counter easy hit

Naveed

امریکہ سے میرا اور کیپٹن نوید کی ایک اور ویڈیو وائرل ، پورے خاندان کا سر شرم سے جھک گیا

امریکہ سے میرا اور کیپٹن نوید کی ایک اور ویڈیو وائرل ، پورے خاندان کا سر شرم سے جھک گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک ) اداکارہ میرا کی وزیراعظم عمران خان سے کی گئی مدد کی اپیل کی ویڈیو صرف ایک ڈراما نکلی۔ڈراما کوئین اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن جانتی ہیں، انہوں نے کورونا کو جواز بنا کر نیویارک سے ویڈیو پیغام میں اپنی مبینہ قابلِ رحم حالت کا ذکر کر کے وزیراعظم سے […]

اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کا تازہ ترین کارنامہ منظر عام پر ۔۔۔۔۔ شوبز انڈسٹری اور مداح دنگ رہ گئے

اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کا تازہ ترین کارنامہ منظر عام پر ۔۔۔۔۔ شوبز انڈسٹری اور مداح دنگ رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرے سوشل میڈیا کاؤنٹس ہیک ہوگئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ میرا یو ٹیوب چینل بھی بند ہوگیا ہے۔میرا نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم میں کیپٹن نوید ان کے ہیرو ہوں گے،اداکارہ میرا آج کل نیویارک میں ہیں اور   ایک بار […]

موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نوجوان دکاندار محمد نوید بھٹی کو ہلاک کردیا

موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نوجوان دکاندار محمد نوید بھٹی کو ہلاک کردیا

فیروزوالا: لاہور روڈ کی آبادی خان پور میں موٹرسائیکل سواروں نے بھرے بازار میں فائرنگ کرکے نوجوان دکاندار محمد نوید بھٹی کو ہلاک کردیا۔ ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتول کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ خان پور کے رہائشی محمد نوید بھٹی 26 سالہ نے گائوں میں جنرل سٹور بنا رکھا […]

نوید اختر وڑائچ کی جواں سالہ بیٹی کار حادثے میں جاں بحق

نوید اختر وڑائچ کی جواں سالہ بیٹی کار حادثے میں جاں بحق

نیوجرسی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نوید اختر وڑائچ کی جواں سالہ بیٹی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز اسلامک سوسائٹی آف نیوجرسی میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شام کو نیوجرسی میں ہی کارحادثے میں اس وقت پاکستانی نژاد امریکی طالبہ جاں بحق ہوگئی تھیں […]

”ابراج کیپٹل لیمیٹڈ“ کے بانی عارف نقوی اور منیجنگ پارٹنر امریکہ میں گرفتار

”ابراج کیپٹل لیمیٹڈ“ کے بانی عارف نقوی اور منیجنگ پارٹنر امریکہ میں گرفتار

نیویارک: وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور ”ابراج کیپٹل لیمیٹڈ“ کے بانی عارف نقوی اور ان کے منیجنگ پارٹنر کو سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کے الزامات کے تحت امریکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے فیڈرل پراسیکیوٹر فراڈ کا شکار ہونے والے متاثرہ افراد کی فہرست میں مائیکروسافٹ کے […]

سرکاری افسر اکرام نوید نے50کروڑ چرائے اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کو ۔۔۔۔ڈی جی نیب کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف

سرکاری افسر اکرام نوید نے50کروڑ چرائے اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کو ۔۔۔۔ڈی جی نیب کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک )ڈی جی نیب شہباز پنجاب شہزاد سلیم نے انکشاف کیاہے کہ گریڈ 20کے افسر اکرام نوید نے حمزہ شہباز شریف کے داماد علی عمران کو 13کروڑ روپے دیئے ، اکرام نوید شہبازشریف کے داماد کے گہرے دوست تھے اور ان پر نوازشات علی عمران کی وجہ سے ہورہی تھیں۔ دنیا نیوز کے […]

ن لیگ کے بکھرنے کاعمل جاری ہے،فواد چوہدری

ن لیگ کے بکھرنے کاعمل جاری ہے،فواد چوہدری

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بکھرنے کا عمل جاری ہے،پیر کے روز مزید 2 اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرمشاورت کے لیے خورشید شاہ نے شاہ محمود […]

رسجا انتخابی عمل مکمل ، نوید کھوکھر صدر ، خرم شہزاد جنرل سیکرٹری اور قاسم نواز عباسی فنانس سیکرٹری منتخب

رسجا انتخابی عمل مکمل ، نوید کھوکھر صدر ، خرم شہزاد جنرل سیکرٹری اور قاسم نواز عباسی فنانس سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس اسپورٹس کملیکس اسلام آباد میں منعقد ہوا. جس میں رسجا کی جنرل باڈی ممبران نے شرکت کی . رسجا ممبران نے دن نیوز سے نوید کھوکھر صدر ، روزنامہ جہان پاکستان سے خرم شہزاد سیکرٹری جنرل اور روزنامہ نائنٹی ٹو […]

