نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا ایک اور نوٹس، وکالت کا لائسنس بھی معطل
اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے نہال ہاشمی کی وکالت کا لائسنس بھی معطل کردیا ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی توہین عدالت کیس میں سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی، سماعت کے […]