counter easy hit

needs

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کو بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: امریکہ

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کو بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: امریکہ

سفارتی کوششوں سے سیاسی حل کی جانب جایا جا سکتا ہے، کشمیر پر امریکا کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے: محکمہ خارجہ کی بریفنگ واشنگٹن: دارالحکومت واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے خطے میں پاکستان کی اہمیت کو […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مضبوط پاکستان ضروری ہے، علی گیلانی

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مضبوط پاکستان ضروری ہے، علی گیلانی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے بعد پاکستان ہی کشمیریوں کا سہارا ہے، […]

سرفراز احمد جیسا جارح مزاج کپتان پاکستان ٹیم کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

سرفراز احمد جیسا جارح مزاج کپتان پاکستان ٹیم کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

 لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک جارح مزاج کپتان ہیں اور ٹیم کو ایسے ہی قائد کی ضرورت ہے جب کہ میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو آگے بڑھنے کے لیے بہت زیادہ محنت کی ضرورت […]

اسلام کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم نوازشریف

اسلام کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم نوازشریف

 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اسلام امن، محبت، تحمل، درگزراوراحترام انسانیت کا درس دیتا ہے جب کہ اسلام کے پیغام کو پوری دنیامیں پھیلانے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے امام کعبہ شیخ صالح محمد بن طالب نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے […]

عالمی ادارہ برائے صحت کو دنیا صحت کے رہنما ادارے کے طور پر اعتماد حاصل کرنے کی ضرورت ہے

عالمی ادارہ برائے صحت کو دنیا صحت کے رہنما ادارے کے طور پر اعتماد حاصل کرنے کی ضرورت ہے

پیرس۔ عالمی ادارہ برائے صحت کا کردار دنیا میں انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ کیونکہ یہ تنظیم دنیا کو درپیش صحت کے مسائل جن میں پھیلنے والی بیماریاں اور دواؤں کے خلاف مدافعت شامل ہیں کو ختم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ ادارہ اپنی کھوئی ہوئی ساکھ […]

فنکارکسی سرحد کا محتاج نہیں، پاکستانیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ؛ سارہ لورین

فنکارکسی سرحد کا محتاج نہیں، پاکستانیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ؛ سارہ لورین

لاہور: اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ ایک فنکارکسی بھی سرحد کا محتاج نہیں ہوتا۔ پاکستانی فنکاروں، گلوکاروں، شاعروں اورتکنیکاروں کی صلاحیتوں نے ہمیشہ ہی بالی ووڈ کومتاثر کیا ہے۔ بالی ووڈ میں کام کرنے والے اکثرفنکاروں کو تنقید کانشانہ بنایا جاتا ہے اوربلاوجہ انھیں ملک دشمن بھی قراردیدیا جاتا ہے، جوسراسرغلط ہے۔ کیونکہ […]

‘سندھ حکومت کو جدید ہیلی کاپٹر کی اشد ضرورت’

‘سندھ حکومت کو جدید ہیلی کاپٹر کی اشد ضرورت’

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا واحد ہیلی کاپٹر درگاہ شاہ نورانی میں ریسکیو کارروائی کے لیے نہیں بھیجا جاسکتا تھا کیونکہ یہ ہیلی کاپٹر اندھیرے میں پرواز نہیں کرسکتا۔ سول ہسپتال کراچی کے بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں زخمیوں کی عیادت کے بعد صحافیوں سے بات چیت […]

اب معاشرے کو دفاع کی ضرورت ہے

اب معاشرے کو دفاع کی ضرورت ہے

ان کے ادوار میں چوتھائی صدی کا فرق ہے، مگر پاکستان کو لاحق عارضے کا تشخص دونوں نے ایک ہی جیسا کیا ہے۔ مارک آندرے فرانشے، جو گذشتہ ماہ تک پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے (یو این ڈی پی) کے سربراہ تھے، اور ہانس وان اسپونیک، جو 90 کی دہائی میں اسی منصب […]

