By MH Kazmi on October 9, 2020 Arif Alvi, High Commissioner, meet, Nigeria, of, president, today اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور نائیجیریا کے مابین تجارت ، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نائیجیریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، پاکستان دونوں ممالک کے باہمی مفادکے لئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم […]
By Web Editor on April 17, 2018 101, fever, in, killed, lava, Nigeria, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائیجیریا میں لاسا بخار کی وبا پھوٹ پڑنے کے نتیجے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی امدادی ادارے ڈاکٹرز ودآؤڈ بارڈز کے مطابق اس خطرناک وائرس نے نائیجیریا کی 18 ریاستوں کو متاثر کیا ہے، جہاں چار سو سے زائد افراد اس وائرس کا نشانہ بنے ہیں۔ فروری میں نائیجریا […]
By Web Editor on October 23, 2017 13, attacks, in, kill, Nigeria, people, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میداگوری: نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی میداگوری کے گنجان آباد اور مصروف علاقے میں عوامی مقام کو خود کش حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔ خواتین خودکش بمباروں نے بس اسٹاپ کے قریب ریسٹورنٹ پر […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 44, crore, flat, from, Nigeria, Recovered, rupees, the, vacant اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائیجیریا میں اینٹی کرپشن یونٹ نے خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد کر لئے ۔ نائیجیریا کے شہر لاگوس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے خالی فلیٹ پر چھاپہ مارا، حکام کا کہنا ہے کہ انہیں گندے کپڑوں میں ملبوس فقیرنی پرشک ہوا، جو اکثراپارٹمنٹ سے بھرے ہوئے تھیلے لاتی لے جاتی تھی […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 100, bombed, camp, Civilians, killing, Nigeria, of, refugee اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائجیریا کی فضائیہ نے ’بوکوحرام ‘کے شبے میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی ۔حملے میں100 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ نائجیریا کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ سرکاری فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں حادثاتی طور پر حملہ کرکے متعدد عام شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔یہ حملہ نائجیریا […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 attack, collateral, four, in, kills, mosque, Nigeria, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی نائیجیریا میں یونیورسٹی کی مسجد پر خودکش حملے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے میدوگوری یونیورسٹی کے کیمپس کی میں واقع مسجد میں نماز فجر کے وقت خود کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔ ایک مقامی رہائشی نے اے ایف پی کو بتایا کہ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 action, articulated, customs, Explore, Nigeria, plastic, rice, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
نائیجیریا میں کسٹم حکام نے ڈھائی ٹن کے پلاسٹک سے بنے چاول اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ چاول ایک بے ایمان تاجر کی جانب سے ملک میں اسمگل کئے جارہے تھے۔ لاگوس کسٹم کے سربراہ نے بتایا کہ ان چاولوں کو تہوار کے سیزن کے دوران مارکیٹ میں بیچا جانا […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 75, children, dying, from, hunger, in, Nigeria, of, Risk, the, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں ‘آنے والے چند مہینوں’ کے دوران 75 ہزار بچوں کے بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے۔ عالمی ادارے کے ہیومینیٹرین کوآرڈینٹیر پیٹر لنڈبرگ کا کہنا ہے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے سابق مضبوط گڑھ میں 14 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی […]
By Yes 1 Webmaster on August 4, 2015 aysslngn, Germany, home, Love, Nigeria, Shakeel Shahid, ایسسلنگن, جرمنی, شاہد شکیل, نائیجیریا, پسند, گھر تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہد شکیل جرمنی کے شہر ایسلنگن میں گزشتہ دنوں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نائیجیریا کے مہاجر جوڑے نے متعلقہ شہری حکومت کی طرف سے مہیا کردہ نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے سے انکار کر دیا۔ مقامی اخبار کے مطابق نائیجیریا سے نئے آئے پناہ گزین جوڑے کو ایک اپارٹمنٹ مہیا کیا […]
By Yes 2 Webmaster on February 23, 2015 attack, girl, hospital, injured, killed, men, Nigeria, suicide, year, اسپتال, افراد, حملہ, خود کش, زخمی, سالہ, لڑکی, نایئجیریا, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کانو (یس ڈیسک) نایئجیریا میں 7 سالہ خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 19 زخمی ہو گئے۔ شمال مشرقی نائیجیریا کے بازار میں خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن مین […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 Boko Haram, bombs, explosions, injured, killed, market, Nigeria, people, urban, افراد, بم, بوکو حرام, دھماکے, زخمی, شہری, مارکیٹ, نائیجیریا, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نائیجیریا (یس ڈیسک) دونوں دھماکے جوس کی پرہجوم مارکیٹ میں ہوئے، پہلا دھماکا ہونے پر لوگ جائے وقوع پر پہنچے تو دوسرا بم پھٹ گیا، متعدد شہری زخمی ہوئے۔ بعض کی حالت نازک، ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ، بوکو حرام ملوث ہو سکتی ہے، وہ خود کش دھماکوں کیلئے خواتین کو آلہ کار بنا […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2014 aircraft, buy, china, fighter, karachi, Nigeria, pakistan, Thunder, تھنڈر, خریدے, طیارے, لڑاکا, نائیجیریا, پاکستان, چین, کراچی مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائیجیرین فضائیہ (این اے ایف) پاکستان اور چین کی طرف سے مشترکا تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ نائیجیریا جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ایک یا دو اسکواڈرن کی خریداری کے آرڈر کو حتمی […]
By Yes 1 Webmaster on December 3, 2014 attacked, Boko Haram, dead, extremist organization, Nigeria, people, افراد, بوکوحرام, حملے, شدت پسند تنظیم, نائیجیریا, ہلاک بین الاقوامی خبریں
ابوجا (یس ڈیسک) شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے جنگجوؤں نے شمال مشرقی شہر ڈماٹرو میں حملہ کر کے ایک سو پچاس افراد کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک افراد میں 38 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق شہر کے مقامی ہسپتال میں مزید ایک سو پندرہ لاشیں لائیں گئیں ہیں لیکن ان لاشوں […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2014 10 people died, 2 suicide blast, 2 خودکش, Madonna GORI, Nigeria, ، 10 افراد, دھماکے, میڈوگوری, نائیجیریا, ہلاک بین الاقوامی خبریں
لاگوس (یس ڈیسک) نائیجیریا کے شہر میڈوگوری میں 2خودکش دھماکے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نائیجیریا کے شہر میڈوگوری کے بازار میں 2 خودکش دھماکے ہوئے ہیں۔ جن کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں خودکش حملہ آور خواتین تھیں۔ […]