By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 Expensive, islamabad, Nawaz Sharif, patience, people, petrol, power, Prime Minister, products, اسلام آباد, صبر, عوام, لوڈشیڈنگ, مصنوعات, مہنگا, نواز شریف, وزیراعظم, پٹرول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہےکہ حکومت دیانت داری سے کام کررہی ہے اور اپنے دور حکومت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے 2017 میں اس بحران پر قابو پالیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایكسپریس وے سنگل فری […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 Army Chief, General Raheel, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, آرمی چیف, جنرل راحیل, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں ملکی سلامتی اور دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سے متعلق امور پر غورکیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم نوازشریف کو دوران ملاقات سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ملکی سلامتی کی صورتحال اور دہشتگردوں کیخلاف […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 Crisis, karachi, lahore, Nawaz Sharif, pakistan, postponed, Prime Minister, visited, بحران, دورہ, لاہور, ملتوی, نواز شریف, وزیراعظم, پاکستان, کراچی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی ہو گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچنا تھا جہاں پر انھیں گرمی میں ہلاکتوں، توانائی بحران اور کے الیکٹرک کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی جانی تھی لیکن اہم سرکاری مصروفیات کے باعث وزیراعظم نواز […]
By Yes 2 Webmaster on June 26, 2015 breakdown, canceled, Gilgit Baltistan, Nawaz Sharif, Prime Minister, visited, weather, خرابی, دورہ, منسوخ, موسم, نواز شریف, وزیراعظم, گلگت بلتستان اہم ترین, مقامی خبریں
گلگت : وزیر اعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہونا تھا تاہم خراب موسم کے باعث یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان میں ن لیگ کے صوبائی صدر اور نو منتخب وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کی حلف برداری تقریب میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 cabinet committee, chaired, considering, electricity delivery, load shedding, meeting, Nawaz Sharif, اجلاس, بجلی, ترسیل, زیر صدارت, غور, لوڈ شیڈنگ, نواز شریف, کابینہ کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی ترسیل سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا 16واں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ سیکرٹری پانی و بجلی […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 Army Chief, Briefing, meeting, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, Raheel Sharif, آرمی چیف, آپریشن, بریفنگ, راحیل شریف, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ہونے والی ملاقات کے دوران سربراہ پاک فوج نے انہیں آپریشن ضرب سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on June 20, 2015 endurance, islamabad, load shedding, Nawaz Sharif, pakistan, Ramadan, Unannounced, اسلام آباد, برداشت, رمضان, غیر اعلانیہ, لوڈشیڈنگ, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام کی سرزنش کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 against, government, moscow, Nawaz Sharif, pakistan army, quiet, حکومت, خاموش, ماسکو, نواز شریف, پاک فوج, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد/ ماسکو: وزیراعظم محمد نواز شریف اور روس کے دورے پر گئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ج میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دوران گفتگو وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک کے لئے لڑ رہی […]
By Yes 1 Webmaster on June 17, 2015 Asif Ali Zardari, between, canceled, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, آصف زرداری, درمیان, ملاقات, منسوخ, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع (ن) لیگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 17, 2015 busy, Criticism, inappropriate, military, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, آپریشن, تنقید, فوج, مصروف, نامناسب, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ مسلح افواج آپریشن ضرب عضب میں موثر کردار ادا کررہی ہیں، ایسے حالات میں فوج جیسے اہم ادارے پر تنقید نامناسب بات ہے، تنقید سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے و الوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 17, 2015 contact, expressed concern, India, john kerry, Nawaz Sharif, tension, اظہار تشویش, جان کیری, رابطہ, نواز شریف, پاک بھارت, کشیدگی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے فون پر بات کر کے بھارت پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا خطے کے مفادات میں اہم کردار ہے۔ انہوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 17, 2015 greetings, months, narendra modi, Nawaz Sharif, Prime Minister, telephone, ماہ رمضان, مبارکباد, نریندر مودی, نواز شریف, وزیراعظم, ٹیلی فون اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پانچ منٹ تک ہونے والی گفتگو کے دوران پاک بھارت تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نریندر مودی نے کہا کہ ان کا […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 continue, Green Line project, national assembly, Nawaz Sharif, Prime Minister, جاری, قومی اسمبلی, نواز شریف, وزیراعظم, گرین لائن منصوبے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے اہل کراچی کے لئے گرین لائن بس منصوبہ پر ہم نے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ کے فور منصوبے کے لئے ڈھائی میں سے دو ارب جاری کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 martyrs, Nawaz Sharif, people, Prime Minister, Remember, sacrifices, شہداء, قربانیوں, قوم, نواز شریف, وزیراعظم, یاد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیان میں پوری قوم اور افواج پاکستان کو ضرب عضب آپریشن کا کامیاب ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ضرب عضب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومتی عزم کا مظہر ہے۔ قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 dead, flies, karachi, Nawaz Sharif, strike, مر, مکھی, نواز شریف, کراچی, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وزیراعظم محمد نواز شریف کا کراچی میں وفاق ہائے صنعت و تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے تاہم کراچی میں آئے روز ہڑتالیں شروع ہو جاتی ہیں جو نہیں ہونی چاہیں۔ کراچی میں ہڑتالیں کم ہونگی تو ملک ترقی کرے گا۔ کراچی میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 desire, India, Nawaz Sharif, pakistan, Peace, Prime Minister, unilaterally, امن, بھارت, خواہش, نوازشریف, وزیراعظم, پاکستان, یک طرفہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتا ہے تاہم امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی جب کہ بھارتی قیادت کے بیانات سے مفاہمت کی فضا خراب ہوئی۔ اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ سفارت کاری […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 duty, Gulf countries, Gwadar, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, اسلام آباد, خلیجی ممالک, نواز شریف, وزیراعظم, ڈیوٹی, گوادر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 cricket team, gratitude, letter, Nawaz Sharif, President Zimbabwe, visiting Pakistan, اظہار تشکر, خط, دورہ پاکستان, زمبابوے صدر, نواز شریف, کرکٹ ٹیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر اظہار تشکر کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ پاکستان پر زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھا۔ وزیر اعظم نے ٹیم کی جانب سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Ban moon, General, met, Nawaz Sharif, Prime Minister, United Nations Secretary, اقوام متحدہ, بان مون, جنرل, سیکریٹری, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
دوشنبے : وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی اور عالمی امن واستحکام کے لیے بان کی مون کے کردار کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف تاجکستان کے ہم منصب قاہر رسول زادہ کی خصوصی دعوت پر دو روزہ دورے پر دوشنبے پہنچے جہاں انہوں نے ’’واٹر […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 continue, Dushanbe, environment, extreme, Nawaz Sharif, Water, Water for Life conference, انتہائی, جاری, دوشنبے, ماحول, نواز شریف, واٹر فار لائف کانفرنس, پانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
دوشنبے : بین الاقوامی کانفرنس واٹر فار لائف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، خوراک اور توانائی کے تحفظ اور صاف ماحول کے لیے پانی انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں بین الاقوامی کانفرنس […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 acts, cowardly, government, Nawaz Sharif, terrorist, weak, بزدلانہ, حکومت, دہشت گردوں, نواز شریف, کارروائیوں, کمزور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 5 پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کئے جانے جیسی کارروائیوں سے دہشت گردی کے خلاف حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا. وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ […]
By Yes 1 Webmaster on June 5, 2015 Development, high technology, inspired, natural environment, Nawaz Sharif, Prime Minister, ترقی, تیز عمل, قدرتی ماحول, متاثر, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے قدرتی ماحول پر اثرانداز ہونے […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 islamabad, Metro Bus service, Nawaz Sharif, opening, Prime Minister, Rawalpindi, اسلام آباد میٹروبس سروس, افتتاح, راولپنڈی, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے 23 کلو میٹر طویل راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں میٹروبس سروس کے افتتاح کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی، گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، وزیراعلی […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 equality, good relations, India, Nawaz Sharif, surface, اچھے تعلقات, برابری, بھارت, سطح, نوازشریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ روز یہاں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انھیں پاک بھارت تعلقات بالخصوص حالیہ پیشرفت پر بریفنگ دی۔ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مساوی خودمختاری، باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر اچھے تعلقات کے قیام کا خواہاں […]