counter easy hit

new

ن لیگ کی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

ن لیگ کی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ مجلس عاملہ کی نو تشکیل شدہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا،جس میں مسلم لیگ ن کے مستقبل کے سیاسی روڈ میپ اور پارٹی کے تنظیمی امور پر مشاورت کی جائے […]

ہمیں نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا چاہیے جو مستقبل میں سینئرز کا خلا پر کر سکے‘ احسن خان

ہمیں نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا چاہیے جو مستقبل میں سینئرز کا خلا پر کر سکے‘ احسن خان

ہمیں نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا چاہیے جو مستقبل میں سینئرز کا خلا پر کر سکے‘ احسن خان وبرو اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے صرف انکو آگے لاکر پالش کرنے کی ضرورت ہے ، ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری اس وقت اپنے عروج کے دور سے گزر رہی ہے […]

نئی فورسز کی بھرمار، نتیجہ صفر

نئی فورسز کی بھرمار، نتیجہ صفر

گزشتہ سال ستمبرکی بات ہے جب میں چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے ساحلی شہر چانجیانگ میں واقع ایک معروف یونیورسٹی میں چائنیز زبان کے طالب علم کی حیثیت سے زیرِ تعلیم تھا۔ ایک دن مجھے انٹرنیشنل افیئرز آفس کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ چوں کہ آپ […]

شمالی کوریا میزائل تجربہ، سلامتی کونسل کا اجلاس کل ہوگا

شمالی کوریا میزائل تجربہ، سلامتی کونسل کا اجلاس کل ہوگا

شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر سلامتی کونسل کا اجلاس کل ہوگا۔شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست امریکا اور جاپان نے کی تھی۔ اقوام متحدہ کے اطالوی مندوب کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس کل ہوگا۔واضح رہے کہ قبل دو ماہ کی خاموشی کے بعد شمالی کوریا کی […]

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

دو ماہ کی خاموشی کے بعد شمالی کوریا کی جانب سے ایک اوربیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا، جو جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا۔شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر دور […]

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر   سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو جلد متعارف کرانے جارہی ہےجس میں آڈیو کال کو بغیر تعطل کے ویڈیو کال پر منتقل کیا جاسکے گا۔ فیس بک کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر […]

ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ٹروڈو کی اہلیہ سمجھتے رہے

ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ٹروڈو کی اہلیہ سمجھتے رہے

آکلینڈ: امریکی صدر ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے ۔ ویتنام میں ہونے والے ایپک اجلاس میں ڈونلڈ ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمجھتے رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے اور اس بار ایسا نیوزی لینڈ میں ہوا جہاں خبریں پھیل گئی […]

’’کانٹا لگا ‘‘فیم شیفالی کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

’’کانٹا لگا ‘‘فیم شیفالی کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی: بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم […]

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

کیا لبنان سعودی عرب اور ایران  کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے  جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے  حالیہ دنوں میں ہونے والے  وہ مختلف واقعات ہیں   جو یکے بعد دیگرے   رونما  ہوئے ہیں ، ان میں   یمن سے  ریاض  پر […]

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون؟

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون؟

کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے باوجود دشمن اپنے مذموم اور خطرناک ایجنڈا پر گامزن ہے۔ بلوچستان میں ریاستی اداروں کے ذمہ داران اہلکاروں اور معصوم و نہتے عوام کے خلاف دہشت گردی کی نئی لہر نے ظاہر کر دیا ہے کہ کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے […]

دریائی بلے کو نئی دوست مل گئی

دریائی بلے کو نئی دوست مل گئی

میکسیکو کے چڑیا گھر میں دریائی بلے کا ننھی پری کے اشاروں پر رقص کا دلچسپ مظاہرہ۔ یوں تو آپ نے جانوروں اور بچوں کے درمیان دوستی کے کئی مناظر دیکھے ہوں گے،یہ دریائی بلے اور بچی کی دوستی کے خوبصورت مناظر ہیں۔ یہ مناظر میکسیکو کے ’چاپل ٹیپس‘ نامی چڑیا گھر میں اُس وقت […]

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہرنیویارک کے راک فیلر سینٹر کے مقام پر سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دیوہیکل کرسمس ٹری نصب کردیا گیا ہے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا سے لایا گیا یہ کرسمس ٹری75فٹ اونچا اور50فٹ چوڑا ہے جسے کاٹ کر یہاں تک پہنچانے میں کئی گھنٹے لگے ۔ لاکھوں افراد کی […]

پاکستان کی مقامی رکشہ یونین نے اوبر اور کریم کا توڑ نکال لیا

پاکستان کی مقامی رکشہ یونین نے اوبر اور کریم کا توڑ نکال لیا

لاہور: لاہور کی مقامی رکشہ یونین بھی نئی ٹیکنالوجی میں داخل ہو گئی، رکشہ یونین نے نے مقامی ہوٹل میں ”عوامی سواری“کے نام سے موبائل متعارف کر وا دی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی رکشہ یونین دور جدید کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اور مارکیٹ میں موجود رہنے کے لیے سوچ بچار کے بعد […]

تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لئے، مردم شماری کا ریکارڈ چیک اور تصدیق کرانے کا حق تسلیم، بروقت انتخابات کا عزم، نئی حلقہ بندیوں کیلئے جلد قانون سازی پر اتفاق کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس […]

پدوماتی کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

پدوماتی کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

بالی وڈ فلم پدماوتی کے نئے گانے ’’ایک دل ایک جان‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، یوٹیوب پر ویڈیو ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فلم پر تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ریلیز کی اجازت دیدی ،فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائےگی۔ یوٹیوب پر ویڈیو ڈیڑھ […]

نیو یارک: مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

نیو یارک: مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

نیو یارک: نیو یارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں کا استعمال کیا، نمائش سے حاصل ہونے والی رقم غریب خاندانوں پر خرچ کی جائے گی کیا کھانوں اور سافٹ ڈرنک کے کین کا کوئی اور مصرف بھی ہو سکتا ہے۔ اس سوال کا جواب دینے کیلئے نیویارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں سے فن […]

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک: مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کی اور راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ 14 شدید […]

ایم کیو ایم کا کوئی مستقبل نہیں، نیا پارٹی سربراہ دبئی سے ہوگا: منظور وسان

ایم کیو ایم کا کوئی مستقبل نہیں، نیا پارٹی سربراہ دبئی سے ہوگا: منظور وسان

کراچی: متحدہ کے ابھی اور لوگ بھی پارٹی چھوڑیں گے، اگلے الیکشن میں سندھ سے پیپلز پارٹی ہی جیتے گی: صوبائی وزیر کی نئی پیشگوئیاں صوبائی وزیر منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کا مستقبل نظر نہیں آرہا، نیا پارٹی سربراہ دبئی سے ہوگا۔ انہوں نے کہا ایم کیوایم […]

باکمال لوگ، لاجواب سروس: پی آئی اے کا عملہ سامان کی خاطر میت نیو یارک بھول آیا

باکمال لوگ، لاجواب سروس: پی آئی اے کا عملہ سامان کی خاطر میت نیو یارک بھول آیا

لاہور: پی آئی اے کی نیو یارک سے آنے والی آخری فلائٹ پاکستانی شہری کی ڈیڈ باڈی وہیں چھوڑ کر آگئی، متوفی کے ورثاء کا پی آئی اے ائیر لائن کے خلاف ساہیوال میں احتجاج۔ ساہیوال کربلا روڈ کا رہائشی 26 سالہ نعمان نیو یارک میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا تھا جسکی ڈیڈ […]

اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین کی جلد تعیناتی کا عندیہ

اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین کی جلد تعیناتی کا عندیہ

اسلام آباد: حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کا عندیہ دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن کی جلد منظوری کا اعلان کردیا ہے جبکہ بطورچیئرمین مولانا محمد خان شیرانی یا حافظ حمداللہ میں سے کسی ایک کی تعیناتی کے قوی امکانات ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام 1962ء میں عمل میں لایا گیا تھا جس کا […]

کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟

کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟

پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی حال میں کی گئی پوسٹس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا پینڈورا باکس کھل گیا ہے کہ آیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ چند روز قبل شرمین عبید چنائے نے ٹوئٹر […]

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

جرمنی میں لازمی نہیں کہ آپ کے مرضی کے مطابق ہی آپ کے بچے کا نام رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اس ملک میں خدا کی تعریف والے نام تو چلتے ہیں لیکن شیطان سے تعلق والے نام مناسب نہیں۔ کئی دیگر ملکوں میں تو قوانین اس سے بھی سخت ہیں۔ جرمنی کے شہر کاسل […]

عمران خان کا ایک اور چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا ،جسکی خبر سابقہ دونوں بیویوں جمائمہ اور ریحام کو خبر تھی،سنسنی خیز انکشافات

عمران خان کا ایک اور چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا ،جسکی خبر سابقہ دونوں بیویوں جمائمہ اور ریحام کو خبر تھی،سنسنی خیز انکشافات

لاہور (یس اردو ویب ڈیسک)ایم ٹی وی کی معروف پریزنٹر کرسٹینا بیکر نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی جانب سے شادی کے کئے جانے والے وعدے پر1994میں اپنا حمل گرا دیا ،مگر بعدازاں جمائمہ سے رشتہ جوڑ لیاگیا۔کرسٹینا کا […]

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نہ صرف حلقہ بندیوں کے لیے افسران کی تربیت مکمل کرلی ہے بلکہ پرانے یا نئے قانون کے تحت بندیوں کے لیے بھی تیار ہے۔ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے میڈیا سے گفتگو […]