counter easy hit

negotiating

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان سے ملاقات سے پہلے صحافیوں […]

بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کاکہنا ہے کہ موجودہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے پیش کردہ شرائط مذاکرات کےلئے سازگار نہیں، پاکستان بھارت کو جلد یابدیر مذاکرات کی میز پر آناہوگا۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ پاکستان ذمے دارملک ہے، قومی سلامتی کےامور اور عارضی فوائد کیلئے اصولوں پر […]

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں

ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اور بھارت کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اے ایچ ایف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طیب اکرام کہتے ہیں کوشش ہے کہ دونوں ملکوں کے تنازعات جلد ختم کیے جائیں۔ ایک انٹرویو میں طیب اکرام نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت کی ہاکی […]

پاکستان، بھارت جامع مذاکرات پر آمادہ، مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل

پاکستان، بھارت جامع مذاکرات پر آمادہ، مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد : پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ دونوں ممالک جموں و کشمیر، وولر بیراج، […]

ایم کیو ایم حکومت سے مذاکرات پر آمادہ، وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایم کیو ایم حکومت سے مذاکرات پر آمادہ، وفد آج وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا، 19 نکات پر بات ہو گی۔ ایم کیو ایم کی حکومت سے ناراضی کو کافی دن گزر گئے ۔ متحدہ کو منانے کی ذمہ داری جے یو آئی […]

تحریک طالبان افغانستان کی مذاکراتی ٹیم امن عمل ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی

تحریک طالبان افغانستان کی مذاکراتی ٹیم امن عمل ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی

مری : سفارتی ذرائع نے بتایا کہ طویل عرصہ کے بعد سعودی عرب اور تحریک طالبان افغانستان میں روابط بحال ہو گئے ہیں اور مری مذاکرات میں حصہ لینے والی افغان تحریک طالبان ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی۔ ملا جلیل افغان تحریک طالبان کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ ٹیم سعودی عرب کی دعوت […]

بھارت مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے مذاکرات پر آمادہ

بھارت مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے مذاکرات پر آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل پرآٹھ ماہ سے معطل پاک بھارت مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی رضا مندی ظاہرکردی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات کی بحالی کا اعلان بھارتی دفترِخارجہ کی جانب سے کیا گیااور اعلان میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان سے براہِ راست مذاکرات کرے گا۔ اعلامیے میں […]