counter easy hit

Nelson

نیلسن منڈیلا کے سوویں یوم پیدائش پر انوکھا خراج تحسین

نیلسن منڈیلا کے سوویں یوم پیدائش پر انوکھا خراج تحسین

نسلی امتیاز کے مخالف، انسانی حقوق کے علمبردار نیلسن منڈیلا کے سوویں یوم پیدائش پر ان کے چاہنے والوں کی طرف انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا،ان کے مدآحوں نے کھانے پینے کی اشیا کے خالی ڈبوں سے انکا پورٹریٹ بنا ڈالا۔ جنوبی افریقہ کےسابق صدر نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین […]

ایون فیلڈ ریفرنس: بطور گواہ نیلسن اور نیسکول کی ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

ایون فیلڈ ریفرنس: بطور گواہ نیلسن اور نیسکول کی ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

ایون فیلڈ ریفرنس: بطور گواہ نیلسن اور نیسکول کی ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران 128 میں سے 80 سوالات کے جوابات ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ھے کہ جب ان […]

نیلسن ، نیسکول کو ایون فیلڈ پراپرٹیز 1993 تا 95 منتقل ہوئیں ، نیب کو دستاویزات موصول

نیلسن ، نیسکول کو ایون فیلڈ پراپرٹیز 1993 تا 95 منتقل ہوئیں ، نیب کو دستاویزات موصول

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے لندن سے ایون فیلڈ پراپرٹیزکا اہم ریکارڈ حاصل کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کرنے والے نیب کے متعلقہ ونگ کو انتہائی اہم دستاویزات حاصل ہوئی ہیں۔ جن میں برطانوی لینڈ رجسٹری ریکارڈ میں جائیدادکی ملکیت اور خریدو فروخت کی مکمل تفصیل موجود ہے۔ نیب کو حاصل […]

نیلسن: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

نیلسن: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں پاکستان کی جانب سے ایک تبدیلی کی گئی ،جہاں اوپنر فخر زمان ان فٹ […]

قومی کرکٹ ٹیم نیلسن سے ویلنگٹن پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم نیلسن سے ویلنگٹن پہنچ گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نیلسن سے ویلنگٹن پہنچ گئی۔ قومی کھلاڑیوں نے آج جم میں ایکسرسائز کی، ٹریننگ سیشن کل ہوگا جبکہ ہفتے کو میزبان ٹیم کے خلاف پہلا ون ڈے کھیلیں گے۔ قومی کھلاڑیوں نے ویلنگٹن پہنچنے کے بعد آج جم میں مختلف ورزشیں کرتے ہوئے اپنی فٹنس کو بہتر بنایا جبکہ باقاعدہ ٹریننگ سیشن […]

نیلسن: بنگلہ دیش کے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 وکٹ پر105 رنز

نیلسن: بنگلہ دیش کے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 وکٹ پر105 رنز

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ نیلسن میں جاری ہے۔ میچ میں بنگلہ دیش نے تازہ صورتحال کے مطابق 2 وکٹ پر 105رنز اسکور کر لیے ہیں۔ نیلسن میں جاری میچ میں بنگلہ دیش کے 23اوورز میں 105رنز ہیں۔ تمیم اقبال16 اور ثابر رحمان38 […]

نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا

نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا

نیلسن: نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا، وارم اپ مقابلے کے دوسرے روز کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا، مطلع صاف ہونے کی صورت میں اتوار کو ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کنڈیشز سے ہم آہنگی کیلیے قبل از وقت نیوزی لینڈ پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے منصوبے […]

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور صحافت کا حال کچھ مختلف نہیں۔ کچھ لوگ اپنی نوکری بچانے کیلئے عمران خان پر برستے رہتے ہیں کچھ لوگ اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے نوازشریف پر برسنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو ان دونوں کو برا کہہ کر کسی تیسرے کے ساتھ وفاداری کا اظہار کرتے ہیں […]

جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں

جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں

نیلسن (عبد اللہ زید) جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں باالخصوص برھان وانی کی شہادت کے بعد ویلی کشمیر میں بڑھتے اضطراب کو دبانے کے لئے بھارتی حکومت کا مسلسل کرفیو کا نفاذ، پر امن مظاہرین پر تشدد کے نتیجے میں متعدد بے گناہ شہادتیں […]

