ترقی کی منزل قریب
برسلز: بلجیم لگسمبرگ اور یورپین یونین کیلئے سفیر پاکستان نغمانہ عالمگیر ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپ سمیت دنیا پر زور دے رہا ہے کہ پاکستان میں اب حالات ٹھیک ہیں ۔اس لئےوہ بھی اپنی ٹریول ایڈوائزری تبدیل کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستانی میڈیا سے تعلق رکھنے والے مقامی نمائندگان کے ساتھ […]