امام کائناتﷺ، دعائے خلیل و نوید مسیحا

امام کائناتﷺ، دعائے خلیل و نوید مسیحا

انسان ابتدائے افرینش سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے پیش نظر اللہ رب العالمین نے انسانیت کی راہ نمائی کے لیے اپنے انبیاء و رسلؑ مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے مختلف اقوام و ملل اور ممالک و علاقوں میں آکر مریضان شرک […]

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ نوید بٹ نے نیچرل مسٹر اولمپیا میں سلور میڈل جیت لیا ہے۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے نیچرل مسٹر اولمپیا میں نوید بٹ نے اس مرتبہ سلور میڈل اپنے نام کیا۔ اس سے قبل نوید […]

ایم کیو ایم رکن قومی کنور نوید جمیل کی رہائی کا حکم

ایم کیو ایم رکن قومی کنور نوید جمیل کی رہائی کا حکم

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کی رہائی کے احکامات جاری کردیے۔کنور نوید جمیل کے خلاف ملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کےمقدمات درج ہیں۔ کنور نوید جمیل کے خلاف ملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے 5مقدمات درج ہیں۔عدالت […]

کنور نوید جمیل کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور

کنور نوید جمیل کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی میں ملک مخالف تقاریر میں سہولت کاری کے3 مقدمات کی سماعت میں عدالت نے ممبر قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کرلی جبکہ میڈیا ہاؤسز پر حملے میں 10ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالتے میں ملک مخالف تقاریر میں سہولت کاری کے […]

کیپٹن صفدر اور مرحوم دوست نوید خان

کیپٹن صفدر اور مرحوم دوست نوید خان

ڈاکٹر محمد اجمل نیازی  شکر ہے برادرم کیپٹن صفدر بولے ‘مریم بی بی نواز شریف کی جانشین ہیں ان کے دونوں بھائی حسن اور حسین نواز شریف لندن میں ہیں۔ اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ کاروبار سے منسلک ہیں۔ حمزہ شہباز شریف کے لیے ہمارا خیال ہے کہ وہ سیاست […]

کنور نوید نے بانی متحدہ کی تقریر سن کر کارکنوں کو مشتعل کیا: جے آئی ٹی رپورٹ

کنور نوید نے بانی متحدہ کی تقریر سن کر کارکنوں کو مشتعل کیا: جے آئی ٹی رپورٹ

کنور نوید جمیل نے بائیس اگست کو بانی متحدہ کا خطاب سنا اور کارکنوں کو اشتعال انگیزی کی ہدایت کی، ایم کیو ایم کے گرفتار رکن اسمبلی کی جے آئی ٹی رپورٹ دنیا نیوز پر۔ کراچی: سانحہ 22 اگست میں گرفتار ایم کیو ایم کے ایم این اے کنور نوید جمیل کی جے آئی ٹی […]

نسیم وکی، شکیل صدیقی اور ظفری خان نے اپنے فن سے ہندوستانیوں کے دل جیت لئے،دیکھیں شکیل، چندن اور ظفری خان اور راجو شری واستو کے مزاح سے بھر پورایکٹس، آپ ہنسی نہیں روک پائیں گے

نسیم وکی، شکیل صدیقی اور ظفری خان نے اپنے فن سے ہندوستانیوں کے دل جیت لئے،دیکھیں شکیل، چندن اور ظفری خان اور راجو شری واستو کے مزاح سے بھر پورایکٹس، آپ ہنسی نہیں روک پائیں گے

ظفری خان نے اپنی عمدہ اداکاری سے ہندوستانیوں کے دل جیت لئے، چندن اور ظفری خان کا سب سے زیادہ مزاح سے بھر پور ایکٹ جسے چیکھ کر آپ ہنسی نہیں روک پائیں گے           Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125

زیبا گل کا طاہر نوید چوہدری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

زیبا گل کا طاہر نوید چوہدری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لاہور، نیویارک (اقبال کھوکھر) گلوبل کرسچن وائس امریکہ میں کام کرنے والی عالمی شہرت یافتہ ایک ایسی تنظیم ہے جو دنیا بھر میں ہونے والی غیرانسانی،غیراخلاقی اورغیر سماجی رویوں اورصورتحال میں امن ، سلامتی اور انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئے سرگرم عمل ہے۔تھائی لینڈیادیگر ممالک میں سالم سیکرز کا مسئلہ ہو۔ قدرتی آفات درپیش […]

میرا کا نوید سے جھگڑا، سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

میرا کا نوید سے جھگڑا، سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اپنے مبینہ منگیتر کیپٹن نوید سے جھگڑے کے بعد سکون آور دوائیں کا استعمال شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کی اپنے مبینہ شوہر کیپٹن نوید سے فون پر کسی بات پر تکرار شرو ع ہوگئی جو بڑھتے بڑھتے جھگڑے کی شکل اختیار کرگئی اورغصے میں آکر کیپٹن […]