counter easy hit

new

نیا اسپیکر قومی اسمبلی کسےبنائے جانے کا امکان ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

نیا اسپیکر قومی اسمبلی کسےبنائے جانے کا امکان ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اُکتا چکے ہیں۔اسد قیصر وزیراعظم عمران خان کے بہت پُرانے ساتھی ہیں۔ 2005ء یا 2006ء میں جب خیبرپختونخواہ […]

ریلوے میں10ہزار نئی بھرتیوں سے تباہی مچ جائے گی کیونکہ ۔۔

ریلوے میں10ہزار نئی بھرتیوں سے تباہی مچ جائے گی کیونکہ ۔۔

لاہور( نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے میں نئی بھرتیوں سے تباہی مچ جائے گی، وزارت ریلوے میں 10 ہزار نئی نوکریوں کا اعلان بربادی ہے،صرف ٹیکنیکل لوگ بھرتی کیے جائیں، ریلوے کے کرایوں میں مزید اضافہ غریب عوام سے ظلم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رکن […]

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی (ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 1.50فیصد اضافہ کردیاجس کے بعد شرح سود 10.75 سے بڑھ کرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 12.25 فیصد پر پہنچ گئی،گزشتہ 3ماہ میں خوراک، ایندھن اور دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی دگنی ہو گئی ، […]

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]

بھوٹان کے نئے منتخب وزیراعظم کے حوالے سے چند ایسے حقائق جو جان کر آپ بے اختیار کہیں گے کاش ایسے لیڈ ر ہمارے ملک میں بھی ہوتے

بھوٹان کے نئے منتخب وزیراعظم کے حوالے سے چند ایسے حقائق جو جان کر آپ بے اختیار کہیں گے کاش ایسے لیڈ ر ہمارے ملک میں بھی ہوتے

لاہور (ویب ڈیسک) وہ کیسا وزیراعظم ہوگا جو عوام کا علاج بھی خود کرتا ہوگا جسے دْکھی انسانیت کی خدمت کرکے سکون ملتا ہو گا جو کہتا ہے کچھ لوگ گولف کھیل کر اعصابی سکون پاتے ہیں کچھ اپنے آپ کو سرشام مئے ناب میں ڈبو کر شانت ہوجاتے ہیں میرے لئے مریضوں کا علاج […]

رمضان المبارک اللہ کریم کی رحمتوں اورانعامات کی برسات کا مہینہ اللہ رب العزت کا قرب خدمت خلق کے ذریعے حاصل کریں، رضیہ چوہدری صدر پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کا امت مسلمہ کے نام پیغام

رمضان المبارک اللہ کریم کی رحمتوں اورانعامات کی برسات کا مہینہ اللہ رب العزت کا قرب خدمت خلق کے ذریعے حاصل کریں، رضیہ چوہدری صدر پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کا امت مسلمہ کے نام پیغام

رمضان المبارک اللہ کریم کی رحمتوں اورانعامات کی برسات کا مہینہ اللہ رب العزت کا قرب خدمت خلق کے ذریعے حاصل کریں، رضیہ چوہدری صدر پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کا امت مسلمہ کے نام پیغام لندن؍پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی یوکے نارتھ زون کی صدر رضیہ چوہدری نے رمضان کریم کے دوسرے عشرہ کے آغاز […]

جے ایف 17 تھنڈر کا نیا ماڈل پاک فضائیہ میں شامل ہونے کو تیار

جے ایف 17 تھنڈر کا نیا ماڈل پاک فضائیہ میں شامل ہونے کو تیار

اسلام آباد: ائیر چیف مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک کی تیاری رواں سال شروع ہو جائے گی۔ایسا ریڈار بنانے والی 2 چینی کمپنیوں میں سے ایک کا انتخاب جلد کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاک فضائیہ کئے سربراہ مجاہد […]

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف

لاہور: پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے جنوبی پنجاب کے ساتھ صوبہ بہاولپور کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں اتحادی جماعت کے سامنے معاملہ اٹھایا […]

جنسی ہراسگی کیس میں نیا موڑ

جنسی ہراسگی کیس میں نیا موڑ

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے گواہوں اور جرح کرنے سے متعلق میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے گواہوں کے بیانات اور جرح ایک ساتھ کرنے کی اجازت دے دی۔ گواہان کا بیان اور جرح کرنے سے متعلق جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس […]

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے آئندہ تین برسوں کے دوران چھ بلین ڈالر قرض ملے گا۔ تجزیہ کاروں کی رائے میں پاکستان کو آئندہ بھی آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑے گا۔پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے مطابق مشہور جرمن […]

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل

لاہور(ویب ڈیسک)ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث بدھ سے ہفتے کے روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری کا امکان ہے، کئی علاقوں میں آندھی طوفان بھی آئے گا۔ گزشتہ روز ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث پاکستان کے متعدد علاقوں میں سے گرمی کا زور ٹوٹ […]

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

کراچی: بڑھتے ہوئے معاشی بحران میں گندم کی یومیہ بنیادوں پرپنجاب ترسیل سے سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلورملز مالکان نے گندم کی ممکنہ قلت اور قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافے کے خطرات کے پیش نظر سندھ سے گندم کی بین الصوبائی […]

