمیان ایک قدآور شخصیت

بونوں کے درمیان ایک قدآور شخصیت

تحریر : محمد عتیق الرحمن پاکستان ایک ایسی نظریاتی اساس پر بنایا گیا ملک ہے جس کی مثال دنیا میں ملنا ناممکنات میں سے ہے۔ برصغیر کی تقسیم اور قیام پاکستان میں یہی نظریاتی اسا س کارفر ماتھی۔ یہ نظریاتی اساس دوقومی نظریہ تھی جس نے مسلمانوں کو جنگ آزادی پر ابھارا اور پھر قیام […]

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح !

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا قیام ایک ا یسی حقیقت ہے جس کی دنیا کی تا ریخ میں مثال قا ئم کر نے میں قا ئد اعظم نے کسی چیز کی پروا نہیں کی ۔نہ ا پنے آرام کی نہ غذا کی نہ دواکی نہ صحت کی بس ایک مقصد تھااور اس مقصد […]

شرح خواندگی اور سرکاری بڑھکیں

شرح خواندگی اور سرکاری بڑھکیں

تحریر : ڈاکٹر ا یم ایچ بابر دنیا کی کوئی قوم اُس وقت تک ترقی کے زینے پر قدم نہیں رکھ سکتی جب تک وہ عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ نہ ہو ہمارے ہاں جتنی جدوجہد کر سی بچا نے کے لیے کی جاتی ہے۔ اس کا نصف بھی اگر تعلیم کی بڑھوتری پر […]

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

ٹھٹہ: سندھ کے وزیر ثقافت، سیاحت اور آثار قدیمہ سردار علی شاہ نے ہندوستانی فلم ‘موئن جو دڑو’ کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر کو تاریخی حقائق مسخ کرنے اور 5 ہزار سالہ پرانی انتہائی تہذیب یافتہ ثقافت کا مذاق اڑانے پر سندھی قوم سے معافی […]

چھ ستمبر

چھ ستمبر

تحریر : انجینئر افتخار چودھری چھ ستمبر ہے قوم اپنے ان شہدا کو سلامیاں دے رہی ہے جنہوں نے پاکستان کو جانیں دے کر بچا لیا۔ سچ پوچھیں تو اس وقت دنیا کو علم ہوا کہ کوئی ملک پاکستان بھی ہے مجھے پچھلے سال جانب اعتزاز احسن اور جاوید ہاشمی کے بیانات یاد آ گئے […]

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

تحریر : محمد عمران سلفی محاذ جنگ گرم تھا کہ صدر مملکت فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی آواز ریڈیوں پر گونجی ”میری عزیز ہموطنو ، السلام و علیکم، پاکستان کے دس کروڑ مسلمانوں کے دل کی دھڑکنوں میں کلمہ طیبہ کے صدائیں گونج رہی ہیں بھارتی حکمرانوں کو ابھی تک یہ محسوس نہیں ہوا […]

ملک و قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ وسیم بٹ

ملک و قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ وسیم بٹ

آئرلینڈ: قیام پاکستان کے فوری بعد چند جاگیرداروں اور سرمایہ دار شخصیات نے اس نوزائدہ نظریاتی اسلامی مملکت پر قبضہ کیا جو تاحال مختلف روپ بدل کر حکومتی ایوانوں میں قابض ہیں اور موجودہ حکمران طبقہ اس میں سے ایک ہے اور موجودہ ملکی نظام ان نااہل اور کرپٹ طبقے کے ہاتھوں میں ہے۔ ان […]

امت کے فرعون

امت کے فرعون

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی کا صحن سید الانبیاء کے جا نثاروں پروانوں سے بھرا ہوا تھا پروانوں کی درود و سلام کی صدا ئوں سے مسجد نبوی ۖ گو نج رہی تھی پروانے اپنی اپنی عقیدتوں کا اظہا ر اپنے اپنے طریقے سے کر رہے تھے ہر روز جا نثاروں کے […]

ہم کہاں کھڑے ہیں

ہم کہاں کھڑے ہیں

تحریر : منظور فریدی وطن عزیز مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کو آزاد ہوئے ستر سال ہونے کو ہیں مگر اس میں رہنے والی قوم کو ابھی تک آزادی جیسی نعمت میسر نہیں آئی ہمارا حکمران طبقہ جو کہ چند خاندانوں پر مشتمل ایک ہی گروہ ہے جس نے تاحال ملک کے لیئے کچھ ایسا […]

آزادی کیا ہے؟

آزادی کیا ہے؟

تحریر : اعجاز نقوی انسان فطرتاََ آزادی پسند ہے، آزادی انسان کی تمنا ہے آرزو ہے مقصدِ زیست ہے آزادی کی خاطر انسان اپنا سب کچھ لُٹانے کو تیار رہتا ہے آزادی کی نیلم پری کے حصول کی خاطر انسان اپنے خون کا فدیہ پیش کرنے اور جان کا نزرانہ پیش کرنے کو بھی تیار […]

1 7 8 9 10 11 17