counter easy hit

newspaper

اخبار جہاں گولڈن جوبلی

اخبار جہاں گولڈن جوبلی

فرانس (راجہ منظورحسین جنجوعہ) پاکستان کے سب سے بڑے میڈیاہاؤس جنگ گروپ کے مقبول ترین میگزین اخبار جہاں کی گولڈن جوبلی جنوری میں ہورہی ہے ،گولڈن جوبلی کے موقع پر دوسو صفحات پر مشتمل اخبار جہاں شائع ہوگا جس میں میری کوشش ہے کہ اخبار جہاں کے یورپ میں مقیم پرانے قارئین کی رائے بھی […]

آئی سی سی تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے، برطانوی اخبار

آئی سی سی تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے، برطانوی اخبار

لندن: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیکل وان کے بیان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، ہمارے پاس مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات ہیں۔ اخبار […]

آئیے اپنا احتساب کریں

آئیے اپنا احتساب کریں

تحریر : ام آرش تلہ گنگ محترم قارئین ! السلام علیکم بہت عرصہ سے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہی ہوں مگر ہو روز نئے نئے خیالات، نئے نئے کالم پڑھ پڑھ کر سوچ میں پٹ جاتی ہوں کہ ہما رے شہر کے لوگوں کا احوال اتنا ہے کبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو […]

جماعت اسلامی: ایک انوکھی جماعت !

جماعت اسلامی: ایک انوکھی جماعت !

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ یہ سال ١٩٦٨ء کی بات ہے کہ مجھے ایک پرانے دوست نے ایک ملٹی نیشنل کیمپنی میں ملازمت دلائی۔ اس سے قبل ہم دونوں کراچی کے ایک بنک میں کام کر چکے تھے۔ میں ایک عام سا مسلمان تھا مجھے اسلام کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔وہ دوست […]

بڑے نایاب ہیں ہم

بڑے نایاب ہیں ہم

تحریر: مجیداحمد جائی آپ روز اخبار نہیں تو ٹی وی ضرور دیکھتے ہوں گے کس طرح سیاستدان ایک دوسرے کے قصدے پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ ایسی خوبیاں صر ف اور صرف پاکستانی سیاستدانوں میں پائی جاتی ہیں۔ آپ پوری دنیا گھوم پھر لیں ایسے سیاستدان ،وزیر مشیر کہیں بھی نہیں ملیں گے۔ جھوٹے دعووں کی […]

مقدس اوراق کی بے حرمتی

مقدس اوراق کی بے حرمتی

تحریر: مجیداحمد جائی میں ملتان کی مشہور پریس پر کھڑا تھا۔ مجھے اپنے دوست کی شاعری کی کتابیں اٹھانی تھیں۔ کاریگر اردگرد کے ماحول سے بے نیاز اپنے کام میں مصروف تھے۔کتابیں تیاری کے مراحل سے گزر رہی تھیں۔ مجھے کچھ دیر انتظار کرنے کا کہا گیا۔سو وقت کی نزاکت تھی میں اردگرد کا جائزہ […]

اور صحافتی زندگی کا باب تمام ہو گیا

اور صحافتی زندگی کا باب تمام ہو گیا

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ چند روز قبل میری ملاقات اپنے دوست قاسم بشیر گوندل سے ہوئی۔ ہم چونکہ دو سال کے طویل عر صہ بعد ملے تھے اس لئے ہم کئی گھنٹے تک بیٹھے گپ شپ کرتے رہے۔ قاسم میری صحافتی سرگرمیوں کے بارے میں دریافت کرنے لگا اور اپنے ایک کولیگ (رائو عاطف) کے […]

پیرس میں توہین آمیز خاکہ شائع کرنے والے اخبار پر حملہ، 11 افراد ہلاک

پیرس میں توہین آمیز خاکہ شائع کرنے والے اخبار پر حملہ، 11 افراد ہلاک

پیرس یس ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک مقامی ہفت روزہ اخبار کے دفتر پر فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے […]