اللہ تعالیٰ نے بڑا فضل و کرم فرمایا ہماری1500 ووٹوں کی لیڈ ہے: نوابزاد ہ طاہر الملک
گجرات( نمائندہ خصوصی) یونین کونسل اجنالہ سے کامیاب ہونے والے چیئرمین نوابزادہ طاہر الملک نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بڑا فضل و کرم فرمایا ہماری1500 ووٹوں کی لیڈ ہے، گاؤ ں اجنالہ میں ہم 165 سے زائد کی لیڈ لیکر کامیاب ہوئے ، یہ سب اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم اور احباب […]