counter easy hit

negotiators

طالبان اور افغان حکومت کے درماین مذاکرات دوبارہ شروع، طالبان کا حملے روکنے سے انکار

طالبان اور افغان حکومت کے درماین مذاکرات دوبارہ شروع، طالبان کا حملے روکنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سست روی کا شکار ہونے والے مذاکرات کا اہم مرحلہ آج پانچ جنوری منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہورہا ہے۔ 2021 کے آغاز پر شروع ہونے والے مذاکرات کے اس مرحلے میں فریقین 11 ستمبر کو ہونے والے حملوں کے نتیجے میں […]

اگلے ماہ سکبدوش ہونے والے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اپنے طوفانی دورے پر قطر پہنچ گئے

اگلے ماہ سکبدوش ہونے والے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اپنے طوفانی دورے پر قطر پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)حالیہ انتخابات کے بعد جنوری 2021 میں سبکدوش ہونے والے امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیو یورپ اور مشرق وسطیٰ کے اپنے طوفانی دورہ کے دوران اسرائیل کے بعد قطر پہنچ گئے جہاں وہ امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے علاوہ افغان حکومت اورطالبان کے نمائندوں سے اہم ملاقات کرینگے۔ عرب […]

۔ جسٹس کھوسہ نے اہم ترین کیس کی سماعت کے دوران سودے بازی کی باتیں کرنے والوں کو ایسا جواب دیا کہ سب کی بولتی بند ہو گئی

۔ جسٹس کھوسہ نے اہم ترین کیس کی سماعت کے دوران سودے بازی کی باتیں کرنے والوں کو ایسا جواب دیا کہ سب کی بولتی بند ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کی ہے۔ بحریہ ٹاؤن نے اپنے کراچی کے ہاؤسنگ منصوبے کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے 16 ہزار ایکڑ زمین کے عوض 358 ارب روپے دینے کی پیشکش کر دی ہےتاہم عدالت […]

سجاد کریم کو یورپی پارلیمنٹ میں یورپی راہنماؤں سے مذاکرات کے لئے ملاقات کی دعوت

سجاد کریم کو یورپی پارلیمنٹ میں یورپی راہنماؤں سے مذاکرات کے لئے ملاقات کی دعوت

نیلسن (پ ر) گزشتہ ہفتے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرن نے یورپی پارلیمنٹ میں ای سی آر گروپ کے قانونی امور کے ترجمان، یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیرمین نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم (ستارہ قائد اعظم) کو یورپی پارلیمنٹ میں اپنی مجوزہ اصلاحات اور یورپی راہنماؤں سے […]

مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ختم

مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ختم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور متحدہ رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کچھ دیر بعد ختم کر دیئے گئے۔ مولانا فضل الرحمان اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچے تو متحدہ کارکنان […]