counter easy hit

new

مشہور کردار ’جیمز بانڈ‘ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع

مشہور کردار ’جیمز بانڈ‘ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع

جاسوسی کی دنیا کے سب سے مشہور کردار جیمز بانڈ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اس بار ایجنٹ ’زیرو زیرو سیون‘ کا کردار کون نبھائے گا؟ اس کا اب تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق جیمز بونڈ سیریز کی پچیسویں فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔ یہ فلم نومبر […]

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملکی […]

ڈاکٹر مشرف رسول پی آئی اے کے نئے سی ای او نامزد ہوگئے

ڈاکٹر مشرف رسول پی آئی اے کے نئے سی ای او نامزد ہوگئے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سابق بیوکریٹ ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کا پی آئی اے کے نئے سی ای او کے طور پر تقرر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔انہوں نے اس دوران ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کی پی آئی […]

کرکٹ: پاکستان دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

کرکٹ: پاکستان دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہو گیا۔ قومی ٹیم وہاں 5 ون ڈے اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی۔اس مختصر دورانئے کی سیریز سے پہلے پاکستان ٹیم سری لنکا سے بھی مکمل سیریز کھیلے گی، […]

ہالی ووڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘ کا نیا ٹریلر

ہالی ووڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘ کا نیا ٹریلر

ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ کارلوس سلڈانہا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بیل کے گرد گھوم رہی ہے جسے لڑانا بلکل نہیں آتا اور وہ لڑائی سے زیادہ پھولوں کی […]

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

نئی دہلی: نئے بھارتی کوچ روی شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے کے قریب معاوضہ حاصل کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام نے متفقہ طور پر شاستری کو اتنا بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل سابق کوچ انیل کمبلے ساڑھے 6 کروڑ روپے حاصل کررہے تھے۔ دلچسپ بات یہ […]

فلینڈر جنوبی افریقی ٹیم کے نئے کیلس قرار

فلینڈر جنوبی افریقی ٹیم کے نئے کیلس قرار

ناٹنگھم:  جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے ورنون فلینڈر کو ٹیم کیلیے نیا جیک کیلس قرار دے دیا۔ فلینڈر نے ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 54 اور 42 رنز بنانے کے ساتھ دوسری اننگز میں صرف 24 رنز دے کر تین وکٹیں بھی لی تھیں، اس وجہ سے انھیں مین آف دی میچ قرار […]

کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن ریلیز کے لیے تیار

کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن ریلیز کے لیے تیار

کراچی: پاکستانی میوزک پلیٹ فارم کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن ریلیز کے لیے تیار ہے، اگست کے اوائل میں 10واں سیزنشروع ہوجائے گا۔ گذشتہ ایک دہائی میں اس پلیٹ فارم سے سیکڑوں گلوکاروں، موسیقاروں اور میوزک پروڈیوسروں کو شامل کیا گیا جبکہ ساؤنڈ اور ریکارڈنگ اسپیشلسٹ ، سیٹ ڈیزائنرز، وارڈ روب اسپیشلسٹس اور میوزک انڈسٹری کے […]

نئی افغان پالیسی میں پاکستان سے متعلق حکمت عملی بھی شامل ہے، امریکا

نئی افغان پالیسی میں پاکستان سے متعلق حکمت عملی بھی شامل ہے، امریکا

واشنگٹن:  امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کیلیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نیوز بریفنگ کے دوران امریکی وزیردفاع نے عندیہ دیا کہ نئی حکمت عملی افغانستان میں امریکی فوج کے کام کی نوعیت […]

کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم آگیا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم آگیا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

کراچی میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس سے شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہو نے سے کراچی میں منگل تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی […]

کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم آگیا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم آگیا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

کراچی میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس سے شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہو نے سے کراچی میں منگل تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس […]

قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں عمرا کمل سمیت اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنا کرنے والے کرکٹرز کو جگہ نہیں دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرزکے لیئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے جس میں 35 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں اورانہیں 4 […]

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈاکے طاقتور باڈی بلڈرز نے کارنامہ انجام دیا ہے،ان مضبوط افراد نے ایک ساتھ 3فائر ٹرک کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔ یوں تو دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو سخت ترین ورزش کر کے اپنی باڈی بناتے ہیں لیکن ان صاحب کی طاقت کے تو کیا ہی کہنے۔ کینیڈاسے تعلق رکھنے والے […]

