counter easy hit

Next

عازمین حج کے لیے ’ڈیجیٹل کارڈ‘ منصوبہ، غیر قانونی عازمین حج کی چھٹی سیکورٹل فول پروف کردی گئی

عازمین حج کے لیے ’ڈیجیٹل کارڈ‘ منصوبہ، غیر قانونی عازمین حج کی چھٹی سیکورٹل فول پروف کردی گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب کی وزارت حج نے ڈیجیٹل کارڈ کے کامیاب تجربے کے بعد حج سیزن 1442 ہجری کیلئے تمام عازمین کو ڈیجیٹل کارڈ ایشو کرنے کا منصوبہ منظور کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل کارڈ عازمین کی رہائش، آمد و روانگی ، مشاعر مقدسہ میں قیام، حج پرمٹ وغیرہ کی تمام معلومات پر مشتمل ہوگا۔ […]

افغان مصالحتی کونسل کا دوسرے دور کیلئے مذاکرات کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

افغان مصالحتی کونسل کا دوسرے دور کیلئے مذاکرات کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان امن مذکرات کا اگلا دور 5 جنوری سے دوحہ میں شروع ہوگا۔ افغان مصالحتی کمیٹی نے صدر اشرف غنی کی طرف سے امن مذاکرات کا اگلا دور افغانستان میں کرانے کے مطالبے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ مقام اور تاریخ کے مطابق طالبان اور افغان […]

ہمسایہ ملک میں پارلیمنٹ تحلیل، اگلے سال دو مرحلوں میں انتخابات کا اعلان

ہمسایہ ملک میں پارلیمنٹ تحلیل، اگلے سال دو مرحلوں میں انتخابات کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)نیپال کی صدر بدھیا دیوی بنڈھاری نے اتوار کو حکومتی کابینہ کی سفارشات پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے اگلے سال عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق نیپال کی صدر کے ترجمان بدری ناتھ ادھیکاری نے بیان میں کہا کہ صدر نے آئین کے طابق کابینہ کی […]

اسرائیل کی جنوری میں یو اے ای میں سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں

اسرائیل کی جنوری میں یو اے ای میں سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل ابوظہبی میں اپنے سفارتخانوں میں سے ایک بڑا سفارتخانہ ترتیب دے رہا ہے جسے جنوری کے آغاز میں آپریشنل کردیا جائیگا۔ عرب میڈیا اور اسرائیلی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق ابوظہبی میں اسرائیلی سفارتخانہ برطانیہ، واشنگٹن، اور روس کی طرز پر بنایا جائیگا جوکہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے شاندار […]

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ریلوے میں جدید انفراسٹرکچر کیلئے مصر کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ یہ بات وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق داہروگ سے ملاقات میں کہی۔ جنھوں نے منگل کو ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مصر کی ریل کے درمیان […]

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہوگا

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہوگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا 48 واں اجلاس اگلے سال اسلام آباد میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی پیشکش پر نائیجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 47 […]

مارچ سے اتحاد ایئر کی اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں

مارچ سے اتحاد ایئر کی اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ابو ظہبی کی فضائی کمپنی اتحاد ایئر نے کہا ہے کہ وہ اگلے برس سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے روزانہ براہ راست پروازیں شروع کرے گی۔ عرب نیوز کے مطابق اتحاد ایئر نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ پروازیں 28 مارچ سے شروع کی جائیں […]

چین پاکستان اقتصادی راہداری (منصوبہ ) کے تحت رواں سال پاک چین شراکت داری کومزید دوام ملے گا

چین پاکستان اقتصادی راہداری (منصوبہ ) کے تحت رواں سال پاک چین شراکت داری کومزید دوام ملے گا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک کے تحت پاک چین اقتصادی شراکت داری میں رواں سال اہم سنگ میل طے کیے جائینگے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق دوسرا مرحلہ عوامی فلاح و بہبود سے تعلق رکھتا ہے جس میں 27 منصوبوں پر کام کیا جارہاہے۔ اگلے مرحلہ کے تحت چار اہم شعبوں میں […]

وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے افغانستان کے دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے افغانستان کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر آئںدہ ہفتے افغانستان کے ایک روزہ انتہائی اہم دورے پر روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتے ایک روزہ دورہ افغانستان متوقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق دورے کی حتمی تاریخ کااعلان وزیراعظم اور ان کے وفد کی […]

