بریکنگ نیوز: نواز شریف کی درخواست ضمانت کی ۔۔۔۔ عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس کا محفوظ کر دہ فیصلہ سنا دیا
لاہور (ویب ڈیسک) چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی ضمانت منطور کر لی، عدالت کے دو رکن بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایک ایک کروڑ کے دو مچلکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس باقر نجفی کی صدارت میں بینچ نے فیصلہ سنا […]