سجاد کریم کی یورپی پارلیمنٹ میں روز نامہ کی رپورٹ کی مذمت

سجاد کریم کی یورپی پارلیمنٹ میں روز نامہ کی رپورٹ کی مذمت

نیلسن (پ ر) برطانوی اخبار روزنامہ ‘سن’ کی صفحہ اول پر شہ سرخی کے ساتھ ہرزہ سرائی کہ بیس فیصد برطانوی مسلمان دہشت گردوں (لفظ جہادی استعمال کیا گیا ہے) کے حامی ہیں کا عوام میں خصوصاً مسلمانوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ اگرچہ ہمارے منتخب نمائندوں کی طرف سے اس پر رد […]

نسلی تعصب یورپی یونین کے بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے، سجاد کریم

نسلی تعصب یورپی یونین کے بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے، سجاد کریم

نیلسن: نسلی تعصب یورپی یونین کے بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے اسلامو فوبیا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اور اسے ہمیں سنجیدگی سے لینا ہوگااینٹی سیمیٹزم اور نسلی تعصب دونوںیورپ کے مستقبل کے لئے بڑا خطرہ ہیں۔ جمہوریت ،انسانی حقوق کی پاسداری اورقانون کی عملداری جیسے جن اصولوں پریورپ کے بنیاد رکھی گئی تھی یہ […]

باہمی اتحاد و اشتراک سے مہاجرین کے معاملہ سے احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے، سجاد کریم

باہمی اتحاد و اشتراک سے مہاجرین کے معاملہ سے احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے، سجاد کریم

نیلسن: یورپ کے کسی ایک ملک کے لئے تنہا مہاجرین کے معاملہ سے نمٹنا بڑا مسئلہ ہے یہ بات بڑی واضع ہے کہ باہمی اتحاد و اشتراک سے اس مسئلہ سے با احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے یہ بات آج یورپین پارلیمنٹ کے سٹراسبرگ میں ہونے والے سیشن میں نارتھ ویسٹ سے رکن […]

ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم کی آرمی چیف سے راولپنڈی میں ملاقات

ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم کی آرمی چیف سے راولپنڈی میں ملاقات

نیلسن: یورپین پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین نارتھ ویسٹ آف انگلینڈ سے ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم بنگلہ دیش کے چار روزہ دورہ کرنے کے بعد پاکستان کے دورہ پر ہیں اپنے اس دورہ میں انہوں نے 13 اگست کو پاکستان آرمی چیف سے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ دونوں راہنماؤں نے […]

سجاد کریم کی بنگلہ دیشی وزیر خارجی امور محمد شہر یار عالم سے ان کے دفتر میں ملاقات

سجاد کریم کی بنگلہ دیشی وزیر خارجی امور محمد شہر یار عالم سے ان کے دفتر میں ملاقات

نیلسن: چئیرمین یورپین پارلیمنٹ انٹرنیشنل ٹریڈمانیٹرنگ گروپ سجاد کریم نے یورپ کے لئے بنگلہ دیشی وزیر خارجی امور محمد شہر یارعالم سے ان کے دفتر میں ملاقات میں رسمی گفتگو کے بعد بنگلہ دیش کی حکومت کو یقین دلایا ہے کہ بنگلہ دیش کے لئے 2020 ء میں جی ایس پی پلس کے حصول میں […]

رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم چار روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں

رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم چار روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں

نیلسن: یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین اور رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم چار روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یورپین پارلیمنٹ ساؤتھ ایشیا ٹریڈ مانیٹرنگ بورڈ کے چئیر مین کی حیثیت سے ایک اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس رانا پلازہ المیہ کے حوالے سے یورپی […]

اینڈریو سٹیفنسن ایک متحرک اور انسان دوست ممبر پارلیمنٹ ہیں عبد الحسین شہاب

اینڈریو سٹیفنسن ایک متحرک اور انسان دوست ممبر پارلیمنٹ ہیں عبد الحسین شہاب

نیلسن ( پ ر ) اینڈریو سٹیفنسن ایک متحرک اور انسان دوست ممبر پارلیمنٹ ہیں پینڈل کی عوام نے انہیں دوبارہ منتخب کرکے انہیں مزید خدمت کا موقع دیا ہے اور خاص طور پر پاکستانی اور کشمیری نژاد رائے دہندگا ن نے اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھتے ہوئے انہیں ووٹ دے کر امانت کا حق […]