counter easy hit

Nawab Shah

نواب شاہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ (جیوڈیسک) سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ کے قریب سکرنڈ میں قومی شاہراہ پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک […]

نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

نواب شاہ (یس ڈیسک) نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مساجد میں اذانیں دی جانے لگیں۔ زلزلے کے جھٹکوں سے اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ Post Views – […]

نواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ (یس ڈیسک) تاج کالونی میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث میاں بیوی جل کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

آصف علی زرداری کو زرداری قبیلے کا سردار بنا دیا گیا

آصف علی زرداری کو زرداری قبیلے کا سردار بنا دیا گیا

نواب شاہ (یس ڈیسک) اس سلسلے میں زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ایک پر وقار تقریب منتعقد ہوئی جس میں زرداری قبیلے کے معززین اور قبائلی عمائدین شریک ہوئے جنہوں نے آصف علی زرداری کی دستار بندی کی۔ اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ زرداری قبیلہ […]