counter easy hit

Next

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع

انتخابات سے قبل پنجاب پولیس میں مزید تبادلے کیےجائیں گئے آئندہ چند روز تک تھانوں کے محرر بھی تبدیل کر دیئے جائیں گے: ذرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کرلیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل […]

انتخابی عمل کا اگلہ مرحلہ شروع

انتخابی عمل کا اگلہ مرحلہ شروع

ملک بھر میں انتخابی عمل کا اگلا مرحلہ شروع ہوگیا ۔اس مرحلے میں کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ ملک بھر میں ہائی کورٹ کے ججز پر مشتمل 21ٹریبونلز نے کام شروع کردیا ہے ،این اے 53اسلام آباد سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا […]

آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) اکثریتی پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی، طلال چوہدری

آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) اکثریتی پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی، طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) اکثریتی پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام حقیقی جج ہیں اور ان کو معلوم ہے کہ کون سی جماعت ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔ […]

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کیلئے چھوڑ دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپنی مدت کے آخری کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ حکومت کے لیے چھوڑ دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا […]

ایرانی صدر اگلے ماہ چین جائیں گے

ایرانی صدر اگلے ماہ چین جائیں گے

ایرانی صدر حسن روحانی اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر روحانی اگلے ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ چین کا ایک سرکاری دورہ بھی کریں گے۔ یہ اجلاس جون کے دوسرے ہفتے میں ہو گا ۔ حسن روحانی ایک ایسے موقع […]

ماڈل ایان علی مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر، آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم

ماڈل ایان علی مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر، آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: کسٹم کی خصوصی عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمہ کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی۔ ملزمہ گزشتہ روز بھی عدالت پیش نہیں ہوئیں اور مسلسل 20ویں پیشی سے غیر حاضر ہے، عدالت نے ملزمہ کے جاری وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ […]

کراچی میں اگلے ہفتے ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان

کراچی میں اگلے ہفتے ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان

کراچی: شہر قائد میں اگلے ہفتے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی میں کئی روز تک شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کا جینا محال کیا ہوا تھا تاہم گزشتہ روز سمندری ہوائیں بحال ہونے کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ […]

’کیک‘ کے فلم ساز اگلی تین نئی فلموں کے لیے تیار

’کیک‘ کے فلم ساز اگلی تین نئی فلموں کے لیے تیار

عاصم عباسی نے اپنی شاندار فلم ’کیک‘ کے ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہدایت کار کے طور پر ڈیبیو کیا، جس کے بعد سے شائقین کو امید ہے کہ وہ ’کیک‘ جیسی اور فلمیں بھی فلم اسکرین پر پیش کریں گے۔ عاصم عباسی نے حال ہی میں اعلان کیا کہ ان کی پہلی فلم ’کیک‘ […]

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور: معروف آسٹرو پالمسٹ آصف محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان ہوں گے۔ معروف آسٹرو پالمسٹ آصف محمود نے دوران پروگرام پاکستان کے اگلے ممکنہ وزیراعظم کا نام بتا دیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرے ہوئے آسٹرو پالمسٹ آصف محمود کا کہنا […]

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

شیخوپورہ میں 1180میگا واٹ کا بھکی پاور پلانٹ مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔پنجاب کے وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامع حکمت عملی اورموثر اقدامات کی بدولت گزشتہ پانچ سال کے دوران بجلی کی پیداوار میں دس ہزار میگاواٹ کااضافہ ہوا ۔قلیل مدت میں بجلی کی پیداوار […]

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت اگلے چند دنوں میں کیا فیصلے کرنے والی ہے؟

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت اگلے چند دنوں میں کیا فیصلے کرنے والی ہے؟

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینسر شپ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانا چاہیے نہ کہ وزیر اطلاعات کے استعفے کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا جائے۔افطار عشایئے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ، حکومت کو کچھ اخبارات کے […]

پاکستان، ماحولیات اور اگلے انتخابات

پاکستان، ماحولیات اور اگلے انتخابات

کراچی: شاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہو جب پاکستان کے حوالے سے آب و ہوا میں تبدیلی، ماحولیات اور پانی کے مسائل پر کوئی خبر نہ آتی ہو۔ اب یہ مسائل اتنے عام ہوچکے ہیں کہ بچوں تک کو یہ شعور ہوچکا ہے کہ ہمارے ملک کے موسموں کا مزاج بگڑ چکا ہے، پاکستان پانی کی […]

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں اورمحکموں کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی ہے۔ ایوان نے 20 مطالبات زر منظور کئے جس میں انسانی حقوق ڈویژن، صنعت و پیداوار، محکمہ فروغ سرمایہ اور […]

فواد عالم کو اگلے دورے میں موقع دیا جاسکتا ہے: سرفراز احمد

فواد عالم کو اگلے دورے میں موقع دیا جاسکتا ہے: سرفراز احمد

پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ انگلینڈ کے دورے میں ینگ ٹیم لے کر جا رہے ہیں، امید ہے سب اچھے رزلٹ دیں گے، فواد عالم ابھی سلیکٹ نہیں ہوئے لیکن انہیں اگلے دورے میں منتخب کیا جاسکتا ہے۔ دورہ برطانیہ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن ختم ہو گیا، اسکواڈ نے […]

امید ہے اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، رانا فواد

امید ہے اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، رانا فواد

لاہور قلندر کے چیئرمین رانا فواد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا مقصد ملک میں کرکٹ کی بحالی تھا، پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے، امید ہے اگلے سال پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ چیئرمین لاہور قلندر رانا فواد نے پشاور کے دورے کے دوران موٹر سائیکل فرنچائز […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری دیدی۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ پائیدار آمدن اور سرمایہ کی نقل وحمل سے قرضوں سے نجات ملے گی۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ سٹریٹجی پیپرز کی منظوری دی گئی۔ […]

خیبرپختونخوا میں حکومت اگلا بجٹ پیش نہیں کریگی: عمران خان کا اعلان

خیبرپختونخوا میں حکومت اگلا بجٹ پیش نہیں کریگی: عمران خان کا اعلان

اسلام آباد:  عمران خان نے خیبرپختونخوا میں سالانہ بجٹ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا صرف 45 دن کی حکومت کیسے پورے سال کا بجٹ دے سکتی ہے ؟ وفاق میں پورے سال کا بجٹ لانے کی مخالفت کرینگے۔ انہوں نے کہا ووٹ بیچنے والے ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالیں گے، الیکشن […]

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آبادمحکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے دوسرے ہفتے سے ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ یس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنائی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اپریل کو ملک میں بارشوں کا باعث بننے والی […]

حکمرانوں اور ریاستی اداروں میں محاز آرائی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

حکمرانوں اور ریاستی اداروں میں محاز آرائی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکمرانوں اور ریاستی اداروں میں محاز آرائی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ نواز لیگ کو لوٹے گئے قومی خزانے کا حساب ہر حال میں دینا ہوگا، آئندہ قومی انتخابات میں پورے ملک سے حصہ لیں گے۔ Post Views […]

آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ

آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ

اسلام آباد؛خصو صی رپورٹ ؛(اصغر علی مبارک سے)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ امور مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کردیاھے ۔مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ […]

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا  چیف جسٹس کو خراج تحسین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل کراچی: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پانچ ماہ کی مدت میں چند بڑی نوعیت کے معاشی اقدامات کریں گے، رواں مالی سال معاشی نمو کی شرح 6 فیصد […]

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید سردی کا امکان

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید سردی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر اور گرد و نواح میں شدید سردی کی پیش گوئی کردی ہے۔ کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایک مرتبہ پھرسردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم آئندہ […]