counter easy hit

Nepal

بھارت،جعل ساز کوہ پیمائوں سے قومی ایوارڈ واپس، پہلے بھی ایک جوڑا جھوٹے مائونٹ ایورسٹ ایڈونچر پرسزا پاچکا

بھارت،جعل ساز کوہ پیمائوں سے قومی ایوارڈ واپس، پہلے بھی ایک جوڑا جھوٹے مائونٹ ایورسٹ ایڈونچر پرسزا پاچکا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے میں جعل سازی سے کام لینے والی بھارتی کوہ پیمائوں کیخلاف نیپال کے بعد بھارت نے بھی کارروائی کردی، بھارت نے ان دونوں کو ملک کا اعلی ترین ایڈونچر اسپورٹس ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ دونوں بھارتی کوہ پیمائوں […]

نیپال: پاکستانی سفارتخانہ کے افراد اور ان کے اہلخانہ سمیت 17 افراد کورونا کا شکار

نیپال: پاکستانی سفارتخانہ کے افراد اور ان کے اہلخانہ سمیت 17 افراد کورونا کا شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے عملے کے چار افراد کورونا کا شکار ہوگئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کے چار افراد اور ان کے ساتھ بعض کے اہل خانہ بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد کل متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہو گئی […]

وزارت خارجہ میں چین ، افغانستان، پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس، ایک نئے دور کا آغاز

وزارت خارجہ میں چین ، افغانستان، پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس، ایک نئے دور کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں چین افغانستان – پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ لائحہ عمل کے بارے میں ویڈیو کانفرنس ہوئی۔ جس میں وفاقی وزیر برائے معاشی امور مخدوم خسرو بختیار نے ویڈیو کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نمائندگی کی۔ اس موقع پرچین کے ریاستی کونسلر اور […]

نیپال میں زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپال کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کااعادہ

نیپال میں زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپال کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کااعادہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیپال کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بے چینی پر ہماری دلی ہمدردیاں نیپال کی عوام کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس قدرتی آفت پر ہم نیپال کی عوام کے […]

بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب، نیپال اورچین کیخلاف زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی چینلز پرپابندیاں عائد

بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب، نیپال اورچین کیخلاف زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی چینلز پرپابندیاں عائد

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بھارت کی طرف سے ہمسایہ ممالک کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنانے پر ردعمل میں اضافہ سامنے آیا ہے۔ نیپال کے سرحدی علاقہ میں متنازعہ سڑک کی تعمیر اوربھارتی وزیردفاع کے افتتاح پر شروع ہونے والے نیپال بھارت تنازعہ میں شدت آگئی ہے۔ کھٹمنڈو سے آمدہ اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں […]

“ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر نیپالی وزیراعظم کو راستے سے ہٹانے کیلئے تیار کی گئی بھارتی سازش بے نقاب” نیپالی وزیراعظم نے اعلان کردیا

“ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر نیپالی وزیراعظم کو راستے سے ہٹانے کیلئے تیار کی گئی بھارتی سازش بے نقاب” نیپالی وزیراعظم نے اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی طرف سے نیپالی وزیر اعظم اولی کی حکومت گرانے کیلئے سازشیں ہورہی ہیں۔ نیپالی وزیراعظم نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ پارلیمان سے نیپال کا نیا نقشہ منظوری کے بعد بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق شرما اولی نے بھارت پر […]

نیپال اوربھارت کے درمیان “بیٹی اورروٹی” کارشتہ ایک سڑک نے توڑ دیا، راج ناتھ سنگھ کو منہ کی کھانی پڑی

نیپال اوربھارت کے درمیان “بیٹی اورروٹی” کارشتہ ایک سڑک نے توڑ دیا، راج ناتھ سنگھ کو منہ کی کھانی پڑی

