By MH Kazmi on August 17, 2019 AIDS, alarming, in, increase, nationwide, number, of, Patients, revelations, the, very اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
اسلام آباد( آن لائن)وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہے جن میں سے 15ہزار مریضوں کا علاج ہو رہا ہے، ایڈز کے مریضوں میں 18220 مرد، خواتین مریضوں کی تعداد 4170، 564 بچے، 426 بچیاں بھی اورخواجہ سراں […]
By MH Kazmi on August 15, 2019 A, accuses, agent, and, being, breaking, channel, famous, government, India, Indian, Most, nationwide, News:, of, Owners, Pakistani, Stirring, traitor, up اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) اگرچہ حکومت نواز بھارتی میڈیا کےایک حصے کا دعویٰ ہے کہ معروف بھارتی ٹیلی ویژن چینل ’’این ڈی ٹی وی‘‘ کےشریک بانی پرونےلال اوراُن کی بیوی رادھیکارائےکوممبئی ایئرپورٹ پربیرونِ ملک پروازسےروک دیاگیاکیونکہ ایک درخواست پرسنٹرل بیوروآف انوسٹی گیشن دونوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کررہاہے، لیکن یہ بالکل واضح ہےکہ نامور صحافی […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 11, in, minus, nationwide, of, Skardu, temperature, winter اہم ترین, خبریں, موسم
ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جمالیے، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی ہے۔کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا میں ہر جگہ برف ہی برف ہے جبکہ مالم جبہ میں ساڑھے چار، کالام میں ڈھائی ،وادی نیلم ،گلیات اور مری میں دو فٹ برف باری ہو ئی ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں بھی درجہ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 chain, DG, from, met, nationwide, rains, start, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
طویل خشک سالی کے بعد ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا ، شمالی علاقوں سے شروع ہونےوالی بارشوں کاسلسلہ چار سے پانچ روز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔ ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ بارشیں خوشخبری لے کر آ رہی ہیں،کل سے بارشوں کا آغازشمالی علاقوں سے […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 141, anniversary, birth, Events, father, nation, nationwide, of, Special, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ملک بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 141 واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے 141 ویں یوم ولادت کے موقع پر ملک بھر میں تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں و سیاسی جماعتوں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 decline, gold, nationwide, prices اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے سستاہوکر 49 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر سستاہوکر 1131 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔ اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا۔مقامی صرافہ بازار […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 62, every, eye, killed, mourning, nationwide, of, on, quetta, tears, testimony, the, Workers اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
سانحہ کی وجہ سے پورے شہر میں سوگ کی کیفیت ہے ۔ بلوچستان بھر کی عدالتوں میں پاکستان بار کونسل کی اپیل پرعدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردی کے المناک سانحے کے بعد شہر میں سوگ منایا جا رہا ہے ۔ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 heat, nationwide, reduce اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
ملک کےبالائی علاقوں میں موسم سرد ہونا شروع ہوگیا جبکہ سندھ،پنجاب ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بھی گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ سندھ کے مختلف شہروں میں صبح اور رات کے وقت موسم خنک ہوجاتا ہے ، پڈعیدن میں موسم ابرآلود ہونے سے خوشگوار ہوگیا ہے۔ پنجاب،خیبرپختونخوا ،گلگت […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 against, Announced, Daska, incident, nationwide, protest, pti, احتجاج, اعلان, تحریک انصاف, ملک گیر, واقعے, ڈسکہ, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق پارٹی کے سربراہ عمران خان نے ڈسکہ واقعے کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکن ملک بھر میں بڑے شہروں میں پریس کلب کے سامنے دن 3 بجے مظاہرے کریں گے۔ احتجاج پر امن ہوگا جو پنجاب پولیس […]