counter easy hit

necessary

طورخم بارڈر اور چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

طورخم بارڈر اور چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے تمام افغان مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان نے تمام سرحدی راستوں سے سرحد عبور کرکے ملک میں داخل ہونے کے خواہشمند تمام افغانیوں کےلئے کورونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی […]

کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا بھی جائزہ لیا گیا، پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔: آرمی چیف

کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا بھی جائزہ لیا گیا، پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔: آرمی چیف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔ کورونا وائرس کی وباء کے دوران عید الاضحیٰ اور محرم الحرام کے دوران زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے سے وباء کیخلاف کامیابیوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

شیخ چلی دوم وزیراعظم کورونا کوپشاورکی بی آر ٹی تعمیر کی طرح کا مزاق سمجھ رہے ہیں، سرکاری ملازمین اورکاروباری افراد کے کرونا ٹیسٹ لازمی کیے جائیں، پیپلز پارٹی

شیخ چلی دوم وزیراعظم کورونا کوپشاورکی بی آر ٹی تعمیر کی طرح کا مزاق سمجھ رہے ہیں، سرکاری ملازمین اورکاروباری افراد کے کرونا ٹیسٹ لازمی کیے جائیں، پیپلز پارٹی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افرادکا کرونا ٹیسٹ لازمی ہونا چاہیے، بڑے شہروں میں کرونا وباء تناسب خطرناک حد سے زائد ہے،وفاقی صوبائی دفاتر کھلنے سے لاکھوں افراد بغیر کرونا ٹیسٹ اسلام آباد لاہور کراچی پشاور کوئٹہ واپس آئینگے، پیپلز پارٹی کے سکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہاکہ وفاقی […]

کسی کو دوست بنانے کے لیے اسکے ساتھ کتنے گھنٹوں کا وقت گزارنا ضروری ہوتا ہے ؟ جدید تحقیق کے نتائج

کسی کو دوست بنانے کے لیے اسکے ساتھ کتنے گھنٹوں کا وقت گزارنا ضروری ہوتا ہے ؟ جدید تحقیق کے نتائج

لاہور(ویب ڈیسک) عام طور پر کہا جاتا ہے کہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں تھا کہ کتنے وقت کے بعد دوستی کس مرحلے پر پہنچتی ہے۔تاہم یونیورسٹی آف کنساس کے محققین نے اس کے بارے میں پتا چلا لیا ہے۔جرنل آف سوشل اینڈ پرسنل ریلیشن شپ میں شائع […]

جہاز میں تمباکونوشی کی اجازت نہیں لیکن قانونی طور پر باتھ روم میں ایش ٹرے رکھنا لازمی کیوں ہے؟ جانیے

جہاز میں تمباکونوشی کی اجازت نہیں لیکن قانونی طور پر باتھ روم میں ایش ٹرے رکھنا لازمی کیوں ہے؟ جانیے

یہ تو یقیناًآپ میں سے ہر ایک جانتا ہو گا کہ ہوائی جہاز میں سگریٹ نوشی سختی سے منع ہے لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ اس پابندی کے باوجود ہر فلائٹ میں ایش ٹرے موجود ہوتی ہے اور ہر ایئرلائن کے لئے یہ قانونی طور پر ضروری ہے کہ ان کی […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا

لاہور: ‏گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ورلڈکپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا اور 23 مئی تک پاکستان ٹیم ورلڈ […]

ٹورازم پولیس ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔جاوید چوہدری

ٹورازم پولیس ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔جاوید چوہدری

لاہور (ویب ڈیسک) یہ واقعہ جی پی او چوک مری میں پیش آیا‘ سیاح فیملی برف دیکھنے مری آئی‘ جی پی او چوک میں ہوٹل ایجنٹ ندیم کھڑا تھا‘ ایجنٹ نے خاتون کو ہوٹنگ کا نشانہ بنایا‘ خاتون کے ساتھ کھڑے مرد نے ایجنٹ کو روکا‘ ایجنٹس اکٹھے ہوئے اور انھوں نے مرد کو مارنا […]

سیاست میں ضروری ہے، رواداری سمجھتا ہے!

سیاست میں ضروری ہے، رواداری سمجھتا ہے!

مزاج کا انسان کی شخصیت بنانے یا بگاڑنے میں بہت عمل دخل ہوتا ہے، یا یوں کہیں مزاج ہی ہوتا ہے جو شخصیت بناتا ہے۔ انسانوں کی طرح سیاسی جماعتوں کے بھی مختلف مزاج ہوتے ہیں۔ عموماََ رہنماؤں اور کارکنوں کا مزاج ایک سا ہی ہوتا ہے۔ جس طرح سیاسی رہنما ردِ عمل دیتے ہیں […]

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ سلامتی کونسل میں نوجوان، امن و سلامتی کے موضوع پر مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیرینہ تنازعات اور غیر ملکی قبضوں کی وجہ سے […]

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

اہور  دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]

ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

اب لازم ہو چکا ہے کہ ہم قربانی اور زیادتی کا فرق سمجھ لیں۔ قربانی کا درجہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ناانصافی اور زیادتی بن جاتی ہے اور قربانی ہمیشہ اپنوں کے لئے دی جاتی ہے لیکن جب اپنے ہی قربانی لینے لگ جائیں تو وہ ‘قربانی’ نہیں رہتی، ناانصافی بن […]

