counter easy hit

Nawaz and

کسی کو کانوں کانوں خبر نہ ہو۔۔۔ نواز شریف کو ملک سے باہر نکالنے کی حکومتی شرط، نواز شریف نے شہباز شریف کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا

کسی کو کانوں کانوں خبر نہ ہو۔۔۔ نواز شریف کو ملک سے باہر نکالنے کی حکومتی شرط، نواز شریف نے شہباز شریف کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر مشروط طور پر اجازت ملنے کے بعد علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے مشروط طور پر بیرون ملک جانے سے انکار کردیا ہے اور انہوں نے […]