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

ہر سالاکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ جانب سے دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ ان شہروں کا انتخاب غذائی لاگت، ایندھن کی لاگت اور تنخواہوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ جریدے کے مطابق 2015 کا موازنہ کسی اور برس سے نہیں کیا جاسکتا کیونکہ کچھ ممالک میں اجناس کی […]

راج ناتھ کے بعد بھارت نتھ ڈالنے کی ضرورت

راج ناتھ کے بعد بھارت نتھ ڈالنے کی ضرورت

تحریر : علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام نے جس طرح اپنے خون کی ندیاں بہا کر لگا کر بھارت اور اس کے قبضے کو بے بس کر کے دکھایا ہے، اس کی مثال شاید تاریخ میں کم ہی دیکھنے کو ملے۔ بھارت کی ہر طرح کے کیل کانٹے سے لیس 10 لاکھ […]

بارش کے ذریعے ڈرپ ایرگشن

بارش کے ذریعے ڈرپ ایرگشن

تحریر : شکیل مومند مہمند ایجنسی کے ابادی کی خوراک کی ضروریات کے پیش نظر محکمہ زراعت علاقے میں پانی کے کم دستیابی کے مطابق نت نئی تجربے اور مشورے کے علاوہ تخم اور کھاد بروقت زمیندار کو پہنچانے کے کوشش کر رہے ہیں۔ تو ساتھ زمینداروں کو ملک کے زرعی تحقیقاتی اداروں کو مطالعاتی […]

کراچی سے پہلے دلوں کو صاف کرنے کی ضرورت ہے

کراچی سے پہلے دلوں کو صاف کرنے کی ضرورت ہے

تحریر : محمد ارشد قریشی روشنیوں کا شہر کراچی کچرے سے بھرا شہر بننے لگا کراچی شہر کی سڑکوں پر دن بدن بڑھتے کوڑا کرکٹ اور کچرے کا ڈھیر اور ا س سے اٹھتی بدبو اور تعفن شہری انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ صحت اور ماحول کی بہتری کے لیے […]

نیڈز اینڈ سٹائل کے زیرِ اہتمام عید ملن

نیڈز اینڈ سٹائل کے زیرِ اہتمام عید ملن

ریاض (وقار وامق) حسبِ روایت اس بار بھی بروز عید معروف تنظیم نیڈز اینڈ سٹائل نے عید ملن فیملی ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں فیملیز کی بھر پور شرکت کے باعث تقریب بہت کامیاب رہی، پاک ہاؤس ریسٹورنٹ کے وسیع ہال میں رنگ برنگ ملبوسات میں ملبوس خواتین اور بچے سعودی عرب میں پاکستان […]

تحریک نظام مصطفی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریک نظام مصطفی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریر: علی عمران شاہین پنجاب اسمبلی کی جانب سے ”تحفظ خواتین بل” کی منظوری اور اسے باقاعدہ قانونی شکل دینے کے بعد ملک بھر کی دینی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے جو ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، اس نے ملک و بیرون ملک بیٹھے لبرل و سیکولر حلقوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ […]

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

تحریر : عاصم ایاز، پیرس فرانس جنوبی پنجاب میں آپریشن ضرور کریں اور جلدی کریں. لیکن 1 ایک نہیں دو 2 آپریشن.. آج کل ہر طرف یہ بات زیر گردش ہے کہ جنوبی پنجاب دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں آپریشن کرنا چاہیے. ہم بطور محب وطن پاکستانی اور شہری ہر اس جگہ […]

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر انسانیت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔ اس لیے اس مسئلہ پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ خاص طورپر امن کے تحفظ کے لیے اس مسئلے کو فوری طورپرحل کرنابہت ضروری ہوگیاہے۔ان خیالات اظہارانھوں نے ورلڈ مسلم کانگرس […]

پھانسی کی نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے

پھانسی کی نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے

تحریر: حلیمہ سعدیہ۔ سکھر غازی ممتاز قادری کو گزشتہ روز اچانک گھر والوں کو بلا کر ملاقات کروائی گئی اور پھر اس سے کچھ دیر بعد انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ممتاز قادری شہید کی شہادت سے محبان رسول اور عاشقان محمدۖ کے جذبات مجروح ہوئے۔ اس کا اثر اگلے روز ہونے والے […]

ویلنٹائین ڈے مغربی معاشرہ کی تو ضرورت لیکن مشرقی سماج اس سے مبرا

ویلنٹائین ڈے مغربی معاشرہ کی تو ضرورت لیکن مشرقی سماج اس سے مبرا

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری ایک لولی لنگڑی سی اور قریبا پونے دو ہزار برس قبل کی ایک نا قابل اعتبار کہانی کی بنیاد پہ ہرسال 14 فروری کو اہل مغرب ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں کہ جس میں ایک پادری نے بادشاہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور مذہبی بندشوں کو توڑ کر […]

چائلڈ لیبرز ۔۔۔۔۔۔ایجوکیشن

چائلڈ لیبرز ۔۔۔۔۔۔ایجوکیشن

تحریر: محمد ریاض پرنس ہمارے ملک کے لوگوں کی سب سے بڑی کمزوری یہی رہی ہے کہ صرف اپنے گھر کا خرچہ چلانے کے لئے ہم اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کروانے کی بجائے ان کو کام پر لگا دیتے ہیں۔ جس سے وہ معاشرتی ترقی میں اپنا اہم رول ادا نہیں […]

مخلوق اللہ کا کنبہ!

مخلوق اللہ کا کنبہ!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دوسروں کے کام آنا ہی اصل زندگی ہے۔ جو دوسروں کے کام نہیں آتا، اس میں اور جانور میں کیا فرق ہے۔ کیونکہ اپنے لئے تو جانور بھی جیتے ہیں۔ ان کو بھی سردی گرمی ،بھوک پیاس محسوس ہوتی ہے۔ان کی بھی اپنی ضروریات ہوتی ہیں اور وہ اپنی ان […]

کیا اداروں کی نجکاری بحرانوں کا حل ہے

کیا اداروں کی نجکاری بحرانوں کا حل ہے

تحریر : علی رضا شاف میں نے دنیا کی بڑی بڑی ایئر لائیز کو دیکھا تو دور دور تک کوئی ٹھیکیداری والا نظام نظر نہ آیا، کیونکہ یہ ادار ہ ایسے چند قومی اداروں میں سے ہوتا ہے جو ملک کو اقتصادی و معاشی جلا بخشنے میں بنیادی کردار ادا کر تا ہے، ملکی روابط […]

اسلامی سزائیں اور ان کی ضرورت حصہ اول

اسلامی سزائیں اور ان کی ضرورت حصہ اول

تحریر : شاہ بانو میر عرب کی زمانہ جاہلیت کی تاریخ پڑہیں توانکا معاشرہ معاشرتی حیود وقیود سے آزاد معاشرہ تھا بلکہ معاشرہ تو انسانوں سے وجود پاتا ہے بھیڑیا نما صفات کے مالک تہذیب سے نا آشنا لوگوں کے ہجوم کو معاشرہ کہنا ہی انسانیت کی توہین تھی جہاں عورت صرف جنس ارزاں تھی […]

ملکی وسائل سے استفادے کی ضرورت

ملکی وسائل سے استفادے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین خالق کائنات، مالک عرض و سماں اللہ عزوجل نے اپنے خاص فضل و کرم سے سرزمین پاکستان کو بے شمار قدرتی و سائل و معدنیات سے مالامال کیا ہے۔ سر زمین پاکستان کی دبیز تہوں میں قیمتی دھاتیں اور غیر دھاتی معدنیات کثیر مقدار میں چھپے ہوئے ہیں۔ اس لا محدود […]

کفایت شعاری

کفایت شعاری

تحریر : چودھری ناصر گجر کفایت شعاری کا معنی یہ ہے کہ انسان اپنے اخراجات اور خریداری کے معاملے میں اعتدال،توازن اورمیانہ روی اختیار کرے اور غیر ضروری اخراجات سے پرہیز کرے۔ایک عام آدمی کی ضروریات بہت زیادہ نہیں ہیں کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی،پہننے کے لیے کپڑے اور رہائش کے لیے مکان۔اب […]