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد؛(اصغر علی مبارک) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ معاشر ے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر بد قسمتی سے دنیا بھرمیں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھاجاتا ہے اور انہیں جبر و تشددکانشانہ بنا کر انہیں ایک پسماندہ اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے […]

بول اور ایگزیکٹ کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ہے

بول اور ایگزیکٹ کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ہے

شعیب شیخ اور بول ٹی وی چینل پاکستانی صحافت اور وطن عزیز کے ماتھے پر ایک بدنما داغ کی مانند ہیں۔ شعیب شیخ نے اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ایگزیکٹ کی آڑ میں ڈارک ویب پر پورنو گرافی کی ویب سائٹس اور جعلی ڈگریوں کا دھندہ چلا کر سالہا سال نہ صرف اربوں روپے اس کالے […]

،کوششیں جاری ہیں، بجلی اور گیس وافر کردی ہے، سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے،وزیر اعظم

،کوششیں جاری ہیں، بجلی اور گیس وافر کردی ہے، سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے،وزیر اعظم

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے وہ منصوبے بھی مکمل کئے جنہیں گزشتہ حکومت نے ادھورا چھوڑ رکھا تھا۔ ہمیں دعوے کرنے کی ضرورت نہیں، جو کام کئے وہ نظر آتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں وہ کسی […]

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

یوں تو آزادئ اظہار ان بنیادی حقوق میں سے ہے جن کی آئین پاکستان میں مکمل ضمانت دی گئی ہے لیکن وطن عزیز میں آزادئ اظہار بالخصوص صحافت ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہی ہے۔ قابل ذکر طور پر قبائلی علاقہ جات، بلوچستان اور کراچی میں ورکنگ جرنلسٹس کو دیدہ و نادیدہ قوتوں کی طرف سے مشکلات […]

نواز شریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزاز احسن

نواز شریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے  عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہمیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا اب ان کے ساتھ بیٹھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی […]

چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلیے سرحد پر امن ضروری ہے، بھارت

چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلیے سرحد پر امن ضروری ہے، بھارت

شیامین: بھارت نے چین سے تعلقات میں بہتری کے لیے سرحد پر امن کو ضروری قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین سے بہتر تعلقات کیلیے سرحدوں پر امن قائم کرنا لازمی شرط ہے۔ چین کے شہر شیامین میں برکس ممالک کے اجلاس کے موقع چینی اور بھارتی […]

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

 اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہےجس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔ پاناما معاملے […]

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے

مقابلے کے امتحان میں بیٹھنا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے۔ ہمیں بھی عہدِ جوانی میں مقابلے کے امتحان سے واسطہ پڑا. منیر نیازی کی نظم کی طرح ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، یہ فیصلہ بھی دیر سے کیا کہ مقابلے کا امتحان دیا جائے۔ ایم فل کے بعد […]

ضرورت ہوئی تو نواز شریف کو بلائیں گے ورنہ نہیں،سپریم کورٹ

ضرورت ہوئی تو نواز شریف کو بلائیں گے ورنہ نہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں جاری پاناما کیس کی سماعت میں جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے دلائل مکمل کرتے ہوئے وزیراعظم کو عدالت بلانے کی درخواست کی جس پر عدالت نےکہا کہ اگر ضرورت ہوئی تو نواز شریف کو بلائیں گے ورنہ نہیں۔ سپریم کورٹ میں پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جسٹس آصف […]

امریکی سائنس دانوں نے ’’منی لانڈرنگ‘‘ کو لازمی قراردے دیا

امریکی سائنس دانوں نے ’’منی لانڈرنگ‘‘ کو لازمی قراردے دیا

نیویارک: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’’منی لانڈرنگ‘‘ وقت کی اشد ضرورت ہے جس کے بغیر عام لوگ کئی طرح کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ البتہ ان کا اشارہ کالا دھن سفید کرنے کی طرف ہر گز نہیں بلکہ کرنسی نوٹوں اور سکّوں پر جمی ہوئی گندگی اور غلاظت کی طرف ہے جو عوامی صحت […]

امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

سنگاپور: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخری وقت میں بہت زیادہ پڑھنے سے بہتر ہے کہ کچھ دیر سوجائیے کیونکہ اس سے امتحان میں آپ کی کارکردگی بہتر ہوجائے گی۔ برسوں سے یہ بات تو معلوم ہے کہ وہ طالب علم جو امتحان کا خوف […]

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں ۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ جی ایچ کیو سے رابطہ کر کے فوج کی دستیابی سے متعلق آگاہ کیا جائے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت […]

بچوں اعلیٰ تربیت ضروری ہے

بچوں اعلیٰ تربیت ضروری ہے

تحریر: رانا اعجاز حسین بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کو معاشرے کا بہترین شہری بنانے کے لئے ان کی اعلیٰ تربیت بہت ضروری ہے۔ بچوں کی اخلاقی تربیت بلاشبہ ایک مشکل ترین عمل ہوتا ہے مگر اس ضروری عمل کو مشکل جان کی چھوڑا ہرگز نہیں جا سکتا۔ حکمت عملی اور تحمل مزاجی سے کام […]