فرد جرم سے پہلے نہال ہاشمی کا سپریم کورٹ میں نیا جواب داخل

فرد جرم سے پہلے نہال ہاشمی کا سپریم کورٹ میں نیا جواب داخل

دس جولائی کو فرد جرم عائد ہونے سے پہلے نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں نیا جواب داخل کرادیا۔ انہوں نےتوہین عدالت اور فوجداری مقدمےکی کارروائی روکنے کی استدعاکردی۔ ادھر کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نہال ہاشمی کیخلاف چالان پیش کردیا گیا ،چالان میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ ن لیگ […]

پاکستان میں نئے میزائل تجربات کی تیاریاں مکمل

پاکستان میں نئے میزائل تجربات کی تیاریاں مکمل

 اسلام آباد: پاک فوج میں ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پاکستان آنے والے دنوں میں مختلف میزائلوں کے کئی تجربات کرے گا۔ یہ میزائل ممکنہ طور پر جدید قسم کے کروز اور بیلسٹک میزائل ہوسکتے ہیں جن کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بنانا ہے۔ اس مقصد کےلیے پاک فوج نے آئندہ […]

نیویارک کے برونکس اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹرز سمیت متعدد زخمی

نیویارک کے برونکس اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹرز سمیت متعدد زخمی

نیویارک: برونکس لبنان اسپتال میں سابق ملازم کی فائرنگ سے 3 ڈاکٹرز سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں ایک شخص لیب کوٹ پہنے داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 3 ڈاکٹرز سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جن کی حالت تشیوشناک […]

ٹرمپ کی شمالی کوریا پر حملے کی نئی دھمکی

ٹرمپ کی شمالی کوریا پر حملے کی نئی دھمکی

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب شمالی کوریا کے معاملے پر مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جاسکتا اور وقت آگیا ہے کہ شمالی کوریا کو بھرپور ارادے کے ساتھ جواب دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائٹ ہاؤس میں جنوبی کوریائی صدر مون ژئی کے ساتھ مشترکہ […]

نئی دہلی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

نئی دہلی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

نئی دہلی: دہلی میں کم عمر لڑکوں نے سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے والے شخص کو ہی بیٹ مارمار کر قتل کرڈالا۔ یہ واقعہ سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پرایک 22 سالہ شخص اپنی آنٹی کے گھر جارہا تھا کہ اس کو زور سے گیند لگی جس سے وہ غصے میں […]

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب ارد وان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بننے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اردوان نے سعودی قیادت سے […]

وزیراعظم کا نئے سعودی ولی عہد کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم کا نئے سعودی ولی عہد کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم نواز شریف نے سعودی عرب کے نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے، جس میں شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیاہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاک سعودی تعلقات کو مستقبل میں مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لیے وزن میں حیرت انگیز کمی کرلی

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لیے وزن میں حیرت انگیز کمی کرلی

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے وزن میں کمی کرلی۔ عامر خان فلموں میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی حد سے گزرنے کو تیار رہتے ہیں اور بعض دفعہ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیتے […]

پیرس۔ الیکشن فرانچ قانون ساز اسمبلی لیجسلیٹوز 2017 مکمل حکومتی اتحاد کی 361 سیٹیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل

پیرس۔ الیکشن فرانچ قانون ساز اسمبلی لیجسلیٹوز 2017 مکمل حکومتی اتحاد کی 361 سیٹیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس قانون ساز اسمبلی  لیجسلیٹوز کا چناؤ مکمل ہو گیا جس میں 577 نیشنل اسمبلی ممبران  دپوتے منتخب کئے گئے ۔ وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق فرانس کے نئے منتخب صدر ایمنوئل ماکخوں کے حکومتی اتحاد نے 361 نشستیں جیت لیں ہیں۔ باقی پارٹی پوزیشن […]

بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نئے مسائل کا شکار

بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نئے مسائل کا شکار

کرکٹر کو خاتون مسافر سے بدتمیزی پر برطرف ہونے والے پائلٹ نے معاملے میں مداخلت کرنے پر ہربھجن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا موہالی: بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نئے مسائل میں پھنس گئے ۔ انہیں خاتون مسافر کیخلاف مبینہ طور پر نامناسب فقرے بازی کے باعث مقامی ایئر لائن کی ملازمت سے محروم ہونے […]

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت ہوگئے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 7کروڑ مکعب فٹ گیس اور 636بیرل تیل حاصل ہوسکے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ تیل اور گیس کے یہ ذخائر حیدر […]