counter easy hit

navy

پاک بحریہ سری لنکا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

پاک بحریہ سری لنکا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

پاکستان نیوی کی غوطہ خور ٹیموں نے ریسکیو بوٹس کو استعمال میں لاتے ہوئے اب تک سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے جن میں خواتین ، بچے اور عمر رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔ اسلام آباد: پاک بحریہ سری لنکا میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مقامی […]

پیرا شوٹ نہ کھلنے پر امریکی نیوی اہلکار ہلاک

پیرا شوٹ نہ کھلنے پر امریکی نیوی اہلکار ہلاک

نیو یارک میں فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی اہلکار کا پیرا شوٹ نہ کھل سکا ۔ سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والا اہلکار گر کر ہلاک ہوگیا۔ نیویارک ہاربر پر فلیٹ فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی سیل کے کمانڈو نے سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی لیکن کسی خرابی کے باعث اس […]

بحری مشقوں کے دوران ایران کا میزائل تجربہ

بحری مشقوں کے دوران ایران کا میزائل تجربہ

تہران: ایران کی بحری افواج نے خلیج میں جاری بحری مشقوں کے دوران ‘نصر’ اور ‘دہلاویا’ میزائل کے کامیاب تجربات کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنے جدید بحری کروز میزائل نصر کو ‘ولایت 95’ نیول مشقوں کے دوران ملک کے جنوبی پانیوں کی […]

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں جاری

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں جاری

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں امن 2017 بحیرہ عرب اور کراچی کے ساحلی علاقوں میں جاری ہیں ۔ مشقوں میں شریک بحری افواج کے بینڈز نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ کراچی کے قریب منوڑہ کے جزیرے پر تقریب ہوئی ،جس کے مہما ن خصوصی سری لنکن نیوی کے سربراہ آرسی گونا […]

بحری مشق امن2017: روس اور چین کے جہازوں کی آمد

بحری مشق امن2017: روس اور چین کے جہازوں کی آمد

بحری مشق امن2017 میں شرکت کے لیے غیرملکی جہازوں کی آمد جاری ہے،پاک بحریہ کی امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیںجس میں  36 ملکوں کی بحری افواج شریک ہوں گی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیںجس میں شرکت کے لیے روس، چین اور سری لنکا […]

پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشقیں 10 فروری سے ہوں گی

پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشقیں 10 فروری سے ہوں گی

پاکستان نیوی کی کثیرالقومی بحری مشقیں ” امن ” دس فروری سے شروع ہوں گی جو 14 فروری تک جاری رہیں گی۔کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی کہتے ہیں مشقوں میں امریکا ،روس،چین کے دستے حصہ لے رہے ہیں ، مشقوں سے ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ ہوگا۔ کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل عارف […]

کراچی: شارع فیصل پر فائرنگ، بحریہ کا ریٹائرڈ افسر زخمی

کراچی: شارع فیصل پر فائرنگ، بحریہ کا ریٹائرڈ افسر زخمی

کراچی میں شارع فیصل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بحریہ کے سینئرریٹائرڈ افسر کو زخمی کردیا۔ ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق فائرنگ کے واقعےمیں نیوی کےریٹائرڈکیپٹن اکمل کیانی زخمی ہوگئے۔ڈاکٹرفہدکا کہنا تھا کہ واقعہ ابتدائی طور پر اسٹریٹ کرائم لگتا ہے، موقع سےنائن ایم ایم کے2خول ملے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ واقعے […]

چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا

چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا

واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کی بحریہ نے جنوبی بحریہ چین میں زیرآب کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں سمندر میں کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پینٹاگون سے […]

امام خامنہ ای سے ایرانی نیوی کے کمانڈروں کی اجتماعی ملاقات

امام خامنہ ای سے ایرانی نیوی کے کمانڈروں کی اجتماعی ملاقات

ایرانی بحریہ کے کمانڈروں کے ایک گروہ نے آج ظہر کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ خبررساں ادارے نے مقام معظم رہبری کے دفتر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی بحریہ کے کمانڈروں نے قومی یوم بحریہ کی مناسبت سے امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

