counter easy hit

neglected

تونسہ شریف: ڈاکٹروں کی غفلت، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچے کا جنم

تونسہ شریف: ڈاکٹروں کی غفلت، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچے کا جنم

تونسہ شریف: ہسپتال میں علاج کی بجائے بلاوجہ وقت ضائع کیا گیا :شوہر ، الٹراسائونڈ رپورٹ میں درج ہے ، بچہ پیٹ میں مر چکا تھا: ڈاکٹرز کا موقف بستی ہڈوار کی خاتون زوجہ حنیف ہڈوار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا ، خاتون کے شوہر حنیف ہڈوار […]

سلمان خان کا بے باک مناظر کی عکسبندی سے صاف انکار

سلمان خان کا بے باک مناظر کی عکسبندی سے صاف انکار

ممبئی: سلمان خان نے فلم کا ایک سین بھی کٹوا دیا، جس میں منشیات بھی دکھائی جانی تھی کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ بچے یا نوجوان منشیات کی جانب راغب ہوں۔ سلمان خان نے اپنے بالی ووڈ کیریئر میں ہر طرح کے کردار ادا کئے لیکن وہ انڈسٹری میں کسی بھی کردار کے حوالے سے کوئی […]

عمران خان نااہلی کیس؛ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا رویہ متعصب قرار دے دیا

عمران خان نااہلی کیس؛ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا رویہ متعصب قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس پر تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جواب پر اپنا جواب  جمع کرادیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن […]

پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں

پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں

اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدر صاحب کو گاڑی دکھائی۔ وارسا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے، اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کے لئے “نو لفٹ” کا بورڑ لگا دیا، […]

ایران گیس پائپ لائن منصوبہ نظر انداز کیوں

ایران گیس پائپ لائن منصوبہ نظر انداز کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان نے توانائی کے ممکنہ شدید بحران کے پیش نظر برادر ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ 1993 ء میں گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کا باقائدہ آغاز کیا تھا، جس کا اسے ایک آزاد اور خودمختار ملک ہونے کے ناطے پورا حق حاصل تھا۔ ابتدائی طور پر گیس پائپ […]

برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی نظر انداز کیا جانا مجرمانہ غفلت ہے۔ عمران اللہ چوہدری

برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی نظر انداز کیا جانا مجرمانہ غفلت ہے۔ عمران اللہ چوہدری

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور ان پر ہونے والے مظالم پر اقوام عالم اور اسلامی ممالک کی جانب سے نظراندازکیاجانامجرمانہ غفلت ہے روہنگیا کے مسلمانوںکی داد رسی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے یہ بیان اسلامک فورم یونان کے سابق صدر عمران اللہ چوہدری نے ایک پریس […]