دوحہ مذاکرات طالبان کے کہنے پر جمعہ کو تعطیل رہی، چین کے نمائندہ خصوصی کا طالبان کے سیاسی دفتر کا دورہ، اگلا دور ترکمانستان میں ہونے کا امکان ،

دوحہ مذاکرات طالبان کے کہنے پر جمعہ کو تعطیل رہی، چین کے نمائندہ خصوصی کا طالبان کے سیاسی دفتر کا دورہ، اگلا دور ترکمانستان میں ہونے کا امکان ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت اور طالبان کے مابین انٹراافغان مذاکرات کا اگلا دور متوقع طور پر ترکمانستان میں ہوگا.امریکا طالبان سمجھوتے کے مطابق جمعۃ المبارک کی تعطیل کی وجہ سے دوحہ مذاکرات ایک روز کیلئے معطل رہے۔ دریں اثنا دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور ڈپٹی چیف آف سٹاف ملا […]

بھارتی فضائیہ میں شامل رافیل طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کے ساتھ دوہری خصوصیات کے حامل، چائے پارٹی کیلئے بہترین،

بھارتی فضائیہ میں شامل رافیل طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کے ساتھ دوہری خصوصیات کے حامل، چائے پارٹی کیلئے بہترین،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جوہری ہتھیارلے جانے کی صلاحیت رکھنے والے رافیل طیاروں کی بھارتی فضائیہ میں شامل قابل تشویش ہے۔یہ اسلحہ استثنٰی، جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی اور اسلحے کی خطرناک تجارتی مفادات کی پالیسی کی آڑ میں اکسانے کی کوشش ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی ہمسائیوں سے غیرذمہ دارانہ اور اشتعال […]

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھ دی گئی، خنجراب سے اسلام آباد فائبرآپٹک نے کام شروع کردیا، کراچی سے گوادر تک اگلے مرحلے میں بچھائی جائیگی

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھ دی گئی، خنجراب سے اسلام آباد فائبرآپٹک نے کام شروع کردیا، کراچی سے گوادر تک اگلے مرحلے میں بچھائی جائیگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت میں ایک اورانقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کر دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

سعودی عرب مکہ کے رہائشیوں کے علاوہ آب زم زم بند کردیا گیا

سعودی عرب مکہ کے رہائشیوں کے علاوہ آب زم زم بند کردیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) زمزم کے ادارے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں زمزم کی سپلائی تا ہدایت ثانی معطل رہے گی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق کنگ عبد اللہ منصوبہ برائے زمزم سپلائی نے کہا ہے کہ ’صحت اداروں کی ہدایت ملنے تک مکہ مکرمہ سمیت دیگر شہروں میں بھی آب زمزم سپلائی […]

آٹھ سو سال سے طلبہ کا استقبال کرنے والی یونیورسٹی بند، کورونا نے علم کی پیاس بھجانے والا کنواں بند کروادیا

آٹھ سو سال سے طلبہ کا استقبال کرنے والی یونیورسٹی بند، کورونا نے علم کی پیاس بھجانے والا کنواں بند کروادیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ان کے لیکچرز آئندہ تعلیمی سال تک آن لائن ہی دیے جائیں گے۔دنیا کی بہترین یونیورسٹی جو 800 سال سے تحصیل علم کیئے آنے والے طلبہ کا کلاس رومز میں استقبال کررہی تھی نے اپنے […]

بریکنگ نیوز:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز دوبارہ کرانے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز دوبارہ کرانے کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ترجمان پی سی بی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کو دوبارہ پلے آف مرحلے کے مطابق کروائے جائیں گے، کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے ایونٹ کے پلے آف مرحلے کو سیمی فائنلز اور فائنل میں بدلا، ایونٹ کے ناک آؤٹ میچز کو کورونا […]

کورونا وائرس۔۔!! طلباء کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس۔۔!! طلباء کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزارت تعلیم نے پنجاب میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے تمام طلبہ طالبات کو بغیر سالانہ امتحانات کے پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت تعلیم نے کورونا وائرس بچاؤ مہم کے تحت پنجاب کے تمام 53 ہزار سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے […]

بجٹ2020ء:حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان کونسی بڑی ” ڈیل” ہوگئی؟ بجلی، گیس اور مہنگی اشیاء سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا

بجٹ2020ء:حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان کونسی بڑی ” ڈیل” ہوگئی؟ بجلی، گیس اور مہنگی اشیاء سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے ان کا پاکستانی حکام کے ساتھ 6 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسِلیٹی کے ’دوسرے جائزے کی تکمیل کے لیے درکار پالیسیز اور اصلاحات‘ پر اسٹاف کی سطح کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان پاکستان […]

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ (ن) پرویز الہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنا کر کونسی بڑی چال چلنے والی ہے ؟ خبر آتے ہی پوری پی ٹی آئی میں ہلچل

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ (ن) پرویز الہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنا کر کونسی بڑی چال چلنے والی ہے ؟ خبر آتے ہی پوری پی ٹی آئی میں ہلچل

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ خان نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ق کے ساتھ الائنس بنانے کے آپشن کو اوپن قرار دے دیا۔ انہوں نے اشاروں کنایوں میں سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ دینے کی بات بھی کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام […]

اگلا آئی جی سندھ کون ہوگا اورانہیں کون سی شخصیت نامزد کرے گی۔۔۔؟ نام سامنے آ گئے

اگلا آئی جی سندھ کون ہوگا اورانہیں کون سی شخصیت نامزد کرے گی۔۔۔؟ نام سامنے آ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) اگلا آئی جی سندھ وزیراعظم نامزد کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت کا کہا ہے کہ اگر آپ آئی جی کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں لیکن آپکو تین نام دیے جائینگے، آئی جی سندھ اسی سے نامزد کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل […]

لبنان میں بچوں کے خلاف جنسی ہراسیت کا کیس کہاں تک پہنچا ؟

لبنان میں بچوں کے خلاف جنسی ہراسیت کا کیس کہاں تک پہنچا ؟

لبنان (ویب ڈیسک ) اسٹیٹ پراسیکیوٹر غسان عویدات نے دو روز قبل مطالبہ کیا تھا کہ بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے۔ بعد ازاں اس کیس کو مزید پیش رفت کے لیے جبل لبنان میں پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر میں پیش کر دیا گیا۔جبل لبنان میں خاتون پبلک […]

کراچی : مردہ خانے میں دوران غسل زندہ ہوجانیوالی خاتون کے حوالے سے ایک اور حیران کن خبر آگئی

کراچی : مردہ خانے میں دوران غسل زندہ ہوجانیوالی خاتون کے حوالے سے ایک اور حیران کن خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) گزشتہ روز کراچی کے عباسی شہید ہسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون آج آئی سی یو میں جانبر نہ ہو سکی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزعباسی شہید ہسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون آج حقیقت میں دم توڑ گئیں۔ ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کے مطابق خاتون کا انتقال آج صبح […]

مہاتیر محمد نے اہم پیغام جاری کر دیا

مہاتیر محمد نے اہم پیغام جاری کر دیا

کوالالمپور (نیوز ڈیسک ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے مسلمان ممالک سے کہا ہے کہ وہ بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں۔کوئی بھی محفوظ نہیں اور کسی کی کہی ہوئی سخت بات کسی کو اگر پسند نہیں آتی تو وہ کسی دوسرے ملک کے ڈرون حملے […]

استعفیٰ دیں گھر جائیں۔۔۔ شہریار آفریدی کا استعفیٰ پکا۔۔۔۔؟ وزیرمملکت کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

استعفیٰ دیں گھر جائیں۔۔۔ شہریار آفریدی کا استعفیٰ پکا۔۔۔۔؟ وزیرمملکت کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینیئر تجزیہ کار چودھری غلام حُسین اور صابر شاکر سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو منشیات کیس میں ضمانت مِلنے پر پھٹ پڑے۔ صحافی صابر شاکر نے کہا کہ شہریار آفریدی دستیاب نہیں ہیں اُن کا فون پاور آف جا رہا ہے۔ یہاں تک […]

آج کی بڑی خبر۔۔۔!!! حکومت نیا آرمی چیف لانے والی ہے؟ باقاعدہ عندیہ دے دیا، دوسرا آپشن استعمال کرنے کا اعلان

آج کی بڑی خبر۔۔۔!!! حکومت نیا آرمی چیف لانے والی ہے؟ باقاعدہ عندیہ دے دیا، دوسرا آپشن استعمال کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی قانون سازی سے متعلق اتفاق ہوا تو ٹھیک ورنہ دوسرا آپشن دیکھیں گے، معاملہ اسپیکر کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی کے پاس ہے، آرمی چیف سے متعلق قانون سازی پر کابینہ […]

1 2 3 7