counter easy hit

Nations

کنور نوید نے بانی متحدہ کی تقریر سن کر کارکنوں کو مشتعل کیا: جے آئی ٹی رپورٹ

کنور نوید نے بانی متحدہ کی تقریر سن کر کارکنوں کو مشتعل کیا: جے آئی ٹی رپورٹ

کنور نوید جمیل نے بائیس اگست کو بانی متحدہ کا خطاب سنا اور کارکنوں کو اشتعال انگیزی کی ہدایت کی، ایم کیو ایم کے گرفتار رکن اسمبلی کی جے آئی ٹی رپورٹ دنیا نیوز پر۔ کراچی: سانحہ 22 اگست میں گرفتار ایم کیو ایم کے ایم این اے کنور نوید جمیل کی جے آئی ٹی […]

یمن میں فائربندی،برطانیہ سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرائے گا

یمن میں فائربندی،برطانیہ سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرائے گا

برطانیہ اقوام متحدہ کی یمن میں فائربندی کے لیے سلامتی کونسل میں ایک قرارداد جمع کرائے گا۔ اقوام متحدہ میں تعینات برطانوی سفیر میتھیو ریکوفٹ نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ اس قرارداد میں مطالبہ کیا جائے گا کہ یمن میں فریقین فوری فائربندی کریں اور سیاسی عمل کے ذریعے تنازع کو حل […]

وزیراعظم آج اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے

وزیراعظم آج اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ میں کشمیرکا مقدمہ لڑیں گے اور پاکستان میں مداخلت اوراس کے خلاف کی جانے والی بھارتی سازشوں کا پردہ چاک کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ کشمیرکاز کے لیے پاکستان کامؤقف دوٹوک اورواضح ہے۔ کشمیریوں کو […]

عالمی امن کا قیام کس کی ذمہ داری

عالمی امن کا قیام کس کی ذمہ داری

تحریر : رانا اعجاز حسین امن قیام ہر ملک و قوم کی خواہش ہوتی ہے، مگر کہیں سپر پاور کہلانے کی دوڑ، کہیں اپنے امن کی خاطر دوسروں کے امن تباہ کرنے کی سازشیوں و امتیازی رویوں، تو کہیں لاقانونیت، انتہاء پسندی و ریاستی ظلم و جبر نے پوری دنیا کا امن تباہ کر رکھا […]

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی برسلز میں اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدار سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی برسلز میں اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدار سے ملاقات

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے اعلیٰ عہدیدارسے ملاقات کی۔ بلجیم میں یو این کمشنربرائے انسانی حقوق کے علاقائی دفترکے قائم مقام نمائندہ ’’پال ڈی۔آچامپ‘‘ سے ملاقات کے دوران علی رضاسید نے اقوام متحدہ […]

کامل انسان

کامل انسان

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج کرہ ارض پر ہر طرف انسان کی آزادی کا بہت زیا دہ چرچا ہے گذشتہ پندرہ صدیوں میں دنیا بہت زیا دہ تبدیلیوں اور انقلابات سے گزری ہے کیا ان انقلابات سے حضرت انسان حقیقی معنوں میں آزادہوا ہے کیا انسانوں میں طبقاتی تضا د دور ہوا ہے […]

انیس اگست، انسان دوستی کا عالمی دن

انیس اگست، انسان دوستی کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین اس پر فتن دور میں بھی انسانیت سے محبت ، انسانیت کی فلاح و خیر خواہی اور انسانیت سے دوستی کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے افراد کی کمی نہیں، درحقیقت معاشرہ ان نیک سیرت و مخلص کردار لوگوں کی وجہ سے ہی قائم و دائم ہے۔ اگر […]

کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا: ثنااللہ زہری

کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا: ثنااللہ زہری

بلوچستان (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کہتے ہیں کہ ہم محب وطن اور اپنے وطن کے وارث ہیں کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا۔ زیارت میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی […]

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے، جس میں اْن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل کرائے اور کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دیا جائے، وزیراعظم نے دوسرا خط اقوام متحدہ کے […]

عید خوشیوں کی نوید

عید خوشیوں کی نوید

تحریر: رانا اعجاز حسین ہر مذہب میں کو ئی نہ کوئی دن ایسا ضرور مقرر ہے کہ اس مذہب کے پیرو کار مذہبی جو ش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری شان و شوکت کے ساتھ اس دن کی خوشیاں مناتے ہوئے فرحت محسوس کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت نے امت مسلمہ پر خاص […]

پناہ گزین ہماری مدد کے منتظر

پناہ گزین ہماری مدد کے منتظر

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے تحت فیصلہ کیا کہ 2001ء سے 20 جون ہر سال پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا تاکہ عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف دلائی جا سکے جو مختلف وجوہات کی وجہ سے […]

20 جون۔ پناہ گزینوں کا عالمی دن

20 جون۔ پناہ گزینوں کا عالمی دن

تحریر: رانا اعجاز حسین اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے تحت فیصلہ کیا تھا کہ 2001ء سے ہر سال 20 جون کو پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا۔ جس کا مقصد عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف دلوانا ہے کہ جو جنگ، نقص امن […]

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن

تحریر : حفیظ خٹک اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی سطح پر خون عطیہ کرنے کا دن (World Blood Donor Day)ہر سال ماہ جون میں منایا جاتا ہے ، وطن عزیز میں بھی اس دن کوقومی اور صوبائی سطح پر منایا جاتا ہے۔ حکومت سندھ کی وزارت صحت کے زیر اہتمام بھر پور انداز میں […]

رول آف ٹورنامنٹ والی بال یورپ کی متحدہ کمیٹیوں مشترکہ فیصلہ

رول آف ٹورنامنٹ والی بال یورپ کی متحدہ کمیٹیوں مشترکہ فیصلہ

رول آف ٹورنامنٹ والی بال یورپ کی متحدہ کمیٹیوں مشترکہ فیصلہ آج مورخہ 18 ،2016مۂی تمام کميٹیوں کے سربراہان نے مدرجہ ذیل فیصلے کيے تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی وردیاں کا بندوبست کرنا لازمی قرار ديا گیا کمیٹی اپنے اپنے کھلاڑیوں کو وردیاں فراہم کرے گی وردی نا مکمل ہونے کی وجہ سے ٹیم صرف […]

سیرت النبی کانفرنس ﷺ

سیرت النبی کانفرنس ﷺ

تحریر: شاہ بانو میر شعبان المعظم کی آمد کے ساتھ ہی شیطان اور اس کے ساتھیوں کی بد حواسیاں دیکھی جا سکتی ہیں پوری دنیا میں مومنین اس مبارک مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی روزمرہ کے معمولات کو تبدیل کرتے ہوئے اور عبادت پرہیزگاری کے مدارج کو بڑھاتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں ۔ […]

زمین کی حفاظت کیلئے

زمین کی حفاظت کیلئے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال یومِ ارض یا زمین کا دن (Day Earth) ہر سال دنیا بھر میں 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ 1969ء میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے تحت امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کیا گیا۔ پہلی دفعہ یہ […]

زندہ قومیں

زندہ قومیں

تحریر : ایم سرور صدیقی پانامہ لیکس نے دنیا بھرکی اڑھائی سو سے زائد شخصیات کا بھانڈہ عین چوراہے میں پھوڑ دیا ہے جس سے ان کی نیک نامی اڑن فو ہو چکی ہے اب جھوٹے لوگوں سے منہ چھپاتے پھرتے ہیں پاکستان میں میاں نوازشریف کی فیملی کی آف شور کمپنیوںکا شور مچاہواہے یہی […]

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

تحریر : محمد حمزہ حامی عورت کا تصور میرے لیے ایک پیاری سعادت مند بیٹی، ایک ذمہ دار شفیق ماں، ایک محبت اور خلوص لٹاتی بہن اور ایک خیال رکھنے والی حسن و محبت سے آراستہ بیوی ہے۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس کے باوجود یہاں عورت کو وہ حقوق حاصل نہیں جن کا تعین […]

زلزلے

زلزلے

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا زلزلوں کی وجہ سے جہاں جانی مالی نقصان ہوتا ہے وہاں ایک سبق بھی ملتا ہے، ہم نے زلزلوں سمیت تمام قدرتی آفتوں کا سامنا تو کرتے ہیں مگر عملی طور پر قدرتی مصیبتوں، تکلیفوں اور آفتوں سے نمٹ نے کئے لئے کوئی ٹھوس حکمت عملی نہیں اپناتے، بس زلزلے […]

مسئلہ کشمیر کے حل میں اقوام عالم کردار ادا کرے

مسئلہ کشمیر کے حل میں اقوام عالم کردار ادا کرے

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت مقبوضہ وادی کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر سنگین ظلم و بربریت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی رواء رکھے ہوئے ہے۔جبکہ بھارت نے ہر بار پاک بھارت مذاکرات کو محض ”مذاق رات” سے زیادہ اہمیت نہ دی ہے اور اپنی ہٹ دھرمی اور طرح طرح کے الزامات اور دھمکیوں سے […]

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

تحریر : عمران احمد راجپوت کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی پر کچھ کہنے کہلانے کی ضرورت تو نہیں لیکن پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت کچھ قوتوں کو حیران و پریشاں دیکھے جانے پر سوچا کہ اُن کی تشنگی دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انھیں زمینی […]

قومیں عوام سے بنتی ہیں

قومیں عوام سے بنتی ہیں

تحریر: شاہ فیصل نعیم ماضی میں کی گئی غلطیاں ،گزرے ہوئے واقعات اور اُن سے اخذ تجربات حال کو سمجھنے میں انسان کے لیے رہنما اصولوں کا درجہ رکھتے ہیں۔ انسان اپنے گرد چاہے لاکھ حصار بنا لے، خود کو بڑی بڑی دیواروں میں چھپا لے لیکن وہ اپنے گزرے کل سے چھٹکارا نہیں پاسکتا۔ […]

عالمی ماحولیاتی کانفرنس اور اقوام عالم

عالمی ماحولیاتی کانفرنس اور اقوام عالم

تحریر: واٹسن سلیم گلِ،ایمسٹرڈیم دنیا جہان سے 195 ممالک کے عالمی راہنما جن میں کئ ممالک کے سربراہان، سیاسی نمایندے اور ماہرین شامل ہیں پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہیں۔ یہ کانفرنس انتہائ ہائ سیکیورٹی میں منعقد ہو رہی ہے۔ دنیا بھر سے 40 ہزار کے لگ بھگ لوگ اس کانفرنس میں شرکت […]

آئین اور آئینہ

آئین اور آئینہ

تحریر: شاہداقبال ساگر آئین اور آئینہ جو اکثر ٹوٹ جاتے ہیں کیونکہ یہ نازک بہت ہوتے ہیں بڑے کام آتے ہیں ان کی احتیاط کی جاۓ انہیں کبھی ٹوٹنے نہ دیا جاۓ یہ ٹوٹ جاۓ تو نقصان ہوتا ہے اکثر کبھی غصہ میں تو کبھی لاپرواہی سے تو کبھی جلد بازی کی وجہ سے ٹوٹ […]