counter easy hit

negligence

روشن منزل کی تلاش …!

روشن منزل کی تلاش …!

تحریر : رانا اعجاز حسین آج معاشرے کی پہلی ضرورت ”امن” ہے۔ امن ہی کی بدولت معاشرہ ترقی کرتا ہے اور معاشرے میں سدھا ر پیدا ہوتا ہے، جبکہ معاشی ترقی بھی امن ہی کی مرہون منت ہے۔ پرامن معاشرے کا قیام ریاست اولین ذمہ داری ہوتی ہے۔ اگر ریاستی ادارے اپنی ذمہ داری سے […]

ڈینگی تدارک پلان پر عملدرآمد پر کوئی غفلت برداشت نہیں کرونگا ، وزیر اعلیٰ پنجاب

ڈینگی تدارک پلان پر عملدرآمد پر کوئی غفلت برداشت نہیں کرونگا ، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ ڈینگی کے مرض سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ محکمے اور ادارے چوکس رہیں ، ڈینگی کے مرض کے تدارک کیلئے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد میں کوئی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ لاہور سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب […]

حکومت پاکستان کی غفلت کی وجہ سے بھارت ہمیں آنکھیں دیکھا رہا ہے، مجیب الحسن

حکومت پاکستان کی غفلت کی وجہ سے بھارت ہمیں آنکھیں دیکھا رہا ہے، مجیب الحسن

امریکہ (مجیب الحسن) امریکہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ مجیب الحسن نے کہا کہ حکومت پاکستان کی غفلت کی وجہ سے بھارت ہمیں آنکھیں ریکھا رہا ہے پاکستان میں جمہوری حکومت ہے اور عوام اس کے ساتھ ہیں اس لئے حکومت بلاخوف اپنی خارجہ پالیسی کا واضح […]

برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی نظر انداز کیا جانا مجرمانہ غفلت ہے۔ عمران اللہ چوہدری

برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی نظر انداز کیا جانا مجرمانہ غفلت ہے۔ عمران اللہ چوہدری

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور ان پر ہونے والے مظالم پر اقوام عالم اور اسلامی ممالک کی جانب سے نظراندازکیاجانامجرمانہ غفلت ہے روہنگیا کے مسلمانوںکی داد رسی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے یہ بیان اسلامک فورم یونان کے سابق صدر عمران اللہ چوہدری نے ایک پریس […]

سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا: سرفراز بگٹی

سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تسلیم کیا ہے کہ سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ لاپروائی کرنے والے اہلکار گرفتار کر لیے ہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف […]

نظریہ پاکستان! ملکی بدامنی کا اسلامی حل!

نظریہ پاکستان! ملکی بدامنی کا اسلامی حل!

تحریر: محمد سلیم صادق برصغیر میں مسلمانوں کا 1000 سالہ دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا۔ اس دور میں مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں نے ہندووں کی تنگ […]

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

لاہور (یس ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کے بھائی کا کہنا ہے کہ بھائی کے پاؤں میں چوٹ لگی تھی، نجی اسپتال کے ڈاکٹروں کے غلط انجکشن سے انتقال ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے […]

سانحہ پولیس لائن، پیشگی اطلاع کے باوجود غفلت

سانحہ پولیس لائن، پیشگی اطلاع کے باوجود غفلت

تحریر: ممتاز اعوان سانحہ پشاور کے بعد فوج، حکومت، اپوزیشن سب دہشت گردی کے خلاف متحد ہوئے اور نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی گئی جس کے تحت دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے حکومتی دعوے روزانہ اخبارات کی زینت بنتے ہیں لیکن افسوس کہ پشاور میں سکول پر حملے کے بعد پشاور […]

ڈرائیور کی غفلت، نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے ٹریفک جام

ڈرائیور کی غفلت، نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے ٹریفک جام

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے کینال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہو گئی اور مستقبل کے افسر بننے کی خواہش رکھنے والے متعد نوجوانوں کی راہ میں یہ کنٹینر آڑے آ گیا۔ یہ ہیں وہ نوجوان جو گھر سے صبح نکلے تو […]

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

مٹھی (یس ڈیسک) سندھ حکومت کی غفلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ سندھ کے قحط زدہ ضلع تھرپارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جس کے بعد رواں برس ضلع بھر میں غذائی قلت اور صحت کی […]

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا۔ چیف جسٹس نے […]

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

مٹھی (یس ڈیسک) قحط زدہ تھر پارکر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت، غربت اور صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی سے دم توڑنے والوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ تھر پارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں 7 ماہ […]

وزیر اعظم کے بیان پر دکھ ہوا، جسٹس آصف، کوتاہی عدالتی نہیں حکومتی ہے، جسٹس جواد

وزیر اعظم کے بیان پر دکھ ہوا، جسٹس آصف، کوتاہی عدالتی نہیں حکومتی ہے، جسٹس جواد

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ وزیر اعظم کا بیان پڑھ کر دکھ ہوا۔ عدلیہ اپنی استعداد سے بڑھ کر کارکردگی دکھا رہی ہے ۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ مقدمات کے زیر التواء ہونے کی کوتاہی عدالتی نہیں حکومتی ہے۔ جسٹس […]

چشم بینا عفت

چشم بینا عفت

تحریر:عفت فوزیہ ہماری زندگیاں بے شمار غموں سے اذیت کا شکار رہتی ھیں، لیکن یہ غم ہمیں زندگی کا شعور عطا کرتے ہیں۔اور ہمیں آمادہ کرتے ہیں کہ ہم ان غموں کا مقابلہ کریں اور ایسی تدابیر کر یں جو غموں کو کم سے کم کرنے میں مددگار ہوں۔غم ہمیں پھر سے پنپنے اور جینے […]