کالے قوانین والے بھارت کے یوم جمہوریہ میں دارالحکومت میں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہندوستان میں جمہوریت کے بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہے۔ بھارت میں مسلمان،بنگالی، دلت کوئی محفوظ نہیں،آج کےبھارت میں سیکولرازم ختم ہوتا اور ہندوتوا سوچ ابھرتی ہوئ دکھائی دے رہی ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منگل کو یوم سیاہ کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہی۔ […]