counter easy hit

negotiate

آصف زرادری کا نواز شریف سے مذاکرات کا عندیہ

آصف زرادری کا نواز شریف سے مذاکرات کا عندیہ

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی ٹی آئی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے موقف میں نرمی کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم نوازشریف سے بات چیت کا امکان ظاہر کردیا۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف اپنے ذرائع آمدن ظاہر کردیں تو ان سے مذاکرات کیے جاسکتے […]

شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار

شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار

شمالی کوریا براہ راست امریکاسے مذاکرات کے لیے تیا رہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کہتے ہیں شمالی کوریا امریکا سےتحفظ کی ضمانت چاہتاہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونون ممالک تک پیغام پہنچا چکے ہیں تاہم سرگئی لاروف کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے […]

بھارت سرحدی کشیدگی پر مذاکرات کیلیے تیار ہوگیا، چین کا دعویٰ

بھارت سرحدی کشیدگی پر مذاکرات کیلیے تیار ہوگیا، چین کا دعویٰ

بیجنگ / نئی دہلی: بھارت اور چین کے مابین سرحدی کشیدگی سے متعلق بھارت چین سے مذاکرات کیلیے تیار ہوگیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جون میں سکم پر بھارتی فوج چینی سرحد کی حدود میں داخل ہوگئی تھی اور ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی وہیں پر […]

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیوں کیے؟ بھارتی بورڈ سے بازپرس

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیوں کیے؟ بھارتی بورڈ سے بازپرس

نئی دہلی: پاکستانی بورڈ سے مذاکرات پر بھارتی وزیرکھیل وجے گوئیل نے کرکٹ بورڈ حکام سے بازپرس کی ہے،انھوں نے کہاکہ جب بورڈ حکام کو معلوم ہے کہ حکومتی اجازت کے بغیر باہمی سیریز  نہیں ہوسکتی تو وہ پی سی بی سے ملے ہی کیوں، پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کسی صورت بحال نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات […]

بھارت کا مذاکرات سے پھر انکار، پاکستان و بنگلہ دیش کی سرحدوں پر اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان

بھارت کا مذاکرات سے پھر انکار، پاکستان و بنگلہ دیش کی سرحدوں پر اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان

نئی دہلی / لاہور: بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں […]

گفت و شنید

گفت و شنید

تحریر : وقارانساء اسلام علیکم کیسی ہو رابی وعلیکم اسلام ٹھیک ہوں اتنے دن ہوئے تم نے تو کوئی رابطہ ہی نہیں کیا مونا! مونا- تمہیں بتایا تو تھا بچوں کے ساتھ دو ہفتے کے لئے ترکی گئے ہوئے تھے- بہت اچھا اور مصروف وقت گزرا – تھکاوٹ ہی دور نہیں ہو رہی تم سناؤ […]

بھارت سے غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

بھارت سے غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد : دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے کہ جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر پر بات ضرور ہو گی۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران […]

ایم کیو ایم سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

ایم کیو ایم سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے ایم کیوایم سے مذاکرت میں پیدا ہونے والے تعطل کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک […]

براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عبد المالک

براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عبد المالک

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے ایک بیان میں براہمداغ بگٹی کے انٹرویو کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا پہلے دن سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی انداز میں حل ہو۔ موجودہ حکومت کی کوشش بھی یہی رہی ہے کہ بلوچستان مسئلے کو […]

حکومت اور تحریک انصاف غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار

حکومت اور تحریک انصاف غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہوگئے ہیں، حکومت نے اسحاق ڈار اور احسن اقبال پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی بنادی ہے جبکہ تحریک انصاف کی کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، عارف علوی اور شفقت محمود شامل ہیں۔ حکومتی کمیٹی کے سربراہ اسحاق ڈار نے تحریک […]

عمران خان 8 دسمبر کا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

عمران خان 8 دسمبر کا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان 8 دسمبر کو فیصل آباد میں کئے جانے والا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو ہم 6 یا 7 دسمبر کو ان سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں جب کہ تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود […]

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 30 نومبر کا احتجاج اسمبلی سے زیادہ موثر ہو گا، شاہ محمود قریشی

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 30 نومبر کا احتجاج اسمبلی سے زیادہ موثر ہو گا، شاہ محمود قریشی

ملتان (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن حکومت نے تا حال مسائل کے حل کیلئے کھڑکی تک نہیں کھولی۔ ملتان میں او جی ڈی سی ایل کے ملازمین سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں […]