counter easy hit

new

قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آ سٹریلیا پہنچ گئی۔ قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو پریکٹس کی، پاکستانی کھلاڑی آ سٹریلیا کو بھی مات دینے کے لئے خاصے پر امید نظر آ رہے تھے اور بہت زیادہ پر جوش دکھائی دے رہے تھے۔ پاکستانی […]

اسرائیل نئی بستیوں کی تعمیر روکنے کیلئے اقدام نہیں کر رہا، اقوام متحدہ

اسرائیل نئی بستیوں کی تعمیر روکنے کیلئے اقدام نہیں کر رہا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نئی بستیوں کی تعمیر روکنے کے لیے اقدام نہیں کررہا ہے۔ اقوام متحدہ میں مشرق وسطیٰ کے نمائندے نکولائی میڈینوف نے سیکورٹی کونسل کو بتایا کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کے مطالبات کے باوجود نئی بستیوں کی تعمیر روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔ اقوام متحدہ نے گزشتہ […]

فلم گارڈینز آف دی گلیکسی 2 کی نئی جھلکیاں ریلیز

فلم گارڈینز آف دی گلیکسی 2 کی نئی جھلکیاں ریلیز

سُپر ہیروز کے ایکشن پر مبنی ہالی وڈ کی سائنس فکشن ایکشن فلم گارڈینز آف دی گلیکسی والیم ٹو کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ۔ برطانوی ناول نگارڈین ایبنیٹ کی کتاب سے ماخوذ اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک سُپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے، یہ سُپرہیروز دشمن قوتوں کا […]

ایکشن و ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’جسٹس لیگ‘ کا نیا ٹریلر

ایکشن و ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’جسٹس لیگ‘ کا نیا ٹریلر

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وُڈ فلم جسٹس لیگ کا نیا ٹریلر آگیا۔ دنیا کو تباہی سے بچانے کے لیے بیٹ مین اور فلیش کا ساتھ دینے اس بار ونڈر وومن بھی میدان میں ہوں گی۔ ہالی وُڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر مووی جسٹس لیگ کے اس ایڈیشن میں بیٹ مین اپنی ایکشن ٹیم […]

نیویارک میں یوم پاکستان کی تقریب

نیویارک میں یوم پاکستان کی تقریب

نیویارک میں یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹیریس نے بھی شرکت کی ہے۔ تقریب میں انٹونیو گوٹیریس کہتے ہیں کہ پاکستان خوبصورت ملک ہے اور مہاجرین کی میزبانی میں سب سے آگے رہا ہے۔ پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ انہوں نے تقریب میں […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا تاہم گرین شرٹس نے سیریز 22 ایک سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد قومی […]

نئی فکشن فلم ‘گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم 2‘ کے نئے کلپس جاری

نئی فکشن فلم ‘گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم 2‘ کے نئے کلپس جاری

مارول کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ‘’گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم2‘ ‘ کے نئے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ برطانوی ناول نگار ڈین ایبنیٹ کی کتاب سے ماخوذ ہدایتکارجیمز گن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیروز […]

سرفراز مرچنٹ کا متحدہ بانی کیخلاف لندن میں نیا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

سرفراز مرچنٹ کا متحدہ بانی کیخلاف لندن میں نیا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

سرفراز مرچنٹ کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے سیاسی بنیادوں پر متحدہ بانی کے خلاف کیس ختم کیا، نیا مقدمہ دائرکروں گا. کراچی:  سرفراز مرچنٹ نے متحدہ بانی کے خلاف لندن میں نیا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز مرچنٹ کا کہنا تھا […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہاکی سیریز میں برتری حاصل کر لی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہاکی سیریز میں برتری حاصل کر لی

وائرارپا: پاکستان نے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کو 2-1 سے ہراتے ہوئے سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل کر لی۔ ٹرسٹ ہاﺅس ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد میزبان ٹیم کو 2-1 سے مات دیتے ہوئے سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔اس سے قبل پہلے میچ […]

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے روندرا جدیجہ نمبر ون باؤلر ہیں جبکہ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں اسٹیو اسمتھ […]

آٹزم کی درستگی سے نشاندہی کرنے والا پہلا خون ٹیسٹ

آٹزم کی درستگی سے نشاندہی کرنے والا پہلا خون ٹیسٹ

آٹزم کی درستگی سے نشاندہی کرنے والا پہلا خون ٹیسٹ ماہرین کا وضع کردہ یہ پہلا بلڈ ٹیسٹ بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا ہے، فوٹو؛ فائل نیویارک: ماہرین نے اپنی نوعیت کا پہلا بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے جو بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا […]

کھوپرے کے تیل سے خراب بالوں اورخشکی کا یقینی خاتمہ

کھوپرے کے تیل سے خراب بالوں اورخشکی کا یقینی خاتمہ

کھوپرے کے تیل سے خراب بالوں اورخشکی کا یقینی خاتمہ بال چھوٹے ہوں تو ایک کھانے کا چمچہ نیم گرم کھوپرے کا تیل بالوں میں لگائیں۔ فوٹو؛ فائل کراچی: سردی ہو یا گرمی، ہر موسم میں کھوپرے کا تیل بالوں میں لگایا جاتا ہے لیکن اگر اسے درست طور پر استعمال کیا جائے تو خشکی اور […]

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

لاہور: قومی ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے نوجوان پلیئرز شاداب خان اور فخر زمان ڈیبیو کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا بریفنگ کے دوران 18 سالہ لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ بولنگ میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کروں […]

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں — اسکرین شاٹ اس ویک اینڈ پر آپ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ کہیں گھومنے جائیں گے، گھر کا کوئی کام کریں گے یا بس ایسے ہی وقت گزاریں گے؟اگر آپ اس ہفتے کوئی اچھی فلم دیکھ کر چھٹی کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اس […]

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا — فوٹو بشکریہ سام سنگ سام سنگ نے خاموشی سے اپنا ایک نیا اسمارٹ فون گلیکسی سی فائیو پرو متعارف کرا دیا ہے۔5.2 انچ اسکرین کے سپر امولیڈ ڈسپلے والے اس فون میں 2600 ایم اے ایچ بیٹری بھی دی گئی ہے۔ مڈ رینج کے اس […]

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائڈیئر خطاب کرتے ہوئے—۔فوٹو/ ڈان کراچی: فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائیڈیئر کا کہنا ہے کہ ضلع بے نظیرآباد میں چانھیوں جو […]

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے ایم سی سی نے بلے کے سائز میں کمی گیند اور بلے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کے سبب کی— فوٹو: اے ایف پی کرکٹ کے قوانین مرتب کرنے والے میریلیبون کرکٹ کلب نے کرکٹ کے بلوں کا سائز محدود کرنے کے ساتھ ساتھ […]

ایرانی شہریوں کے حج کا معاملہ: مذاکرات میں پیشرفت

ایرانی شہریوں کے حج کا معاملہ: مذاکرات میں پیشرفت

تہران: ایران نے اپنے شہریوں کی حج میں شرکت کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دے دیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ سفارتی تعلقات اور سیکیورٹی اقدامات پر اتفاق نہ ہونے کے سبب ایرانی شہری حج کا مقدس فریضہ سرانجام نہیں دے […]

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان گوگل پکسل اور پکسل ایکس ایل — فوٹو بشکریہ گوگل اگر یہ کہا جائے کہ گوگل پکسل گزشتہ سال کا بہترین اینڈرائیڈ اسمارٹ فون تھا جو غلط نہیں جسے براہ راست ایپل کے آئی فون کے مقابلے پر اتارا گیا تھا۔اب گوگل نے اعلان کیا […]

پشاورزلمی کی کراچی کنگز کو شکست

پشاورزلمی کی کراچی کنگز کو شکست

پشاورزلمی کی کراچی کنگز کو شکست تیسرے پلے آف کی فاتح ٹیم فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے مدمقابل ہوگی—فوٹو:پی ایس ایل ٹویٹر پشاورزلمی فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ کرے گی—فوٹو: پی ایس ایل ٹویٹر کامران اکمل نے پی ایس ایل 2017 کی پہلی سنچری بنائی—فوٹو: پی ایس ایل ٹویٹر تیسرے پلے آف کی […]

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ فیس بک کو لگتا ہے کہ صارفین کے لیے ایک نیوزفیڈ کافی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنی موبائل ایپ میں سیکنڈری نیوزفیڈ کا تجربہ شروع کردیا ہے۔جی ہاں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں فیس بک ایپ کے بِیٹا ورژن میں […]

بحری مشقوں کے دوران ایران کا میزائل تجربہ

بحری مشقوں کے دوران ایران کا میزائل تجربہ

تہران: ایران کی بحری افواج نے خلیج میں جاری بحری مشقوں کے دوران ‘نصر’ اور ‘دہلاویا’ میزائل کے کامیاب تجربات کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنے جدید بحری کروز میزائل نصر کو ‘ولایت 95’ نیول مشقوں کے دوران ملک کے جنوبی پانیوں کی […]

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار

کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔ پونے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی پہلی پوزیشن برقرارہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا دوسرا نمبرہے۔آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں جو روٹ […]

عامر خان نے ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ بننے کے لیے تربیت لینا شروع کردی

عامر خان نے ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ بننے کے لیے تربیت لینا شروع کردی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے ٹریننگ لینا شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی ہدایات وجے کرشنا اچاریا دیں گے، جس کی عکسبندی مئی میں شروع ہوگی۔ دوسری جانب اداکار عامر خان نے بھی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے […]