counter easy hit

nato

افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو

افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں انتقال اقتدار کے مرحلے کے باعث افغان امن عمل میں تعطل جاری ہے، اس دوران روس کی جانب سے متحرک کردار کا آغاز کیا گیا ہے۔ روس نے افغان امن عمل کے دوبارہ آغاز کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ روسی حکومت افغان عمل میں مثبت کردار ادا […]

نیٹو ترجمان کا ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورے کا خیر مقدم، افغان راہنما برہان الدین ربانی کے بیٹے سے ملاقات

نیٹو ترجمان کا ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورے کا خیر مقدم، افغان راہنما برہان الدین ربانی کے بیٹے سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں امریکی اتحاد نیٹو کے ترجمان نے افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ نیٹو کے ترجمان سٹیفونو پونٹی کوروو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نیٹو پاکستان اور افغانستان کی طرف […]

امریکی کانگریس میں پاکستان کو اہم نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کا بل پیش کر دیا گیا

امریکی کانگریس میں پاکستان کو اہم نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کا بل پیش کر دیا گیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔مذکورہ بل حکومت کی طرح ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے […]

عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا

عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا

.عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا۔ وزیرِ داخلہ احسن اقبال، پلان وژن 2025 کی ہی نقل ہے۔ مریم اورنگزیب، 2013 کے ایجنڈے پر عمل درآمد میں ناکام رہے، ملک احمد خان اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیرِ داخلہ و منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ […]

عمران خان ’نیٹو‘ کمانڈر ہیں، احسن اقبال

عمران خان ’نیٹو‘ کمانڈر ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وزیرِ داخلہ و منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان سے تقریریں کروالیں، لیکن ان کا عمل زیرو بٹا زیرو ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پارٹی […]

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

برسلز: سیکرٹری جنرل نیٹو کا کہنا ہے کہ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ طالبان کیخلاف جنگ میں آنیوالے جمود کو توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ امریکا کے بعد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا، برسلز میں آج ہونے والے نیٹو ممالک کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی […]

شمالی کوریا پوری دنیا کے لئے خطرہ بن گیا ہے، نیٹو سربراہ

شمالی کوریا پوری دنیا کے لئے خطرہ بن گیا ہے، نیٹو سربراہ

ٹوکیو: نیٹو سربراہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائلوں کی پہنچ یورپ تک ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں وہ پوری دنیا کےلئے خطرہ بن گیا ہے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سلامتی اور دفاعی امور کے ماہرین اورافسران سے خطاب کرتے ہوئے نیٹو سربراہ جینس اسٹولنبرگ کاکہنا تھا کہ شمالی کوریا صرف جاپان نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے […]

کابل میں نیٹو قافلے پر خودکش حملہ، 8 افراد ہلاک، 28 زخمی

کابل میں نیٹو قافلے پر خودکش حملہ، 8 افراد ہلاک، 28 زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب نیٹو قافلے پر خود کش حملے میں8 افراد ہلاک اور28 زخمی ہوگئے، حملے میں کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں تین امریکی فوجی بھی شامل ہیں، خودکش حملہ آور نے نیٹو فورسز کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ میں عینی شاہدین کے […]

امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

برلن / برسلز: نیٹو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ روس پر دباؤ برقرار رکھیں، جرمن شہر برلن میں امریکی صدر باراک اوباما اور یورپی رہنماؤں نے نیٹو کے ذریعے مل کر کام کرنے کو موجودہ وقت کی ضرورت کہا ہے۔ اس بات کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے بھی کردی ہے۔ […]

پیوٹن نے اردوان کو بغاوت کے بارے میں مطلع کردیا تھا

پیوٹن نے اردوان کو بغاوت کے بارے میں مطلع کردیا تھا

تحریر : محمد اشفاق راجا ترکی میں 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کا فوری نتیجہ تو یہ نکلا ہے کہ ترکی اور روس ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے ہیں۔ اگرچہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے لیکن اس امکان کو بھی رد نہیں کیا جاسکتا کہ صدر رجب طیب اردوان اندرونی حالات […]

کوبرا ایفیکٹ

کوبرا ایفیکٹ

امیر تیمور 1398ءمیں مارتا دھاڑتا ہوا ہندوستان پہنچا‘ دہلی اس کا ٹارگٹ تھا‘ وہ دہلی پہنچا تو ہندوستان نے اسے حیران کر دیا‘ دہلی کے مضافات میں دو دفاعی قلعے تھے‘ لونی اور جومبہ‘ یہ دونوں دہلی کے تخت کے محافظ تھے‘ یہ قلعے اب موجودہ دہلی میں شامل ہو چکے ہیں‘ جومبہ سنسکرت زبان […]

اب امریکہ پر اعتماد اور اعتبار کرنے کی ضرورت نہیں

اب امریکہ پر اعتماد اور اعتبار کرنے کی ضرورت نہیں

تحریر : سید توقیر حسین نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو اور اتحادی فوج کو بڑے پیمانے پر افغانستان میں رکھیں گے۔ علاقائی موجودگی کیساتھ ہم افغان فورسز کو تربیت اور معاونت فراہم کرینگے۔ برسلز کے اجلاس میں نیٹو سیکرٹری نے کہا کہ وارسا سربراہی اجلاس کے دوران افغانستان […]

افغانستان کی سلامتی اب بھی ایک چینلج ہے، نیٹو سیکرٹری جنرل ستولتن برگ

افغانستان کی سلامتی اب بھی ایک چینلج ہے، نیٹو سیکرٹری جنرل ستولتن برگ

وارسا (بیورو رپورٹ) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس ستولتن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان کی سلامتی اب بھی ہمارے لیے ایک بڑا چینلج ہے۔ اس کی وجہ وہاں پر جاری لڑائی اور تشدد ہے۔ دہشت گردی کے لڑائی مشرق اور مغرب کی لڑائی نہیں بلکہ اس لعنت کا شکار زیادہ تر مسلمان ہی ہوئے […]

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی تصویری جھلکیاں

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی تصویری جھلکیاں

اس تقریب میں غیررسمی (نجی) طورپر پاکستان کی نمائندگی بھی ہوئی۔ جن پاکستانی شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی، ان میں ڈاکٹریٹ ریسرچ سکالرسید سبطین شاہ، ماہرقانون و تعلیم افرازاخترایڈوکیٹ نمایاں تھے۔ تقریب کے دوران سید سبطین شاہ نے افغانستان کے مسئلے پر سوال بھی اٹھایاکہ آیا طالبان رہنماووں ملاعمر اور ملااخترمنصورکی موت کے […]

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی

نیٹو: نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس ستولتن برگ جو گذشتہ روز نیٹوکے آئندہ ماہ کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وارسا آئے، نے شہرکی سب سے بڑی سرکاری اور قدیم یونیورسٹی کے لائبریری ہال میں اساتذہ، دانشوروں، اعلیٰ حکام سفارتی نمائندوں اور دیگرشعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے […]

الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی، فاروق ستار

الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی اور ان کی تقریر آئین سے متصادم نہیں۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے اپنی […]