counter easy hit

Nawaz Sharif

پی آئی اے

پی آئی اے

تحریر : سید علی گیلانی آج کل ٹی وی کھولیں یا اخبار پڑھیں تو دو نعروں کی گونج کان میں آتی ہے پی آئی اے کے ملازمین کی جانب سے نعرہ نجکاری نامنظور اور وزیراعظم نواز شریف اور حکومت کی جانب سے نعرہ نجکاری ہر حالت میں ہو گی دونوں اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے […]

مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟

مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر 5 فروری کو پوری دنیا میں کشمیریوں کے ساتھ یومِ یکجہتی منایا گیا۔ پاکستان میں ہرسال یہ دن انتہائی جوش وجذبے سے منایاجاتا ہے ۔اِس باربھی پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ،مظاہرے ہوئے ، ریلیاں نکالی گئیں اور تحریکِ آزادی کے حق میں […]

کشمیر پر قراردادیں ایک سوالیہ نشان؟

کشمیر پر قراردادیں ایک سوالیہ نشان؟

تحریر: ممتاز حیدر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے منظور کردہ عالمی قرار دادوں پر عمل درآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی ساکھ اور […]

مسلم لیگ (ن) کی پرامید اور پرعزم قیادت کی بدولت مایوسی کا اندھیرا چھٹ گیا، چوہدری ریاض پاپا، شیخ وسیم اکرم

مسلم لیگ (ن) کی پرامید اور پرعزم قیادت کی بدولت مایوسی کا اندھیرا چھٹ گیا، چوہدری ریاض پاپا، شیخ وسیم اکرم

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور خادم پنجاب میاں شہباز شریف نے عام آدمی کی محرومیاں دورکردیں۔ مسلم لیگ (ن) کی پرامید اور پرعزم قیادت کی بدولت مایوسی کااندھیرابھی […]

میاں نواز شریف اور شہباز شریف نے عام آدمی کی محرومیاں دور کر دیں۔ چوہدری شاہین اختر

میاں نواز شریف اور شہباز شریف نے عام آدمی کی محرومیاں دور کر دیں۔ چوہدری شاہین اختر

گلیانہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری شاہین اختر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور خادم پنجاب میاں شہباز شریف نے عام آدمی کی محرومیاں دور کر دیں۔ مسلم لیگ (ن) کی پر امیداور پرعزم قیادت کی بدولت مایوسی کا اندھیرا بھی چھٹ گیا۔ ہماری […]

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

تحریر: میر شاہد حسین ”نواز شریف صاحب نے پی آئی اے کے دو ملازمین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔” ”یہ آپ کی خواہش ہے یا خبر!!” ”خبر تو ہو نہیں سکتی اسی لیے خواہش کو ہی خبر بنایا ہے۔” ”بھلا وہ کیوں استعفیٰ دیں وہ ‘ذمہ دار’ نہیں۔” ”وہ […]

نواز شریف چوہدری غلام عباس کے مزار کی بے حرمتی کا نوٹس لیں۔ قسط 01

نواز شریف چوہدری غلام عباس کے مزار کی بے حرمتی کا نوٹس لیں۔ قسط 01

تحریر : میاں کریم اللہ قریشی کرناہی ” قائد اعظم محمد علی جناح نے کراچی میں پرتباک انداز میں قائد ملت چوہدری غلام عباس کا استقبال کیا اور گفتگو کے دوران تین بار فرمایا” غلام عباس تمہیں معلوم ہے ککہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن آج تمہیں دیکھ کر مجھ سے زیادہ خوش اور کوئی […]

غریب عوام کی پکار

غریب عوام کی پکار

تحریر: عبدالرزاق ایک خبر کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں صف اول کے حکومتی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس منعقدہ اجلاس میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن سے متعلق رپورٹ بھی زیر بحث آئی۔اس اجلاس میں شریک تمام ارکان نے مذکورہ رپورٹ پر اطمینان […]

کون سی حقیقی تبدیلی ؟؟؟

کون سی حقیقی تبدیلی ؟؟؟

تحریر: رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزراء اکثر دعویٰ کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی و ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے ۔کیا ملک میں بے […]

فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو کھاریاں کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار

فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو کھاریاں کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار

پیرس ۔ فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو سرائے عالمگیر کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اغظم میاں نواز شریف وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے علاوہ رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی توجہ اس طرف دیلاتے ہوئے مطالبہ […]

راجہ امتیاز اور راجہ شفیق پلاہوری وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرتے ہوئے

راجہ امتیاز اور راجہ شفیق پلاہوری وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرتے ہوئے

لندن برطنیہ (تیمور لون) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے نائب صدر راجہ امتیاز اور چیئرمین اوورسیز راجہ شفیق پلاہوری وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 141