ترک حکومت نے نیوی کے291 اہلکار معطل کر دیے، آپریشن میں100دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ترک حکومت نے نیوی کے291 اہلکار معطل کر دیے، آپریشن میں100دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد گولن تحریک سے وابستہ افراد اور اداروں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے، گزشتہ روز ترک حکومت نے نیوی سے تعلق رکھنے والے168 باقاعدہ اور123 بے قاعدہ افسران کو ان کے عہدوں سے معطل کر دیا ہے۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ ان کا […]

تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے

تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے

بیجنگ(این این آئی)تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے ،چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار عوام کے سامنے نمائش کیلئے رکھ دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز چین اپنی ایک ایٹمی آبدوز منظرعام پر لے […]

امریکی بحریہ کے جنگی جہاز پر میزائل حملہ ناکام

امریکی بحریہ کے جنگی جہاز پر میزائل حملہ ناکام

بحیرہ احمر میں امریکی نیوی کے جنگی جہاز پر ایک اورمیزائل حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکی جہاز یو ایس ایس میسن پر یمن میں حوثی باغیوں کےزیر قبضہ علاقے سے متعدد میزائل فائر کیے گئے، تاہم بروقت اقدامات کے تحت میزائل حملےکو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں […]

رو س اور چین کے بعد ایک اور بڑے ملک کی فوجیں پاکستان پہنچ گئیں ۔۔۔ !بھارتی حکام پر سکتہ طاری

رو س اور چین کے بعد ایک اور بڑے ملک کی فوجیں پاکستان پہنچ گئیں ۔۔۔ !بھارتی حکام پر سکتہ طاری

اسلام آباد(یس ویب  ڈیسک ) ایرانی نیوی کے 4جہاز کراچی کی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں جوپاکستان نیوی کے ساتھ ملاقات اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی نیوی کے چاربحری جہازکراچی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں جو پاکستان نیوی کے ہم منصب افسران سے ملاقات کے ساتھ ساتھ اہم […]

پاکستان نیوی لیگ کے وفد کی تفریحی دورے پر ماسکو آمد

پاکستان نیوی لیگ کے وفد کی تفریحی دورے پر ماسکو آمد

ماسکو (یس نیوز ) پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ افسران کی تنظیم پاکستان نیوی لیگ کے وفد کا 65 رکنی ایک وفد آج کل ماسکوکے تفریحی دورے پر ھے ۔ جو ماسکو سے سن پیٹر برگ بھی جائے گا جہاں سے وہ واپس وطن روانہ ھوجائے گا۔ پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ افسران کوآج یہاں ماسکو میں پاکستانی […]

قیامت صغری

قیامت صغری

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم یوم تجدید یعنی 23مارچ کے ٹھیک ایک ہی دن بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے بھارتی حاضر سروس ”را” کا آفیسر بھوشن یادیو جو بھارتی نیوی کا ملاز م ہے کو گرفتار کیا گیا را ایجنٹ بلوچستان میں دہشت گردوں کی تربیت کرکے دہشت گردوں کی کاروائیوں کی نگرانی […]

پاک بحریہ کا جہاز 51 محصورین کو لے کر جبوتی کی طرف رواں‌ دواں

پاک بحریہ کا جہاز 51 محصورین کو لے کر جبوتی کی طرف رواں‌ دواں

الحدیدہ (جیوڈیسک) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تمام محصورین کو امیگریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد جہاز پر منتقل کیا گیا۔ مسافروں میں ایتھوپیا، جرمنی، فلپائن اور برطانیہ کا ایک ایک شہری بھی شامل ہے۔ 15 غیر ملکیوں میں سے 4 کا تعلق بنگلا دیش، دو کا رومانیہ، یمن اور 3 کا تعلق قطر […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے آج بحریہ کا جہاز روانہ ہوگا جب کہ دوسرا جہاز منگل کو روانہ ہوگا تاہم پاکستانی جہازکو یمن میں محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری […]

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکا اللہ

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکا اللہ

ابوظہبی (یس ڈیسک) پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہاہے کہ خطے میں امن کیلئے پاک بحریہ اہم کردار ادا کررہی ہے اور نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ ابوظہبی میں جاری دفاعی نمائش میں پی این ایس مددگار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک […]