counter easy hit

NGOs

ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف

ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ای یو انفولیب کیطرف سے بھارت کے 15 سال پر مشتمل جعلی اطلاعات کے پروپیگنڈے کا بھانڈہ پھوٹنے کے بعد عالمی اورملکی سطح پر بھارت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بھارتی پروپیگنڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا […]

تبدیلی سرکار کا این جی اوز کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ۔۔

تبدیلی سرکار کا این جی اوز کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے این جی اوز کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ظہور احمد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ سوشل ویلفئیر اور انڈسٹریز کے آفیسرز نے بھی شرکت کی۔ذرائع کےمطابق اجلاس میں فلاحی تنظیموں سے متعلق بھی اہم فیصلے کیے گئے جس کے تحت غیر رجسٹرڈ […]

بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

مظفر گڑھ: ناپسندیدہ سر گرمیوں میں ملوث بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضےمیں لے لیا گیا، 7 ملازمین گرفتار کر لئے گئے‘ این جی او 2012ء سے مظفر گڑھ میں بغیر اجازت کام کررہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں‘ اسسٹنٹ کمشنر ظہور […]

اسلام آباد، وزیر داخلہ کے حکم پر نامنظور رجسٹریشن والے فلاحی اداروں کواپیل پرحتمی فیصلہ آنے تک کام جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آباد، وزیر داخلہ کے حکم پر نامنظور رجسٹریشن والے فلاحی اداروں کواپیل پرحتمی فیصلہ آنے تک کام جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کے حکم پر نامنظور رجسٹریشن والے غیر سرکاری فلاحی اداروں کو اپیل پر فیصلہ آنے تک کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یاد رہے آئی این جی اوز کی رجسٹریشن نامنظور ہونے کے بعد 90 دن تک اپیل کرنے کا حق حاصل ہے۔ فیصلہ ملک کے […]

بلوچستان میں 3250 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

بلوچستان میں 3250 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت 3250 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئیں،زیادہ تر این جی اوز غیر فعال تھیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں محکمہ سماجی بہبود اور محکمہ صنعت وحرفت این جی اوز رجسٹر کرنے کے دومحکمے ہیں ۔ نیشنل ایکشن پلان سے قبل محکمہ سماجی بہبود میں دو […]

سعودیہ میں یورپی طرز پر این جی اوزکی خواتین کو’مکمل آزادی‘ دلانے کی مہم

سعودیہ میں یورپی طرز پر این جی اوزکی خواتین کو’مکمل آزادی‘ دلانے کی مہم

ریاض : سعودی عرب میں مرد سرپرستی کا نظام ختم کرنے اور خواتین کو مکمل آزادی دلانے کی مہم شروع ہوگئی اور اس حوالے سے ایک پٹیشن شروع کی گئی جس پر اب تک ہزاروں سعودی شہری دستخط کرچکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پٹیشن میں حکومت سے مطالبہ کیا […]

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد : غیر ملکی این جی اوزکے خلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں اکاؤنٹس اور جانچ پڑتال کے دوران کی گئی۔ ایس ای سی پی کے مطابق یہ این جی اوز متعدد نوٹسز کے باوجود اپنے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کرانے میں ناکام رہیں۔ کارروائی کی زد میں آنیوالی این […]

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ آئے جنہوں نے درجنوں دفاتر کھولے اور وہ ملک دشمنی میں ملوث رہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ کچھ این جی اوز پاکستان کی ترقی میں اہم کرداراداکررہی […]

این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا: وزیر داخلہ

این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا: وزیر داخلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا این جی اوز کیخلاف کارروائی اکنامک افیئرز ڈویژن کی رپورٹ پر کی گئی۔ اکنامک افیئر ڈویژن این جی اوز کو مانیٹر کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن چیک ہو گی اور تمام این جی اوز […]

پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: لارڈ نذیر احمد

پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: لارڈ نذیر احمد

لندن : لارڈ نذیر احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کام کرنے والی کچھ این جی اوز کو اسرائیل اور انڈیا جیسے دشمن ملک سے امداد آتی ہے اور وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کرتی ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ایک ایسا ادارہ قائم کرے جو پاکستان میں کام کرنے والی تمام […]

مغرب کے ”بھاڑے ” پر پلنے والی این جی اوز کے گماشتے

مغرب کے ”بھاڑے ” پر پلنے والی این جی اوز کے گماشتے

تحریر : نعمان قادر مصطفائی اسلام آباد میں 13 سے زائد این جی اوز کے بارے میں حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد پہلے مر حلے میں پابندی عائد کی جائے گی غیر قانونی اور ملک دشمن سر گر میوں میں ملوث این جی اوز کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ان ملک دشمن این […]