سانحہ چار سدہ ۔۔۔۔ دورہ عرب و ایران

سانحہ چار سدہ ۔۔۔۔ دورہ عرب و ایران

تحریر: نعیم الرحمان شائق سو فی صد توجہ اس طرف مر تکز تھی کہ اس بار وزیر ِ اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ ِ عرب و ایران پر لکھوں گا۔ لیکن کیا کروں اس خزاں رت کا ۔۔۔ جو وطن ِ عزیز میں بہار کو پنپنے ہی نہیں دیتی […]

امن کی ادھوری آشا

امن کی ادھوری آشا

تحریر: پروفیسر مظہر رائی کا پہاڑ بنانے والے سیاسی بزرجمہروں نے زور تو بہت مارا، اپوزیشن نے بھی یہ ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی کہ ہماری سیاسی اور عسکری قیادت ایک صفحے پر نہیں۔ دھرنوں کے ایام میں تو اِن کی آنکھوں کی چمک قابلِ دیدتھی اور صبح ومسا ”امپائر” کی انگلی کھڑی […]

وزیراعظم نواز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ پر ڈیوس پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ پر ڈیوس پہنچ گئے

ڈیوس (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم نواز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ پر ڈیوس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف ورلڈ اکانومک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ورلڈ اکانومک فورم کا اجلاس 20 سے 25 جنوری تک سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف ورلڈ اکانومک فورم کے اجلاس میں سرمایہ کاری، […]

تاریخ میں امر ہونے کا سنہری موقع

تاریخ میں امر ہونے کا سنہری موقع

تحریر : عبدالرزاق پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سپاہ سالار پاک فوج جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دو برادر اسلامی ملکوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمہ کے لیے کوشاں ہیں اور اس سبب ان ممالک کے دورے پر ہیں۔ جنرل راحیل شریف جنہوں نے پاک فوج کی کمان سنبھالنے […]

پاکستان اور سعودی قیادت کی اہم ملاقاتیں

پاکستان اور سعودی قیادت کی اہم ملاقاتیں

تحریر : کلیم اللہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وفد کے ساتھ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، ایران سعودی عرب کشیدگی کم کرنے اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور شاہ سلمان […]

طفل تسلی… آخر کب تک

طفل تسلی… آخر کب تک

تحریر : رانا اعجاز حسین مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو اپنا مرکزی نکتہ بنایا۔ وزیراعظم نوازشریف اپنے جلسوں میں عوام سے ہاتھ اٹھوا کر پوچھتے کہ کتنے گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے’ جواب میں لوگ 18,18 گھنٹے پکارنے لگتے۔ میاں نواز شریف پھر پوچھتے کہ کیا آپ لوگ لوڈشیڈنگ […]

بھانویں چلیاں دودھ پلائیے

بھانویں چلیاں دودھ پلائیے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کامران خان ایک ایسا نوجوان ہے جسے دوست کہنے کو جی چاہتا ہے کیوں کہ میرے نزدیک عمر نہیں خیالات کی عمر ہوتی ہے جو وزن رکھتی ہے ورنہ جن کی خمیدہ کمریں ہیں ان کی سوچ ان نوجوانوں سے کہیں کم تر درجے کی ہے وہ بھی کیا لوگ […]

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : اختر سردار چودھری صحت کے حوالے سے ملک کی صورت حال کتنی گمبھیر ہے، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔ دیہی آبادی جو کہ ملک کی غالباََ 70 فیصد آبادی ہے صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔بنیادی مرکز صحت تو وہاں ہیں، لیکن ادویات و عملہ مکمل نہیں ہے یہ […]

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

تحریر : عبد الرزاق ابھی تو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کے خوشگوار اثرات مدہم بھی نہ ہونے پائے تھے کہ دہشت گردوں نے پاک بھارت دوستی کے چڑھتے سورج کو گہنا دیا۔ایک اطلاع کے مطابق دہشت گردوں نے بھارت کی پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ […]

قومی صحت پروگرام

قومی صحت پروگرام

تحریر: محمد صدیق پرہار قومی صحت پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن قوم کی خدمت کو سیاست نہیں عبادت تصور کرتی ہے۔ دکھی انسانیت کی خدمت ہی ہماری کامیابی ہے۔مثبت اور تعمیری سوچ کے ذریعے مل جل کرہی پاکستان کو درپیش […]

وزیراعظم کا قومی صحت کارڈ پروگرام کا افتتاح

وزیراعظم کا قومی صحت کارڈ پروگرام کا افتتاح

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم جیسا کہ گزشتہ دِنوں وزیراعظم نواز شریف نے مُلک کے غریب طبقے کی بیماریوں اور اِن کے علاج سے متعلق عوامی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کردیاہے یقینا اِس قومی صحت پروگرام کے تحت مُلک کے غریب طبقے سے تعلق […]

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیساکہ گزشتہ دِنوں وزیراعظم نواز شریف نے مُلک کے غریب طبقے کی بیماریوں اور اِن کے علاج سے متعلق عوامی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کردیاہے یقینا اِس قومی صحت پروگرام کے تحت مُلک کے غریب طبقے سے […]