بھارت کی مخالفت کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ میں نیا نقشہ منظور بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان نے ان علاقوں کو، جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے، شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔ پہلے سے ہی سرحدی تنازعہ اور کشیدہ تعلقات کے درمیان […]

نیپال کی حمایت کرنے پر منیشا کوئرالہ کو بھارت سے نکل جانے کے طعنے

نیپال کی حمایت کرنے پر منیشا کوئرالہ کو بھارت سے نکل جانے کے طعنے

سرحدی تنازع پر انڈیا کے بجائے اپنے آبائی ملک نیپال کی حمایت کرنے پر بولی وڈ اداکارہ 49 سالہ منیشا کوئرالہ کو بھارتی افراد نے ہندوستان چھوڑ کر چلے جانے کے طعنے دینا شروع کردیے۔ منیشا کوئرالہ کا تعلق نیپال سے ہے، ان کی پیدائش اور ابتدائی تعلیم بھی نیپال میں ہی ہوئی، تاہم انہوں […]

بھارت اور نیپال میں کشیدگی بڑھ گئی، سرحد پر بھی جھڑپ

بھارت اور نیپال میں کشیدگی بڑھ گئی، سرحد پر بھی جھڑپ

کھٹمنڈو(ہس اردو نیوز)نیپال اور بھارت کی سرحد پر پھر جھڑپ، فائرنگ کا تبادلہ،دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی بڑھ گئی ۔ بھارت کی جانب سے ہمسائیہ ممالک کو پریشان کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیپال میں بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد نے سرحدی چوکی پر حملہ کیا ہے جس پر نیپالی پولیس کو مجبورا ہوائی فائرنگ […]

نیپال میں چاولوں کی کاشت کا اچھوتا انداز، خواتین اور مرد حضرات کی دلچسپ اورحیرت انگیز مہارت

نیپال میں چاولوں کی کاشت کا اچھوتا انداز، خواتین اور مرد حضرات کی دلچسپ اورحیرت انگیز مہارت

RICE CULTIVATION IN NEPAL CLICK HERE TO WATCH VIDEO RICE CULTIVATION IN NEPAL … A Documentary film by Rupak Jyoti Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

نیپال (نیوز ڈیسک) متنازع چیف جسٹس گوپال پراجولی کو کاغذات میں جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر برطرف کردیا گیا۔نیپالی چیف جسٹس نے اپنی تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی تھی تاکہ طویل عرصے تک چیف جسٹس رہ سکیں، جعلی تاریخ پیدائش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جوڈیشل کونسل نے کی انکوائری کی اور فیصلہ […]

بین الاقومی فٹسال کھلاڑیوں کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی کا عشائیہ

بین الاقومی فٹسال کھلاڑیوں کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی کا عشائیہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسلام آباد میں پاکستان ، ترکی ، برازیل اور نیپال کے درمیان کھیلے گئے چار ملکی فٹ سال ٹورنامنٹ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے عشائیہ دیا جس میں ترک سفیر مصطفی یرداکل  اور برازیل کے نائب سفیر فیبیو میوگیتی چاویوزنے بھی شرکت کی […]

راولپنڈی، فٹسال انٹرنیشبنل کپ، پاکستان نے ترکی اوربرازیل نے نیپال کو ہرادیا

راولپنڈی، فٹسال انٹرنیشبنل کپ، پاکستان نے ترکی اوربرازیل نے نیپال کو ہرادیا

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) لیاقت جمنیزیم اسپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد میں جاری انٹر نیشنل فٹسال کپ میں آج 2 مقابلے ہوئے پہلے میچ میں پاکستان نے ترکی کو 8 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں برازیل کی ٹیم اپنے روایتی کھیل کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو 16 […]

