counter easy hit

naval

امریکہ، چین، روس سمیت 45 ممالک کی بحری افواج پر مشتمل کثیر الجہتی بحری مشق امن2021جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگی

امریکہ، چین، روس سمیت 45 ممالک کی بحری افواج پر مشتمل کثیر الجہتی بحری مشق امن2021جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ، چین، روس سمیت 45 ممالک کی بحری افواج پر مشتمل کثیر الجہتی بحری مشق امن2021کا ساتواں ایڈیشن آج بروز جمعرات پاکستانی پانیوں میں شروع ہورہی ہیں۔پاک نیوی کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی پی آر کے مطابق چھ روزہ مشق امن دو ہزار اکیس کا نعرہ ہے ” امن کیلئے […]

سربراہ پاک بحریہ کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات

سربراہ پاک بحریہ کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے دفاع کیلئے ایڈمرل ظفر محمود کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے پاک بحریہ کو جدید بنانے اور سمندری سرحدوں کے تحفظ کیلئے […]

چیف آف نیول اسٹاف گالف کپ؛میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی۔

چیف آف نیول اسٹاف گالف کپ؛میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی۔

چیف آف نیول اسٹاف گالف کپ؛میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی۔ اسلام آباد( خصوصی رپورٹ)13ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ علی بنگش نے جیت لی۔لیڈیز ٹائٹل چین کی گالفر جیآنگ جن نے جیتاجبکہ میڈیاکٹیگری کامقابلہ سینئر صحافی اصغر علی مبارک نے جیتاانہیں خوبصورت ٹرافی کے ہمراہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ […]

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا آغاز مارگلہ گرین گالف کورس پر کمانڈر نارتھ نیول حامد حسین ٹی آف کر کے کیا مقابلوں میں ملک بھر سے دوسو سے زائد گالفرز حصہ لے رہے ہیں جن میں ایمچور ۔سینئرز۔جونیئرز ۔میڈیا اور لیڈیز کی کیٹیگریز شامل ہیں پہلے روز چیف آف […]

آئی ٹی / کمپیوٹر پروگرامر اور فنانس ڈائریکٹر کے لئے پاک بحریہ / بحریہ کمپلیکس نوکریاں 2019

آئی ٹی / کمپیوٹر پروگرامر اور فنانس ڈائریکٹر کے لئے پاک بحریہ / بحریہ کمپلیکس نوکریاں 2019

Pak Navy / Naval Complex Jobs 2019 for IT / Computer Programmer and Finance Director 9 May, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کراچی: (اصغر علی مبارک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کے سیفٹی ریویو کا مقصد سیفٹی اسٹینڈرڈ کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ ورکنگ […]

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

امریکی نیول اکیڈمی شاندار ائیر شوکا انعقاد کیا گیا جس میں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے آسمان گونج اُٹھا۔ اس ایئر شو میں کئی اسٹنٹ ٹیمزنے حصہ لیااور ائیر شو دیکھنے کے لئے آنیوالوں کو اسٹنٹ پائلٹس نے اپنے جہازوں کی ذریعے مختلف کرتب پیش کیے۔ جہاں مہم جو اور جانباز پائلٹوں نے جہاز […]

ایڈمرل ظفر محمود کے لئے ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز

ایڈمرل ظفر محمود کے لئے ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز ”لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز“ تفویض کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول فورسز ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔ترکش نیوی کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنا ن اُزبال نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی […]

پاک بحریہ کو فخر زمان پر فخر ہے، نیول چیف

پاک بحریہ کو فخر زمان پر فخر ہے، نیول چیف

اسلام آباد: نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے قومی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز […]

پاکستان اپنے اقتصادی اور سکیورٹی مفادات کے حصول کیلئے کوشاں ہے: نیول چیف

پاکستان اپنے اقتصادی اور سکیورٹی مفادات کے حصول کیلئے کوشاں ہے: نیول چیف

کسی نے مہم جوئی کی تو سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، نیول چیف ایڈمرل ذکااللہ کا نیوی وار کالج میں خطاب لاہور: 46 ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں منعقد ہوئی ۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا […]

نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگارِ شہداء کا افتتاح

نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگارِ شہداء کا افتتاح

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں یادگارِشہداء کا افتتاح کردیا،پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ پیشہ ورانہ کارناموں کی قابل فخرتاریخ کی حامل فوج ہے اور اپنےشہداء اور […]

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں جاری

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں جاری

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں امن 2017 بحیرہ عرب اور کراچی کے ساحلی علاقوں میں جاری ہیں ۔ مشقوں میں شریک بحری افواج کے بینڈز نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ کراچی کے قریب منوڑہ کے جزیرے پر تقریب ہوئی ،جس کے مہما ن خصوصی سری لنکن نیوی کے سربراہ آرسی گونا […]

پاک بحریہ کی امن مشقوں کا آغاز ہوگیا

پاک بحریہ کی امن مشقوں کا آغاز ہوگیا

روس سمیت بڑی طاقتوں کے جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز،،36ملکوں کی فورسز اور مبصرین مشقوں‌میں‌شریک ہیں‌ کراچی:  پاک بحریہ کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی امن مشقوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ، کراچی ڈاک یارڈ پر پرچم کشائی کی تقریب میں چین ، امریکا ، روس سمیت بڑی طاقتوں کے جہاز شریک تھے ۔ […]

چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا

چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا

واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کی بحریہ نے جنوبی بحریہ چین میں زیرآب کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں سمندر میں کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پینٹاگون سے […]

پاکستان تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، نیول چیف

پاکستان تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، نیول چیف

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے کہا ہے پاکستان اپنے تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا اظہار ہے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت جاری ہے۔ کاکول میں پی ایم اے 35 ویں گریجویٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ […]

کراچی : فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کر دیا گیا، ایڈمرل ذکااللہ

کراچی : فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کر دیا گیا، ایڈمرل ذکااللہ

کراچی(یس نیوز) پاک بحریہ کے لئے تیار کردہ تیسری فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں کردیا گیا ہے، تقریب میں نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ شریک ہوئے۔ پاک بحریہ کی تیسری فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی لانچنگ اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے لئے تیار کئے جانے […]

پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی کمان سنبھال لی

پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی کمان سنبھال لی

بحرین (یس ڈیسک) پاک بحریہ نے بحری قذاقی کی روک تھام کے لیے قائم 30 ممالک کی کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمان چھٹی بار سنبھال لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاک بحریہ سب زیادہ بار یہ اعزاز حاصل کرنے والی فوج بھی بن گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک […]