counter easy hit

night

سورة المزمل، پیغام ہدایت

سورة المزمل، پیغام ہدایت

فرانس (شاہ بانو میر) اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے، اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم آدھی رات یا اس سے کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا لو اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر […]

رمضان المبارک شب قدر کی عظمت

رمضان المبارک شب قدر کی عظمت

تحریر: سید علی جیلانی رمضان کے لفظ میں پانچ حروف ہیں ہر حروف کی بڑی اہمیت ہے ۔ر۔ سے مراد پروردگار کی رضامندی حروف ۔م۔ خدا کی محبت ۔ض۔ سے مراد خدا اپنے بندوں کا ضامن ہے اور ۔ا۔ سے مراد خدا کی اُلفت اور ۔ن۔ سے مراد خدا کا نور ہے۔ رمضان المبارک کی […]

جعلی پیر

جعلی پیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے حسن و جمال کا پیکر ایک نوجوان پڑھی لکھی لڑکی اپنا تلاشِ حق کا سفر درد ناک اور گلو گیر لہجے میں سنا رہی تھی اور میں ہمہ تن گوش اُس کی الم ناک داستان سن رہا تھا ۔ بقول اُس کے وہ جس مرشد کامل کی تلاش […]

یقین محکم

یقین محکم

تحریر : راؤ اسامہ “ٹرن ، ٹرن ،ٹرن” رات کے ساڑھے تین بجے فون کی گھنٹی کی آواز سن کر نعیم جاگ گیا اور “یا اللہ خیر” کہتے ہوۓ فون اٹھا لیا۔ “نعیم صاحب مارکیٹ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئ ہے اور بہت سے لوگوں یی دوکانیں جل کر […]

شب و روز زندگی قسط 52

شب و روز زندگی قسط 52

تحریر : انجم صحرائی باتیں کوٹ سلطان کی بچپن کے دن بھی کیا سہا نے تھے دن ، کے مصداق یہ وہ زما نہ تھا جب راوی چین ہی چین لکھتا تھا ۔ بے روزگاری اور تنگد ستی ان دنوں بھی تھی مگر آج کی یہ چخ چخ اور بک بک گھروں میں کم ہی […]

مدینے کی یادیں

مدینے کی یادیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ مدینہ منورہ میں گزارے میری زندگی کے خوبصورت ترین دنوں کی یادیں ہیں۔ یاد داشتیں عموما وہ لوگ لکھتے ہیں جنہوں نے زندگی کے اعلی پائیدان پر پائوں رکھ دیا ہو۔میں وہ تو نہ کر سکا مگر ان ساٹھ سالوں میں دیکھا بہت کچھ۔میرے اللہ کی یہ زمین بہت […]

گھر میں اندھیرا ہے

گھر میں اندھیرا ہے

تحریر : شاہ فیصل نعیم سیاہ رات میں مکین گاہ کی سمت قدم بڑھاتے انسان کو وہ دور سڑیٹ لائٹ جلتی نظر آرہی ہے وہ قریب پہنچتا ہے تو ایک شخص کو دیکھتا ہے جو کچھ ڈھونڈ رہا ہے ۔ گزر نے والا پوچھتا ہے :”جناب! اگر آپ کو بُرا نا لگے تو کیا میں […]

بجیا ڈھونڈے گی تجھے میری آنکھیں

بجیا ڈھونڈے گی تجھے میری آنکھیں

تحریر : عقیل خان رات میں حسب عادت کمرے میں بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا کہ بریکنگ نیوز آئی نامور ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کرگئیں۔ خبر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ ابھی ٹی وی چینل پر بریکنگ نیوز چل ہی رہی تھی کہ سوشل میڈیا پر ہر طرف سے تعزیتی […]

سوچئیے

سوچئیے

تحریر: مریم توقیر ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﭘﮩﺮ ﺗﮭﺎ .. کار سے باہر ﺳﺮﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ہڈیوں کا گودا جمتا ہوا محسوس ہو رہا تھا ﺗﮭﯽ .. ﺑﺎﺭﺵ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺁﺝ ﺍﮔﻠﯽ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺭہے ﮔﯽ .. ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺩﻭﺭﮮ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ آرہا تھا […]

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

تحریر : محمد آصف اقبال انگلش اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کی روشنی میں سال 2015میں جن تین ممالک میں سب سے زیادہ صحافی حضرات قتل ہوئے ان میں ہندوستان سر فہر ست ہے۔رپورٹرس وِدآوٹ بارڈرس کی شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے بالمقابل ہندوستان میں گزشتہ سال سب سے زیادہ صحافی حضرات […]

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

تحریر: ریاض بخش یہ کہہ کر سپیروں نے بند کر دیا سانپوں کو پیٹاریوں میں کہ ڈسنے کے لیے انسانوں کو انسان ہی کافی ہے کسی شاعرنے کیا خوب کہا ہے۔۔ایک کتے نے لپک کر دوسرے کتے سے کہا بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارہ جائے گا۔۔ان سطروں سے لگتا ہے کہ آدمی کی زندگی […]

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

تحریر : ابن نیاز ماہ عشق پھر چمکا ہے ،پھر سے نوجوانوں سے لیکر بوڑھو ں تک میں عشق کا سانس بھر گیا ہے۔ پھر علمائے سُو نے محفلیں سجانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ پھر سے لوگوں سے پیسے بٹورنے کا کام شروع ہو چکا ہے۔ ہر شہر میں ہر مقام پر ہر چوک […]

اصلاح قلب

اصلاح قلب

تحریر: وقارانساء پرسکون زندگی کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے- اس کے لئے وہ وسائل اکٹھے کرتا ہے دن رات محنت کرتا ہے سامان آسائش جمع کرتا ہے- لیکن پھر بھی سکون نہیں ملتا- مال ودولت کو سکون کا باعث سمجھا سکون نہ ملا نہ ہی پر آسائش زندگی سکون کی وجہ بن سکی […]

بخیل کی قیمت

بخیل کی قیمت

تحریر : نگہت سہیل۔ پیرس تھون ھاتھ خریدا کرتے خوب کمائی ھو رھی تھی ساتھ ساتھ خیرات بھی نکلتی تھی مگر یہ کیا خواب تھا فکر کی بات تھی، باقی تمام رات حاجی صاحب نے جاگ کے گزاری ،صبح سویرے نماز پڑھ کر مولوی صاحب کے پاس جا بیٹھے اپنا خواب بیان کیا تو مولوی […]

حج بنا جو حاجی ہو گئے

حج بنا جو حاجی ہو گئے

تحریر : ممتاز ملک وہ اس دن بے حد خوش تھا اس کی سالوں کی مراد بر آئی تھی . اس کا حج پہ جانے کا خواب پورا ہونے جا رہا تھا . آج قافلے کے رہنما سے اس کی فیصلہ کن بات ہو گئی تھی اور کل اسے تمام رقم رہنما کو ادا کرنا […]

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

مکہ : منیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر بس گیا ، عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ، عازمین آج رات قیام کے بعد کل میدان عرفات روانہ ہو ں گے ، سعودی حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ عازمین کی منیٰ آمد کے بعد آج […]

لاقانونیت کے سفر میں روشنی کی جستجو

لاقانونیت کے سفر میں روشنی کی جستجو

تحریر : منشا فریدی کہا جاتا ہے کہ جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے ہوتے ہیں یہ اصطلاح بھی اپنی جگہ سو فیصد درست ۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ بھی غلط نہ ہے کہ لا قانونیت کی تاریکی بھی مجموعی معاشرتی اندھیرے کا اسم ثانی ہے وہ اس لیے کہ لا قانونیت بھی جہالت کے زمرے میں متصورہے۔۔۔۔ اسی […]

اندھی محبت

اندھی محبت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اﷲ تعالیٰ کا خاص احسان ہے کہ میں بستر پر لیٹا نہیں اور سویا نہیں، میں نے جب بھی سونے […]

شب و روز زندگی قسط 48

شب و روز زندگی قسط 48

تحریر : انجم صحرائی تمام تر تحفظات کے باوجود ماننا پڑتا ہے کہ پرویز مشرف دور میں متعارف کرایا جانے والا لو کل گورٹمنٹ سسٹم ملکی تا ریخ میںگراس روٹ لیول پر حکومتی اختیارات منتقل کر نے کی ایک زبر دست اور منفرد کو شش تھی لیکن جیسا کہ ہمیشہ ہو تا چلا آیا ہے […]

جھنگ میں ایک ہی رات 27 ڈکیتیاں

جھنگ میں ایک ہی رات 27 ڈکیتیاں

تحریر : جاوید اقبال چیمہ پاکستان ماشاللہ ہر روز کے سکینڈل اور اشو میں اتنا خود کفیل ہے کہ نہ جانے ورلڈ گینز بک والوں کا اس طرف دھیان کیوں نہیں گیا .لکھنے رونے چیخنے چلانے .نمبر بنانے .ریٹنگ بڑھانے.اور بھونکنے کے لئے .خون جلانے کے لئے اتنے اشو ہوتے ہیں کہ کئی دفعہ سوچنا […]

سکون

سکون

تحریر: شاہد شکیل دنیا کی ہر قوم کا بھلے اپنے اطوار،کلچر ز ،مذاہب،خطے،رہائش ، سٹیٹس اور سٹینڈرڈ کو مد نظر رکھ کر زندگی گزارنے کا الگ الگ طریقہ ہو لیکن سب انسانوں میں کامن بات یہ ہے کہ انہیں چوبیس گھنٹوں میں کم از کم پانچ سے سات گھنٹے سکون چاہئے اور سکون ہر انسان […]

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب اور دوسرے ممالک کی طرح فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں۔ پاکستانیوں، الجزائر، تیونس، ماروک اور ترکش مساجد میں رات بھر نماز تروایح کے بعد عبادات کی گئیں۔ مسلمانوں نے نماز تسبیح بھی ادا کی گئی […]

بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر میں رات گئے بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر میں رات گئے بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ : بھارت کا جنگی جنون ہے کہ کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اخلاقیات اور انسانیت جیسے الفاظ سے نا آشنا دشمن نے ایک بار پھر سرحدی علاقوں کے پرامن پاکستانیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ سرحد پار سے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر چارواہ سیکٹر کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا […]

خلائی مخلوق

خلائی مخلوق

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال 2 جولائی 1947 کی ایک طوفانی کو امریکی قصبے روزویل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ اگلی صبح ایک چرواہا قریبی پہاڑی سے گزر رہا تھا تو اسکی نظر ایک چمک دار ملبے کے ڈھیر پر پڑی۔بات اوپر تک پہنچی تو حکومت نے اس […]