کرنل (ر) حبیب ظاہر نیپال میں موجود نہیں، نئے انکشافات سامنے آگئے

کرنل (ر) حبیب ظاہر نیپال میں موجود نہیں، نئے انکشافات سامنے آگئے

 اسلام آباد: نیپال میں نوکری کی غرض سے جاکر اغوا ہوجانے والے کرنل (ر) حبیب ظاہر نیپال میں موجود نہیں ہیں جب کہ ان کے حوالے سے نئے انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ نوکری کے جھانسے میں پھنس کر اغوا ہو جانے والے پاک فوج کے سابق کرنل حبیب ظاہر کے حوالے سے مزید پیشرفت سامنے […]

نیپال میں پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے اغوا کیا

نیپال میں پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے اغوا کیا

اسلام آباد: نیپال میں لاپتہ ہونے والے ریٹائرڈ کرنل حبیب ظاہر کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے اغوا کیا جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپال میں لاپتہ ہونے والے پاک فوج کے ریٹارئرڈ کرنل حبیب ظاہر کی گمشدگی میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے انکشاف ہوا ہے، ریٹائرڈ کرنل سے رابطہ کرنے والا […]

شبہ ہے نیپال میں سابق فوجی افسر کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا، دفتر خارجہ

شبہ ہے نیپال میں سابق فوجی افسر کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ نیپال میں گمشدہ پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ڈ حبیب کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا ہے ، گمشدگی کا معاملہ نیپالی حکومت کے سامنے اٹھایا گیا ہے ، پاکستانی سفارتخانہ یہ معاملہ دیکھ رہا ہے ۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وار […]

کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا

کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا

پاکستان اس فیصلے کو نیپال میں لاپتہ ہونے والے سابق پاکستانی فوجی افسر کی بازیابی کیلئے استعمال کر سکتا ہے: سینیٹر فرحت اللہ بابر اسلام آباد (یس اردو نیوز) سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت […]

پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر نیپال میں لاپتہ

پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر نیپال میں لاپتہ

لیفٹننٹ کرنل (ر) حبیب چھ اپریل کو نیپال کے علاقے لمبینی سے لاپتہ ہوئے ،یہ علاقہ بھارتی سرحد سے صرف پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے:ذرائع اسلام آباد: پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر نیپال میں لاپتہ ہوگئے،انھیں نوکری کا جھانسہ دیکر نیپال بلایا گیا،اہلخانہ سے آخری رابطہ بھارتی سرحد سے پانچ کلومیٹر […]

نیپال میں ہندو تہوار سواستھانی کا آغاز

نیپال میں ہندو تہوار سواستھانی کا آغاز

نیپال میں ہندو تہوار سواستھانی کا آغاز ہو چکی ہیں، ایک مکمل چاند سے دوسرے چاند تک جاری رہنے والے اس تہوار میں ہندو دیویوں، دیوتاؤں کے قصے کہانیاں، سنے اور سنائے جاتے ہیں۔ زیادہ تر جنوری، فروری میں شروع ہونے والے ایک ماہ پر محیط تہوار میں اکتیس ابواب پر مشتمل سواستھانی کھتا سنائی […]

بھارت کوپاکستان کے بعد چین کے نیپال سے تعلقات بھی کھٹکنے لگے

بھارت کوپاکستان کے بعد چین کے نیپال سے تعلقات بھی کھٹکنے لگے

نئی دہلی: خطے میں اپنی چوہدراہٹ جمانے کے متمنی بھارت کو اپنے عزائم کی تکمیل کی راہ میں پاک چین دوستی کھٹکتی ہے لیکن اب وہ چین کے نیپال سے تعلقات پر بھی اعتراضات اٹھانے لگا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیپال اورچین کے فوجی آئندہ ماہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مشترکہ مشقیں کررہے ہیں، اس […]

نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن

نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن

نیپال میں ہا تھیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلے میں زیورات سے لدھے اور دیوہیکل جسم پر رنگ برنگی چاک سے نقش و نگار بنائے ہاتھیوں نے شرکت کی اور کسی نازک نخریلی ماڈل کی طرح جج کے سامنے کیٹ واک کر کے اپنے حسن کے جلوے دکھائے۔ نیپال […]