10 سال بعد وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی

10 سال بعد وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی پولیس کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا، 10 سال بعد نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی، آئی جی محمد عامر ذوالفقار کی درخواست پر وزیراعظم نے پولیس میں بھرتیوں کی منظوری دے دی، وفاقی پولیس میں 18 اے ایس آیئز اور 1200 سے زائد کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔ یاد رہے […]

نیا بلدیاتی نظام اور آئی ایم ایف

نیا بلدیاتی نظام اور آئی ایم ایف

مسلم لیگ (ن) نے انوکھا ڈرامہ کیا ہے، ناچتے گاتے خوشی خوشی اپنے قائد کو جیل چھوڑ آئے۔ پانچ گھنٹے پر مشتمل اس جلوس کی لائیو رپورٹنگ سوشل میڈیا پر مریم نواز نے کی۔ یہ رپورٹنگ بھی مسلم لیگ (ن) کو مبارک ہو، مگر یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس ڈرامے کے تخلیق […]

تازہ ترین تصویر کے وائرل ہوتے ہی نئی کہانی سامنے آگئی

تازہ ترین تصویر کے وائرل ہوتے ہی نئی کہانی سامنے آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) نواز شریف جیل پہنچنے سے قبل پریشان، جبکہ حمزہ شہباز خوش، گزشتہ روز ن لیگ کی ریلی کی ایک تصویر جس نے دلچسپ بحث چھیڑ دی۔ دوسری جانب لاہور میں جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل تک نکالی گئی ریلی کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے اسپیشل برانچ اور حساس […]

نیا پاکستان بنانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آنے والا یہ پاکستانی کون ہے اور اسے کون سا اہم ترین عہدہ دیا گیا ہے؟

نیا پاکستان بنانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آنے والا یہ پاکستانی کون ہے اور اسے کون سا اہم ترین عہدہ دیا گیا ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرائے کے قلمدان تبدیل کر دیئے ہیں جن فوادچوہدری ، غلام سرور اور اسد عمر بھی شامل تھے تاہم اسد عمر نے کوئی اور وزارت لینے سے انکار کر دیا اور کابینہ سے استعفیٰ دیدیا تاہم اب حکومت نے گورنر سٹیٹ […]

نیا سیاسی پیر

نیا سیاسی پیر

کیا کوئی وزیراعظم صرف ایک سال میں اپنے ملک کی تباہ حال معیشت کو سنبھال کر ترقی کے راستے پر ڈال سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب نفی میں نہیں ہے۔ کیا چار جماعتوں کی مخلوط حکومت کا وزیراعظم کوئی ایسا بڑا فیصلہ کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ہمسایہ ملک کے ساتھ کئی […]

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل

دبئی: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے لئے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی۔ ٹینس اسٹار نے تصویر کے کیپشن میں اپنے بیٹے […]

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انٹرویو

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انٹرویو

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کیلئے جہانگیر ترین کی جانب سے ایم پی ایز کے انٹرویوز نہیں کئے گئے کسی کو بھی ہٹانا وزیراعظم عمران خان کا استحقاق ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز کے انٹرویوز اس حوالے سے […]

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک نے نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک نے نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

لندن(ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک بھی ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ یو ایس اے ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں فیس بک اس وقت بٹ کوائن کی طرز پر ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے والی چند […]

حکومت پاکستان کے نئے فیصلے کی تفصیلات اس خبر میں

حکومت پاکستان کے نئے فیصلے کی تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے گئے ہیں اور حال ہی میں ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن کیا گیا اور روزانہ سینکڑوں کی بنیاد پر چالان ہوئے تاہم اب لاہور میں ہر طرف ہیلمٹ کی پابندی کی جارہی ہے […]

علی ظفر اور میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کیس میں نیا موڑ

علی ظفر اور میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کیس میں نیا موڑ

لاہور: علی ظفر اور میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کیس میں نیا موڑ آگیا۔ اداکار علی ظفر نے میشا شفیع کے ساتھ واٹس ایپ پر ہونے والی چیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا۔ میشا شفیع نے جس […]

دنیا نیوز کو چھوڑنے کے بعد ہارون الرشید کا نئے میڈیا گروپ کے لیے پہلا انکشافات سے بھر پور کالم

دنیا نیوز کو چھوڑنے کے بعد ہارون الرشید کا نئے میڈیا گروپ کے لیے پہلا انکشافات سے بھر پور کالم

لاہور (ویب ڈیسک) کوئی سننا چاہے تو سنے اور نہ سننا چاہے تو نہ سنے۔ پروردگار کا فرمان یہ ہے ’’ ولکم فی القصاص حیاۃ یا اولی الالباب‘‘زندگی میںحسن و خوبی کا تمام انحصار قصاص پر ہے ۔ جتنا جرم اتنی سزا ۔۔۔اور یہ فیصلہ حاکم نہیں ، قانون کرتاہے ، صرف عدالت! نامور کالم […]

امیر العظیم، نئی عظمتوں کی طرف گامزن

امیر العظیم، نئی عظمتوں کی طرف گامزن

میں نے اپنے بھائی امیر العظیم کو ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد کیا اور اب جبکہ وہ ملک کی واحد جمہوری اور منظم ترین سیاسی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل مقرر کئے گئے ہیں تو ان کے لئے مبارکباد کے الفاظ کے ساتھ ان کے لئے دل سے ڈھیروں دعائیں بھی نکلتی ہیں […]