counter easy hit

Negotiations

پاکستان طالبان سے مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے،اشرف غنی

پاکستان طالبان سے مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے،اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امن وا مان کی خراب صورت حال بہتربنانے کیلیے افغان صدراشرف غنی نے طالبان سے مذاکرات میں پاکستانی مددکی خواہش کا اظہار کیا اور کہاہے کہ خطے کاامن اور سیکیورٹی دونوں ممالک کے حق میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان صدرنے یہ بات صدارتی محل میں خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ […]

درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!

درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ذوالفقاری علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ئو ں کا نام تھا۔بھارت کے ضلع حصار کے قصبے سرسہ کے میں ایک گا ئو ں بھٹو تھا۔جو اب بھی دریائے سرسوتی کے کنارے آباد ہے۔ […]

لاہور انتظامیہ اور کسان مظاہرین کے مذا کرات کامیاب

لاہور انتظامیہ اور کسان مظاہرین کے مذا کرات کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کسان اتحاد کونسل اور لاہور کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کئی گھنٹوں سے بند ملتان روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کونسل کے سیکرٹری اطلاعات فیاض عظیم کے مطابق انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں صبح 10 بجے کسان کونسل کے ارکان کی […]

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، الحمرا ہال لاہور میں لٹریری فیسٹیول کے آخری روز ’’پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو‘‘ کے موضوع پر ہونے والی نشست کے دوران سابق وزیر خارجہ نے کہا […]

شہدا کمیٹی، مجلس وحدت مسلمین کا کراچی میں دھرنا ختم

شہدا کمیٹی، مجلس وحدت مسلمین کا کراچی میں دھرنا ختم

کراچی (یس ڈیسک) شہداء کمیٹی کے سندھ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے، نمائش چورنگی پر سینتیس گھنٹوں بعد دھرنا ختم کر دیا گیا، صوبائی حکومت نے سانحہ شکار پور کا مقدمہ فوجی عدالت بھیجنے اور جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ حکومت اور شہداء کمیٹی کے […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، مارچ میں پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، مارچ میں پاکستان کو 55 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

دبئی (یس ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات کامیاب، آئی ایم ایف نے مجموعی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، مارچ میں 55 کروڑ ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان […]

مذاکرات نہ کرنے کا بھارتی فیصلہ افسوسناک ہے: سرتاج عزیز

مذاکرات نہ کرنے کا بھارتی فیصلہ افسوسناک ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا معاشی تبدیلیوں سے گزر رہا ہے۔ افغانستان اور بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ ایل او سی پر فائرنگ ظاہر کرتی ہے کہ بھارت کے عزائم خطرناک ہیں۔ ان […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر خفیہ مذاکرات

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر خفیہ مذاکرات

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسحاق ڈار نے بیرون ملک دورے سے واپسی کے بعد مذاکرات کا سلسلہ پھر سے بحال کیا۔ مزاکرات کا دوسرا دور گزشتہ رات خفیہ مقام پر ہوا۔ جس میں تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر نے شرکت کی جبکہ حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار […]

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جان کیری پاکستانی قیادت سے اسٹرٹیجک مذاکرات میں پاک، افغان […]

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کریں گے، عمران خان

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے کسی بیرونی ایجنڈے کی ضرورت نہیں موجودہ حکمران خود ملک کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں تاہم اگر حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو اس سے تعاون کیا جائے گا۔ عمران خان کا کہنا […]

مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے پاس جانا پڑے گا، سراج الحق

مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو عوام کے پاس جانا پڑے گا، سراج الحق

پشاور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بیرونی دشمنوں سے زیادہ اندرونی دشمنوں سے خطرات لاحق ہیں اور اگر موجودہ مسائل کا مذاکرات سے حل نہ نکالا گیا تو عوام کے پاس جانا پڑے گا۔ پشاورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت […]

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار حکومتی رویئے پر ہے : شاہ محمود قریشی

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار حکومتی رویئے پر ہے : شاہ محمود قریشی

ملتان (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بامقصد مذاکرات کا فیصلہ ہو چکا ہے اب حکومتی رویئے پر مذاکرات کی کامیابی کا انحصار ہے۔ ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سانحہ فیصل آباد کے واقعہ کو گزرے […]

بھارت کے پاکستانی معیشت پر وار اور کشمیری مجاہدین

بھارت کے پاکستانی معیشت پر وار اور کشمیری مجاہدین

تحریر : علی عمران شاہین بھارت ایک ایسا عجیب ملک ہے جو دوسرے ممالک سے فیصلے بھی اپنے مرضی کے چاہتا ہے تو ان کے خلاف خفیہ اور علانیہ دشمنانہ حرکتوں سے بھی باز نہیں آتا۔گزشتہ ہفتے بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان سے تجارت بڑھانے کا انحصار اس کی جانب سے ہمیں پسندیدہ […]

مذاکرات جہاں ختم ہوئے حکومت وہیں سے شروع کرے، پی ٹی آئی

مذاکرات جہاں ختم ہوئے حکومت وہیں سے شروع کرے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ حکومت سے مذاکرات کو تیار ہے لیکن بات چیت کو وہیں سے شروع کیا جائے جہاں ختم ہوئی تھی، جوڈیشل کمیشن کے قیام تک پلان سی جاری رہے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ […]

عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے ملک میں سول وار کروانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے ملک میں سول وار کروانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں سول وار کروانا چاہتے ہیں، کہتے ہیں عمران خان کے تمام پلانز کا مقصد خود کو وزیراعظم بنوانا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا ہے تھا کہ […]

حکومت نے مذاکرات کیلئے ابھی تک رابطہ نہیں کیا : شیریں مزاری

حکومت نے مذاکرات کیلئے ابھی تک رابطہ نہیں کیا : شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے حوالے سے تاحال رابطہ نہیں کیا۔ جو حکومتی سنجیدگی پر سوالیہ نشان ہے، کہتی ہیں دباؤ نہ ہو تو حکومت اپنی بات سے مکر جاتی ہے۔ شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کل […]

حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائیگا، پرویز رشید

حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائیگا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت مذاکراتی عمل کیلئے سنجیدہ ہے، احتجاج کا حق ضرور دیں گے لیکن حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان اے اور بی پلان کو دیکھ چکے ہیں لیکن کسی کو مارکیٹ، […]

مذاکرات محب وطن سے ہونگے پاکستان دشمن سے نہیں، پرویز رشید

مذاکرات محب وطن سے ہونگے پاکستان دشمن سے نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اسلیے پاکستان بند کرنا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستان کابل اور وسطی ایشیا تک پہنچ رہا ہے، نہ لاہور بند ہوگا اور نہ فیصل آباد، پاکستان کی ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، عمران جیسے شخص سے کوئی […]